نظام صاحب نے آج بہت سے لوگوں کو میسیجز بھی کیے ہیں اور ٹیلیفون بھی کیے ہیں اور انہیں کہا گیا کہ مولانا پہ کیچڑ اچھالیں آج فرمائشی پروگرام تھا:کامران مرتضی
دلیل اور جگت بازی میں فرق کریں
ایک سستے تھیٹر جگت باز نے نے ان خواتین پر جو پارلمنٹ کے رکن ہیں ،پردہ دار ہیں
انکے پوری سیاسی کیریئر میں انہون نے کبھی غیر پارلیمانی زبان استعمال نہیں کی ۔۔
جگت باز ان کو مخاطب کرتے ہیں
35 سکینڈ گفتگو پر آپ آدھے گھنٹے تقریر کرتے ہیں
لیکن سوال کا جواب نہیں دے پاتے
یہ سہولت صرف خواجہ آصف کو حاصل تھی
جب وہ دو ہزار اٹھارہ الیکشن ہار رہے تھے یا ان کے ساتھ دھاندلی ہوری تھی
تو الیکشن کمیشن کے بجائے انہوں نے براہ راست اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ کو تین بجے کال کی تھی ۔۔۔
خواجہ آصف صاحب وزیرِ دفاع ہیں۔ ان سے فلور آف دی ہاؤس ان کی وزارت کے متعلق پوچھا گیا کہ 'دفاعی معاملات ایران میں ڈسکس ہو رہے ہیں اور وزیرِ موصوف صرف ٹویٹس کرتے ہیں، آپ دفاعی معاملات کے وزیر ہیں اور اس کا پورا پروٹوکول لے رہے ہیں
یہاں کیا کر رہے ہو؟
اس سوال کا جواب دینے کے بجائے انہوں نے مشرف کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی۔ مشرف نے حلف کس سے لیا تھا؟ تصویر میں واضح کریں۔..
⚠️🚨🚨 انتباہ::تمام ساتھی نوٹ کر لیں!
ان چینلز کی پوسٹس پر لائک یا کمنٹ نہ کریں، چاہے پوسٹ حمایت میں ہو یا مخالفت میں۔ انہیں بالکل نظر انداز کریں۔
آزاد ڈیجیٹل
پختون ڈیجیٹل
ویژن پوائنٹ
براق ڈیجیٹل
وی نیوز ( We News )
خبر کدہ ( Khabar Kadah)
KP Digital ( کےپی ڈیجیٹل )
Khber Chronicles( خیبر کرانیکل )
Pakistan Connect ( پاکستان کنیکٹ)
Frontier Digital ( فرانٹئیر ڈیجیٹل )
HTN ( ایچ ٹی این )
DNN
South Punjab Digital (SPD)
360 Digital
Discover Pakistan
Balochistan Pulse
Afghan Diaries
پاکستانی میڈیا کے چینلز پر اسرائیل کے انتخابات کی بریکنگ کی اجازت ہے۔
مگراپوزیشن کے سیاسی رہنماؤں کی پریس کانفرنس ، تقریر پر پابندی ہے
تجاوزات کے نام پر آپریشن
سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش کی سینیٹ میں گن گرج
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو – at Islamabad, Pakistan
کالے چینلز کے ٹرینڈز دس منٹ بھی پینل پر نہیں رہ سکے۔ کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود اتنی سستی ٹیم!
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو






