J.M ZE (@Its_zib) header
J.M ZE (@Its_zib) profile picture

Leave ego,Otherwise Everyone Would Leave You🍇[email protected]🍇Free Legal Adovocacy ls My Passion🍒khan's Supporter🌴🌷🌷Researcher🌴🌷🌲🌷🌹

Islamabad
Joined January 2016
Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)Photo by J.M ZE (@Its_zib)
اسرائیلی فوجی کایہ گھٹنا مریم عساف کی گردن پرنہیں بلکہ 55اسلامی ملکوں کےسربراہان کی غیرت وعزت پر ہے۔ضمیرزندہ ہوتےتوضرور محسوس بھی ہوتا۔
47
198
13
423
"وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بیٹی عائشہ ہارون کا جذباتی خطاب 😢" #AyeshaHaroon #ShehbazSharif #EmotionalSpeech
14
67
3
427
133,254
🚨قدرت کا احترام ضروری ہے، ڈرائیور کو حد سے زیادہ خوداعتمادی مہنگی پڑ گئی اس ڈرائیور نے ضرورت سے زیادہ اعتماد کا مظاہرہ کیا، لیکن قدرتی طاقتوں کو کبھی معمولی نہیں سمجھنا چاہیے
15
184
1,881
220,499
چڑھدا اور لہندا پنجاب ۔۔ ترجیحات کا فرق
6
66
4
183
17,981
J.M ZE retweeted
ﺍے ﻭﻋﺪﮦ ﻓﺮﺍﻣﻮﺵ ﺗﯿﺮﺉ ﺧﯿﺮ ہو ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮی ﻣﺎﻥ، ﺗﻮ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ
2
4
13
430
بریکنگ نیوز 🚨عبدالرحمن السید کا اعلان، رجیم کو بڑا دھچکا، امریکہ نے بھیک بند کردی 🔥🔥 ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
36
756
3
2,644
33,403
مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس سیکیورٹی پروٹوکول کے تحت ڈرائیور کا فیس ماسک اتروا کر شناخت کی تصدیق کو اولین ترجیح دی جاتی ہے، جس کے بعد باقی ماندہ تلاشی اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔" اس ویڈیو میں ڈرائیور کا نہ تو فیس ماسک اٹروایا گیا اور جب گاڑی کی ڈگی کھولی گئی تو اس میں موجود بچی بڑے پرسکون انداز میں لیٹی تھی۔۔ سوشل میڈیا پر وائرل یہ ویڈیو صارفین کی جانب سے ایکٹنگ قرار دی جا رہی ہے اپ کی کیا رائے ہے اس ویڈیو کے بارے میں ؟؟
55
51
5
148
22,528
مولانا فضل الرحمن جیل جانے کیلئے بھی تیار ہیں سنیے👇
7
26
138
4,469
نومنتخب امریکی مسلمان سینیٹر کا اہم بیان! امریکی ریاست مشی گن سے نومنتخب ڈیموکریٹ سینیٹر ڈاکٹر عبدالرحمان محمد السید نے اسرائیل، پاکستان، مصر، سعودی عرب اور اردن کو امریکی فوجی امداد دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی رقم بیرونِ ملک فوجی امداد کے بجائے اپنے عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونی چاہیے۔ مصری نژاد عبدالرحمان السید امریکی سینیٹ کے پہلے منتخب مسلمان رکن بننے جا رہے ہیں۔ حوالہ: این پی آر، ٹائمز آف اسرائیل
5
29
1,431
مولوی صیب کی حلال فیملی ویلاگ ملاحظہ ہو۔ "سرتاج اور دل کی ملکہ"🤣🤣
10
110
4
157
21,174
ایک باپ اپنے تین ننھے بچوں کو اکیلے باہر گھمانے لے گیا، لیکن اصل حیرت اس وقت ہوئی جب اس نے بچوں کو سنبھالنے کے لیے ایک ایسا زبردست طریقہ اپنایا جسے دیکھ کر لوگ بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ اس کا یہ ذہین آئیڈیا دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا!
2
113
735
42,008
*الٹی گنتی شروع، مگر کس کس کی؟ مملکت خداد اسلامیہ کے خلاف مجرمانہ عملیات ہیں کہ نہ ختم ہونے کو ۔ حکومتی ایوانوں میں "مقابلۂ منافقت" جوبن پر ہے، آپس میں لڑائی یعنی گھمسان کا رن پڑ چکا ہے۔ شاید قسمت کی دیوی عمران خان پر مہربان کہ By Default کوئی اور آپشن بچنا ہی نہیں ہے۔ میرے کاغذوں میں ہم جہاں آج جس حال کو پہنچے ہیں اس میں عمران خان شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی جماعتیں برابر کی شریکِ جُرم ہیں۔ آج کے ہائی برڈ نظام کو انہی کا کند ھا میسر رہا ۔ پچھلے چند مہنوں میں پاکستانی سیاست کئی انگڑائیاں لے چکی ہے۔ چھ نہروں پر تلخی کے اثرات ابھی بدرجہ اتم موجود تھے کہ نمائندہ خصوصی محسن نقوی کی فرمائشی تقریر نے صوبہ سندھ کی پیالی میں پھرسے طوفان برپا کر دیا، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کی متنازع بحث چھیڑ دی، اسٹیبلشمنٹ سے پیپلز پارٹی کی محاذ آرائی کو ہوا دی ،پیپلز پارٹی نے اس دفعہ بھی منہ توڑ جواب دیا۔موصوف اس سے پہلے اپنی ہی حکومت کے نظام کے انہدام کا مژدہ سُنا دیا ، خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگا کر بیٹھے بٹھائے پی ٹی آئی کا درد سر اپنے ذمہ لے لیا، جو کسر رہ گئی تھی مولانا فضل الرحمٰن سے ٹکراؤ نے پوری کر دی، چوہدری سالک نے مریم نواز کی حکومت پر جو کرپشن کے الزامات لگائےاس کے پیچھے بھی محسن نقوی بطور بھائی موجود ہیں ، سونے پر سہاگہ چند ہفتے قبل محسن نقوی کا پیٹی بھائی فیصل واوڈا کا شہباز شریف کو چھ ماہ کا نوٹس کہ "ٹھیک ہو جاؤ، ورنہ چھٹی!" یہ سب بحران "آدم میڈ" ، کُُھرا پکڑیں تو نقش پا یعنی ڈانڈے ایک ہی جگہ جا کر ملیں گے۔ قسمت کا پھیر ہو یا حالات کا جبر ، عمران خان کے سوا کوئی اور آپشن دکھائی نہیں دیتا۔ کیا عمران خان سے صلح کے علاوہ بھی کوئی اور چارہ ہے؟ جتنا چاہیں منافقت کا مقابلہ کر لیں، منہدم نظام پر ایک دوسرے کو پچھاڑنے کا جو دنگل شروع ہے وہ سب ۔ ضروری نہیں کہ یہ سب کسی ایک ماسٹر پلان کا حصہ ہو۔ ممکن ہے ایک دو سیاسی چالیں ہوں، ایک آدھ میں اندرونی انتشار یا باہمی مفادات کا ٹکراؤ ہو، اور باقی کچھ مسلسل غلط فیصلے ہوں۔ لیکن ان سب کا مجموعی نتیجہ ایک ہی ہے: مقتدرہ سیاسی دلدل میں مزید دھنستی جا رہی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اسٹیبلشمنٹ پر سیاسی جماعتوں کا اعتماد مزید متزلزل ہوا۔ پیپلز پارٹی سے تعلقات میں دراڑ گہری ہوئی، خیبر پختونخوا میں ایک نیا اور زیادہ پیچیدہ بحران جنم لے چکا، اور مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ غیر ضروری محاذ آرائی نے ایک اور سیاسی محاذ کھول دیا۔ ماضی کے جھروکے میں کہ جنرل پرویز مشرف کا 2007ء میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف اقدام اس کے اقتدار کو لے ڈوبا 13مارچ 2007جنرل مشرف کے زوال کا آغاز ثابت ہوا۔ آج کے حالات اس سے کہیں زیادہ سنگین بحران کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ مقتدرہ کو اپنےبہی خواہوں خیر خواہوں پر کڑی نظر رکھنا تھی جو ہمیشہ اپنے بزڑوں کو مرواتے آئے ہیں ، مجھے لگتا ہے اب دیر ہو چکی ہے۔ وطنی عدم استحکام دوچند ہو چکا ہے اور واحد راستہ عمران خان اور دوسری ساری قومی سیاسی قوتوں کو یکجا کر کے مفاہمت کا رسدتہ نکالنا ہو گا ، آن بورڈ کرنا ہو گا۔ ضروری نہیں کہ ہر واقعہ کسی منصوبہ بند سازش کا حصہ ہو۔ کبھی کبھی سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے تحت چالیں چلتی ہیں، اقتدار کے ایوانوں میں غلط اندازے اور غلط فیصلے نافذ ہو جاتے ہیں اور کبھی انسان اپنے ہی اقدامات کے نتائج کو سمجھنے سے قاصر رہتا ہے۔ مگر ان سب کے مجموعے سے قدرت اپنا ایک الگ عمل شروع کر دیتی ہے۔تاریخ کافیصلہ کہ طاقت کے نشے میں مبتلا حکمرانوں کو گرانے کے لیے کسی انقلاب یا بیرونی سازش کی ضرورت نہیں پڑی؛ ان کی اپنی غلطیاں ہی ان کے زوال کا راستہ بنتی چلی گئیں۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ آج کے مقتدر حلقوں کے کرتا دھرتاؤں کے معاملے میں بھی قدرت کا اپنا نظامِ احتساب حرکت میں آ چکا ہے۔ طاقت کے نشے میں فیصلے عقل، تدبر اور سیاسی بصیرت سے محروم ہو جائیں تو قدرت اپنا حساب خود شروع کر دیتی ہے۔سوال یہ نہیں کہ یہ کھیل کون جیتے گا، سوال یہ ہے کہ اس کھیل کے اختتام پر تاریخ کے کٹہرے میں کون بطوربڑا مجرم کھڑا ہوگا۔ طاقتوروں کو مخالفین نہیں گراتے، ہمیشہ اپنے یا پھر اپنی غلطیاں ان کے زوال کا راستہ ہموار کرتی ہیں۔الٹی گنتی شروع ہے، تجسس اتنا کہ سب سے پہلے کون قدرت کے فیصلے کی زد میں آنے کو، ایک دو یا پھر سارے ؟۔
1
155
14
944
44,917
پاکستان ریلوے کی تباھی کے ذمہ دار بابو افسران۔
49
161
2
902
131,817
ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔ لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ بے شک ایک جگہ سے روکیں گے تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
23
689
12
2,385
93,929
مومنہ اقبال کی اسمبلی میں گونج، تم نے نام کیوں لیا اس کا؟؟ثاقب چدھڑ ، اسپیکر پنجاب اسمبلی شدید برہم #MominaIqbal #NadeemQureshi
19
140
2
575
71,459
آٹا گوندھنے کی جھنجھٹ ختم! 🚫 صرف 2 انڈوں اور ایک گلاس دودھ سے بنائیں یہ لذیذ اور ہیلدی ویجیٹیبل کریپس جو ناشتے کا مزہ کر دیں گے دوبالا! 😋 جھٹ پٹ بننے والی یہ زبردست ریسیپی ضرور ٹرائی کریں اور اپنے پیاروں کا دن بنائیں۔🥘👇🏻
31
244
923
62,148
ثمر پھنس گئی ، سہیل آفریدی کب منظر عام پر آئے گا ! عاصمہ ۔ تحقیقات کر کے ایک لسٹ بنے گی کہ ان پہ کوئی چارج شیٹ ہے یا نہیں ہے تب انہیں منظر عام پہ لایا جائے گا ! ثمر ۔۔ یعنی ابھی آپ کو پتہ ہی نہیں ہے ایک آدمی بند ہے اور اس کے چارجز ابھی ڈیفائن نہیں ہوئے ! مظہر عباس ۔ روز چارجز میں اضافہ ہو رہا ہے ! ثمر ایسے کہاں ہوتا ہے کہ آپ پہلے بند کر کے پھر تلاش کر رہے ہیں کہ کیسز کیا ہیں ! مظہر عباس ۔۔
39
1,610
30
4,741
117,586
انتہائی اعلی کلام اور خوبصورت الفاظ مگر ملنگ صاحب نے ذرا ایکسپریشن کا مثالہ ذرا تیز رکھا ہے
17
93
1
330
18,480
باپردہ مدرسے کی طالبہ کی ایسی تقریر، وزیر اعظم دیکھتے رہ گئے، امریکی سفیر مسکرا کر تالیاں بجانے لگی یونیورسٹیز، کالجز کے طلباء بھی حیران، پورا ہال کھڑا ہو گیا #MadrasaStudent #PMShehbazSharif
7
50
1
286
45,944
ان کو غریب سمجھ کر ہم اپنے تن کے کپڑے بھی ان کو دے دیتے ہیں چنگڑوں کی جھگیوں پر چھاپہ اسلحہ گولیوں کی بوری تالے کاٹنے والے کٹرز آئی فونز سمیت ڈھیروں اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔
72
640
4
2,164
897,877