
Digital footprint of JUI on X. Follow @juipakofficial for the official statements.
Pakistan
Joined April 2011
- Tweets14.6K
- Following80
- Followers46.8K
- Likes3.1K
کارکنوں سے اپیل کرتےہیں کہ پرامن رہیں ، کل ہونے والے شہیدا سلام کانفرنس لاڑکانہ کی تیاریاں تیز کریں۔ کل کانفرنس میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا کہ اسلام آباد جانا ہے یا سندھ پنجاب بارڈر بند کرنا ہے۔
ہم پرامن تھے، پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے۔ تمہاری کوشش ہے کہ کسی طرح جمعیت کے کارکن کو اشتعال دلا ئیں لیکن ہم نہیں آئیں گے۔ ہم تمہارے جبر کا مقابلہ صبر سے کریں گے۔ انشاء اللہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی ایک بار پھر ملتان میں نظر بندی اور مولانا راشد محمود سومرو کی پنجاب پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
سندھ کے صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی اور مولانا ناصر محمود سومرو کی مشترکہ پریس کانفرنس
مولانا شاعری کا ذوق رکھتے ہیں اور سمجھنے کا فن بھی جانتے ہیں۔ آپ کو مولانا کا ایک انٹرویو جو جگنو محسن صاحبہ کے ساتھ ہے، وہ دیکھنا چاہیے جس میں کھل مولانا نے اپنے پسندیدہ شعراء کا ذکر کیا ہے۔
شاہ جی اپ کو شاید پتہ نہیں ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور احمد فراز کی بہت دوستی تھی۔ اور لوگ حیران ہوتے تھ۔ے شبلی فراز نے بتایا کہ جب مولانا، احمد فراز کے تعزیت کے لیے ان کے گھر آئے تو وہ حیران ہو گئے۔ انہیں مولانا کو احمد فراز کی وہ شعر یاد تھے جن میں کئی کتابوں میں بھی موجود نہیں تھے ۔ وہ کہتے ہیں، پھر ہمیں سمجھ ائی کہ ابا جی اور مولانا کی اتنی گہری کیوں چھنتی تھی
جے یو آئی سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو گرفتار۔
بھائی مولانا ناصر محمود سومرو کا کارکنان سے پر امن رہنے کی اپیل۔
ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو 3 ایم پی او کے تحت گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ اعجاز خان کا حجرہ پولیس کی تحویل میں ہے جبکہ حجرے کے اندر اور باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ کسی کو بھی حجرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
یاد رہے گزشتہ دن صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کو گرفتاری سے بچاتے ہوئے ایم پی اے اعجاز خان پولیس سے الجھ پڑے تھے۔
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیراحمد احرار سمیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا سٹاف پولیس تحویل سے رہا، پولیس نے تمام گرفتار افراد کو لودھراں سے ملتان پہنچادیا۔
@NaseerAhrar02
Jamiat Digital Media retweeted
اہم اعلان — آفیشل اکاؤنٹ کی تصدیق
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب کا اصل اور آفیشل ایکس اکاؤنٹ صرف @kamranmurtaza56 ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان کے بیانات، سرکاری و سیاسی سرگرمیوں اور دیگر اہم معلومات کے لیے صرف اسی مستند اکاؤنٹ کو فالو کریں۔
ان کے نام سے چلائے جانے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی اور غیر سرکاری ہیں، جن کا ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب سے کوئی تعلق نہیں۔
لہٰذا عوام الناس بلخصوص میڈیا سے اپیل ہے کہ جعلی اکاؤنٹس سے محتاط رہیں، ان کی معلومات یا بیانات کو مستند تصور نہ کریں اور گمراہ کن اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔
شکریہ۔
Jamiat Digital Media retweeted
Mufti Taqi Usmani, Pakistan's Grand Mufti, has voiced his support for JUI chief Maulana Fazlur Rehman, terming the expulsion of Rehman's family women and children from his Islamabad home today by the authorities as "against every principle of law, morality, and humanity."
نادر بلوچ کے واضح سوالات اور کامران مرتضیٰ کے مدلل جواب
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
کارکنان نے پولیس وین کو لوکل بس کی شکل دے دی۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
حافظ نصیر احمد احرار اور مولانا فضل الرحمان کا اسٹاف غیر قانونی حراست میں ہیں۔
کامران مرتضیٰ
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
انشاء اللہ
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا ٹویٹ
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Jamiat Digital Media retweeted
پشتونخوامیپ کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر اسلام آباد پولیس کے دھاوے، خواتین کوہراساں کرنے، چادر وچار دیواری کی تقدس کی پائمالی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Jamiat Digital Media retweeted
#Sharamnak!
Keep women and children out of political intimidation and coercion. Evicting them from their home at short notice to pressure the #JUIF leadership and settle political scores is state terrorism. The draconian #BritishRaj #FCR appears to have been extended to #ICT.
#RestoreDemocracy
سی ڈی اے Street Light ٹھیک کرنے کی درخواست پر اتنی تیزی سے عمل در آمد نہیں کرتی جتنی تیزی سے مولانا فضل الرحمن کے گھر کیخلاف کاروائی کی ہے۔ عاصمہ شیرازی
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana


















