Jamiat Digital Media (@JamiatDigital) header
Jamiat Digital Media (@JamiatDigital) profile picture

Digital footprint of JUI on X. Follow @juipakofficial for the official statements.

Pakistan
Joined April 2011
Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)Photo by Jamiat Digital Media (@JamiatDigital)
اہم اعلان — آفیشل اکاؤنٹ کی تصدیق تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب کا اصل اور آفیشل ایکس اکاؤنٹ صرف @kamranmurtaza56 ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان کے بیانات، سرکاری و سیاسی سرگرمیوں اور دیگر اہم معلومات کے لیے صرف اسی مستند اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ ان کے نام سے چلائے جانے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی اور غیر سرکاری ہیں، جن کا ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب سے کوئی تعلق نہیں۔ لہٰذا عوام الناس بلخصوص میڈیا سے اپیل ہے کہ جعلی اکاؤنٹس سے محتاط رہیں، ان کی معلومات یا بیانات کو مستند تصور نہ کریں اور گمراہ کن اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔ شکریہ۔
ساتھی نوٹ کریں کہ صرف یہی میرا ٹویٹر اکاونٹ ہے باقی جعلی ہیں - آج جو کچھ ہوا چادر اور چاردیواری کو پامال کیا گیا وہ شرمناک ہے۔حوا اور اسکی بیٹیوں کی عزت احترام کے بغیر سماج بے حثیت اور بے حقیقت ہے
6
188
9
255
19,432
Jamiat Digital Media retweeted
قافلہ اسیران شانگلہ❤️✊
26
1
82
1,078
Jamiat Digital Media retweeted
Mufti Taqi Usmani, Pakistan's Grand Mufti, has voiced his support for JUI chief Maulana Fazlur Rehman, terming the expulsion of Rehman's family women and children from his Islamabad home today by the authorities as "against every principle of law, morality, and humanity."
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
10
23
3
190
7,122
Jamiat Digital Media retweeted
پشتونخوامیپ کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر اسلام آباد پولیس کے دھاوے، خواتین کوہراساں کرنے، چادر وچار دیواری کی تقدس کی پائمالی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
20
102
5
776
8,745
Jamiat Digital Media retweeted
#Sharamnak! Keep women and children out of political intimidation and coercion. Evicting them from their home at short notice to pressure the #JUIF leadership and settle political scores is state terrorism. The draconian #BritishRaj #FCR appears to have been extended to #ICT. #RestoreDemocracy
مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی خواتین سڑک پر بیٹھنے پر مجبور..!!
5
59
6
186
4,504
Jamiat Digital Media retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
71
653
55
1,258
15,771
مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کی چادر اور چاردیواری کی پامالی کرکے،گھر کو سیل کرکے ثابت کیا گیا کہ پاکستان ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے،انسانی حقوق پامال ہیں، عدالتیں ختم ہیں،انصاف ناپید ہے،جمہوریت کی تدفین ہوچکی ہے اور اظہار رائے کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔۔موجودہ جعلی/ ہائیبرڈ رجیم کے سامنے غربت،مہنگائی، بے روزگاری، دہشتگردی مسائل نہیں ہیں بلکہ پاکستان سے اختلافی آوازوں کا خاتمہ اور اپوزیشن کی سیاست کو دبانا ہی اصل مسلہ ہے۔ حکومتی فاشزم کی مذمت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان صاحب اور جمعیت علمائے اسلام سے اظہاریکجہتی کرتا ہوں۔
11
391
7
1,317
10,059
Jamiat Digital Media retweeted
پشاور پولیس نے جےیوآئی کے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو گرفتار کر لیا۔
2
80
10
176
1,785
اس ملک کے اندر جدوجہد کی ہے، لیکن وہی آج جرم بنا دی گئی ہے۔ آج اڈیالہ کے قیدی نمبر 804، عمران خان، آخر ان کے آگے سرنڈر کیوں نہیں کر رہے؟ کیونکہ وہ ان کے حکم کو بجا نہیں لا رہے؛ وہ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، دستور کے ساتھ کھڑے ہیں، اور آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ انشاءاللہ ان کی دھمکیاں اور ان کی گھٹیا حرکات سیاسی قوتوں کو متحد ہونے پر مجبور کریں گی۔ ہم انشاءاللہ ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر، ایک ہی سمت میں اپنی پُرامن سیاسی جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے۔ اس ملک میں جو غیر اعلانیہ مارشل لا اس وقت ہم پر نافذ ہے، جس میں بنیادی انسانی حقوق پامال کیے گئے ہیں اور شرافت کو روندا گیا ہے، اس کے خلاف ہم سب مل کر لڑیں گے، انشاءاللہ۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
2
72
1
215
2,143
Jamiat Digital Media retweeted
ن لیگ نے وزرائے اعظم اور وزرائے اعلی کے گھروں کے گیٹ توڑنے کی روایت شروع کی۔ عمران خان کے گھر کا گیٹ ٹوٹا، پرویز الٰہی کے گھر کا گیٹ ٹوٹا، سعد رضوی کا گھر ٹوٹا اور اب بات مولانا تک پہنچ گئی۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال شریف خاندان کی حکومت میں ہوا۔
7
200
2
792
5,287
Jamiat Digital Media retweeted
کچھ لحاظ کچھ مروت رہنے دینے چاہیں اقتدار آنی جانی چیز ہے مشکل وقت کے ساتھیوں کا کچھ دید لحاظ رکھنا چاہیے باقی آپ وقت کے بادشاہ ہیں جیسے عمران نے کھوکھر ہاؤس پر بلڈوزد چلوا دیے تھے آپ مولانا کے گھر پر بلڈوزر چلا دیں بس یہ دیکھ لیں عمران یہ سب کر کے آج کہاں ہے ؟
47
269
18
665
70,665
Jamiat Digital Media retweeted
مولانا فضل الرحمٰن جیسے باوقار، دیندار، محبِ وطن شہری اور بلند پایہ سیاسی رہنما کے خلاف ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال، گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے جیسے اقدامات پر نواز شریف، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف اور علمائے کرام کی مجرمانہ خاموشی عذاب الٰہی کو دعوت دینے بلکہ ایسی خاموشی ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے بجائے اسے برداشت کرنے کے مترادف ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لینے اور سیل کرنے کے بعد گھر کی خواتین کو باہر نکلنے پر مجبور کیا۔ خاتون رکنِ قومی اسمبلی نعیمہ کشور سمیت دیگر خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر دھکم پیل اور بدسلوکی کی گئی۔ پولیس مولانا کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی اور ان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو بھی اپنے ساتھ لے گئی، جبکہ سی ڈی اے نے رہائش گاہ کو بھی سیل کر دیا۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف بنیادی شہری حقوق بلکہ گھر کی حرمت، خواتین کے احترام اور سیاسی اختلاف کے جمہوری حق کے حوالے سے بھی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں بھی ریاستی جبر کی کئی مثالیں موجود ہیں، مگر افسوس کہ آج کے جمہوری دور میں بھی ایسے واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر ایک منتخب سیاسی رہنما، اس کے اہل خانہ اور خواتین ارکان پارلیمنٹ بھی ریاستی طاقت کے سامنے محفوظ نہیں تو عام شہری کے حقوق کی ضمانت کون دے گا؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن انسانی وقار، آئینی حقوق اور چادر و چار دیواری کا احترام ہر حال میں مقدم رہنا چاہیے۔ @NawazSharifMNS @BBhuttoZardari @CMShehbaz @AAliZardari @taqiusmanisays
12
198
11
343
3,423
Jamiat Digital Media retweeted
24 نیوز ایک وزیر کا چینل ہے،،اس میں پنڈی اسلام آباد کے نمائندہ خصوصی کی بیپر دیکھئے۔🤣
2
18
2
42
1,068
Jamiat Digital Media retweeted
ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری ترکیہ اور سعودی عرب کے معزز وفود کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہیں، مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ جےیوآئی کبھی نہیں چاہتی کہ ہمارے احتجاج کے باعث کسی بھی قسم کے سفارتی عمل میں کوئی رکاوٹ پیدا ہو۔ ہم پرامن لوگ ہیں، ہمارا احتجاج بھی مکمل طور پر پرامن ہے، ملک بھر میں ہمارا احتجاجی سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر کی قومی شاہراہوں پر احتجاج جاری ہے، تاہم اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند نہیں کیا گیا اور نہ ہی بند کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی مہمانوں کی آمد اور پاکستان کے سفارتی وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان آنے والے معزز غیر ملکی مہمانوں کے سامنے کوئی منفی تاثر جائے یا پاکستان کے حوالے سے کوئی منفی آواز اٹھے۔ جمعیت علمائے اسلام اپنے احتجاج کے جمہوری اور پُرامن حق پر قائم ہے، تاہم قومی مفاد اور سفارتی آداب کا خیال رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی
13
185
10
370
12,733
Jamiat Digital Media retweeted
مقتدرہ کو داد دینی پڑتی ہے کہ وہ اپنے تصورات میں بالکل واضح ہے۔ وہ جانتی ہے اس کا دشمن کون ہے اور وہ ایوان یا ادارے کونسے سے ہیں جن کا سر بوٹ کے نیچے رکھنا ہے۔ مستقل مزاجی سے وہ اپنے دشمن کو مارتی چلی جا رہی ہے۔ دوسری طرف تصورات میں مکمل انتشار ہے۔ کسی کا چار اپریل کسی کا چھبیس نومبر۔ بارہ اکتوبر والے تو نام بھی لینا چھوڑ گئے۔ آج مولانا فضل رحمان پر سختی ہے تو پی ٹی آئی تک خوش ہے۔ اندازہ لگا لیں کہ مقتدرہ بغیر کسی لگی لپٹی کے بتا رہی ہے کہ نئے صوبے اور دو جماعتی نظام کا مکمل خاتمہ ہو گا اور وہ دو جماعتیں پھر بھی اسی بوٹ سے لپٹی دوسروں کو مار کھاتے دیکھ رہی ہیں۔ قوم کی سیاسی تقسیم ، الجھاؤ اور تصورات کا یہ انتشار، اس ظالم نظام کی جیت کی مرکزی اور بنیادی وجہ ہے۔
157
15
896
28,065
Jamiat Digital Media retweeted
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم کی تعمیل میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمیعت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب کا ویڈیو پیغام سنیں
62
519
29
2,153
141,541
Jamiat Digital Media retweeted
حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو حکومتی اور ریاستی حصار میں رکھ کر ان کی آزادانہ نقل و حرکت محدود کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، مریم نواز حکومت خوف و ہراس اور ریاستی و انتظامی جبر کے ذریعے سیاسی جدوجہد کو نہیں روک سکتی۔
24
100
9
400
5,530
Jamiat Digital Media retweeted
Jamiat ulema e Islam JUI @juipakofficial Maulana Fazlur Rehman @MoulanaOfficial says containers have been parked outside at the main gates of a house where he is staying and wants to go to Sargodha to address his party’s public meeting. He said in a party video that he would make attempt to reach the venue.
23
1
103
3,408
Jamiat Digital Media retweeted
پولیس اب تک ہمارے گھر کے متعدد چکر لگا چکی ہے لیکن یہ قافلے ان ہتھکنڈوں سے نہیں روکے جاسکتے سرگودھا جلسہ وقت سے پہلے ہی کامیاب ہوچکا ہے الحمدللہ حافظ غضنفر عزیز ترجمان جے یو آئی پنجاب
12
182
23
392
7,181
Jamiat Digital Media retweeted
جے یو آئی کے مرکزی سکریٹری جنرل ، ممبر قومی اسمبلی حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب ، جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا امجدخان صاحب اور جے ٹی آئی کے مرکزی صدر اویس قرنی صاحب کے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں، ملک میں قانون کی طاقت کا نہیں ، طاقت کی قانون کا راج ہے،
16
176
19
499
6,497