Jami bin Nasrullah (@J_R9999) header
Jami bin Nasrullah (@J_R9999) profile picture

old account suspended 😭 نواز شریف میرے قائد❤️🥰__ شیر میرا نشان🐅✌️__مسلم لیگ ن میری پہچان❤️🙋‍♂️❤️❤️

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)
میرا پوسٹر وائرل ہو گیا🙆
Since Imran Khan has been 'for sale' pretty much throughout his political career, he thinks that masses can be bought with money as well. Here's a loud and clear public message for him 👇 #مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
118
559
13
2,707
Jami bin Nasrullah retweeted
شاہزیب ـ پنجاب میں 43 شہروں میں سیف ستی لگ چکا ہے کراچی میں اب تک کیوں نہیں لگ سکا ہے ؟ میں سیٹ بیلٹ لگائے بغیر نکلتا ہوں مجھے کیمرے سے جرمانہ ہو جاتا ہے موصوف کو سیف سٹی اور ٹریفک سگنل پر لگے کیمرے میں فرق ہی نہیں پتہ ہے پندرہ سال بعد بھی ان کے پاس رونے کے سوا جواب نہیں
11
313
4
819
18,258
Jami bin Nasrullah retweeted
اور ناظرین چار روزہ چلہ کے بعد یوٹوپ پر حالات حاضرہ آپکی نظر جس میں بلاول بھٹو کی حالیہ منافقت اور مولانا کے دل میں عمران گوگی پنکی کی محبت اور صدر زورداری کی ٹرپل گیم پر وڈے بلب سے روشنی ڈال دی گئی ہے امید ہے کہ سواد بھی ائے گا youtu.be/Zz0nrhYROxw?is=B6jb… via @YouTube
9
87
3
304
6,452
Jami bin Nasrullah retweeted
کل بدھ کی شام، بلاول بھٹو زرداری نے کم از کم دو ٹی وی چینلز کو دوران انٹرویو بائیکاٹ کی دھمکی دی، یعنی جیو اور اے آروائی کو اورہاتھ اپنے گریبان پر لگے مائیک کی طرف بڑھایا بھی، تاہم اس گیدڑ بھبھکی کے بعد بھی بدستور وہاں بیٹھے رہے اور پورا ائرٹائم استعمال کر کے اُٹھے۔ عاصمہ شیرازی نے تا ہم انہیں خوب ہینڈل کیا، وہاں ناراض نہیں ہوئے۔ مجھے تو اسی عمل میں مستقبل کا منظر نامہ نظر آ گیا ہے، تا ہم خدشہ یہ ہے اگر ٹی وی چینل والوں کو بھاری آواز والی فون کال آ گئی تو پھر کیا ہوگا؟ جسٹ سوچنگ 😋
19
174
3
899
17,589
Jami bin Nasrullah retweeted
انہوں نے پیغام بھیجا کہ اگر اٹھائیسویں ترمیم پر ہماری مدد کر دو تو بیگم کو باقی سزا بنی گالا میں پوری کروادیں گے، تمہیں ہسپتال منتقل کر دیں گے، وہ فورا مان گیا، پپل پارٹی نے بات بنتے دیکھ کر دھڑم سے چھلانگ لگا دی۔ یہ پلاننگ کئے بغیر کہ ابھی کراچی میں عہدیدار نئے نئے ہیں اور ابھی ان سے ورکنگ ریلیشن قائم نہیں ہوئے۔ پھر پریس کلب والی بڑھک کے ساتھ ہی رینجرز کی دھواں دھار پریس ریلیز آ گئی۔ تا عمر استثنا تو وڑ جائے گا۔ اسی وجہ سے ابا میاں روک رہے تھے۔
31
423
1
1,858
55,955
Jami bin Nasrullah retweeted
شاہزیب خانزادہ نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ پنجاب کے لوگ خوش قسمت ہیں جنکی وزیراعلی مریم نواز ہیں اور جنہوں نے پنجاب کو دیگر صوبوں پر واضح برتری دلائی ہے تو اس وقت بھی بلاول کی جماعت تتے توے پر تڑف رہی تھی اور آج شاہزیب نے بلاول کو ناک اؤٹ کردیا ہے
21
349
5
1,298
13,299
Jami bin Nasrullah retweeted
اس پریس کانفرنس کے بعد یہ تو واضح ہو گیا ہے کہ حکومت نئے صوبوں کی تشکیل پر رضامند لگ رہی ہے۔ اب یہ نئے صوبے ہوں یا نئے یونٹس یا جو بھی ہو۔ اور اب شاید نواز شریف بھی باضابطہ ریفرینڈم کا ٹویٹ کر دیں بشرطیکہ محسن حجازی اُس وقت آن لائن نہ ہو۔
10
39
1
275
4,272
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول بھٹو کے بیان پر مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ بھی کھل کر میدان میں آ گئی۔ بلاول بھٹو کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو بہت کچھ سنا ڈالا۔ معاملات گرم ہونے لگے۔ عطا تارڑ کہتے ہیں آپ اور ہم سب دہائیوں سے اسی سسٹم کا حصہ رہے ہیں۔ بیک وقت حکومت کے مزے بھی لینا اور اپوزیشن بھی کرنا، یہ تضاد ہے۔ پروٹوکول اور عہدے بھی رکھنا اور ہائی مورل گراؤنڈ بھی لینا، یہ دوہرا معیار ہے۔
24
247
8
797
10,526
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول نے مخصوص نشستوں کو پی ٹی آئی سے چھیننے کی بات کی ہے بلاول کی جماعت نے بھی پی ٹی آئی کی خواتین والی نشستیں لی ہیں سندھ میں بھی پنجاب میں بھی مرکز میں بھی کے پی میں بھی بلاول پہلے وہ تو واپس کر دیں پھر اصولی موقف جچتا نظر آئے گا
10
199
3
842
4,176
Jami bin Nasrullah retweeted
کہتے ہیں کہ ہم پنڈی مری ہری پور کو اسلام آباد میں شامل کریں گے یعنی جو ریونیو پنڈی سے اکھٹا ہوتا ہے وہ اشرافیہ کا پیٹ پالے گا یعنی پنجاب کو ٹکڑوں ٹکڑوں میں تقسیم کر کے اس کے ریونیو پر اس کے بجٹ پر نظر ہے یعنی ہم FBR کو انسان کا بچہ نہیں بنائیں گے باقی ہر تجربہ کرتے جائیں گے
15
120
4
414
7,763
Jami bin Nasrullah retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
485
1,668
57
6,056
128,653
Jami bin Nasrullah retweeted
خیبر پختونخواہ کی تقسیم کے قرارداد پر ووٹ دیتے ہیں، جنوبی پنجاب صوبے کے لئے پھوپھو لاہور میں بیٹھی کمپین کرتی پائی جا رہی ہیں، بلوچستان اسمبلی میں نئے صوبوں کی قرارداد منظور کرواتے ہیں اور جب سندھ کی باری آئی تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ لگے کی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ؟؟
57
526
14
1,580
13,828
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول کی جذباتی نہیں دلائل پر مبنی دھلائی۔
2
239
686
16,361
Jami bin Nasrullah retweeted
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
11
423
5
1,696
9,684
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...! نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔ کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔ آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
127
349
42
1,360
140,473
Jami bin Nasrullah retweeted
عاصمہ شیرازی:👈آدھا سچ کیوں، پورا سچ بولیں کون یہ سب کروانا چاہ رہا ہے۔ کیوں کروانا چاہ رہا ہے؟ بلاول بھٹو زرداری:👈میں نے کل تھوڑا زیادہ سچ بولا جو اب ہضم نہیں ہورہا، اتنا بڑا اسٹیک ہولڈر ہونے کے باوجود اس بحث کا آغاز کافی عرصے سے ہوا ہے، ہم سے، صدر مملکت سے کسی نے آج تک بات نہیں کی۔۔ کیا پی سی بی چیئرمین کو یہ حق ہے کہ وہ کہے کہ سسٹم کولیپس ہوا؟ کیا پی سی بی کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ سسٹم کو کیسے ری سیٹ ہونا ہے؟ کیا پی سی بی کو سب ذمہ داری سونپی گئی ہے، پی سی بی فیصلہ کرے گی کہ کیا ہو گا، یا یکطرفہ بحث کرے گا باقی کوئی نہیں بولے گا۔ #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
33
186
8
880
65,244
بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں اور تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھین کر دیگر جماعتوں میں تقسیم کی گئیں۔اگر واقعی اصول کا سوال ہے تو پیپلز پارٹی اپنی 4 اور جے یو آئی اپنی 2 نشستیں تحریک انصاف کے حق داروں کو واپس کیوں نہیں کر رہے۔۔
31
134
16
572
7,297
Jami bin Nasrullah retweeted
تحریک انصاف غلط فہمی کا شکار تھی اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا تو صوبے میں خانہ جنگی ہو گی مار دھاڑ اور قتل غارت ہوگی لیکن اگلے دن ایک بندہ نہیں نکلا اولٹا لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کی اسی غلط فہمی کا شکار پیپلزپارٹی ہے،سندھ میں صوبے بنے تو لوگ مٹھائیاں تقسیم کرینگے
1
64
1
282
2,203
Jami bin Nasrullah retweeted
زبیر عمر جیسے لوگوں نے کبھی کوئ الیکشن نہیں لڑا ہوتا یہ لوگ ہر 3 چار سال بعد ایسے ہی میڈیا پر آ کر شور مچاتے ہیں کہ لُٹ گئے برباد ہو گئے سسٹم نہیں چل رہا جب عمران خان کو ہٹانا تھا زبیر صاحب تب بھی یہی شور مچا رہے تھے ایسے لوگوں کا کوئ ویژن نہیں ہوتا یہ مفاد پرست ہوتے، حیدر نقوی
11
249
2
749
7,696
Jami bin Nasrullah retweeted
اگر پنجاب میں بھی مریم نواز کے پاس ایک رانا ثناءاللہ ہوتا تو حالات کافی مختلف ہوتے،سیاسی بصیرت اور تجربے کا کوئی جوڑ نہیں
2
38
166
1,822
Jami bin Nasrullah retweeted
کوئی بعید نہیں زرداری صاحب اور پی پی پی کے متعدد رہنما خود کو بلاول صاحب کی تقریر سے علیحدہ کرلیں: جس ستائسویں ترمیم کو آپ دھونس کی بنیاد کہتے ہیں اسی ستائسویں ترمیم کی بدولت آپ نے چند دن قبل اپنا نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں شامل کروایا ہے۔ حذیفہ رحمان
3
58
1
201
2,553