Ayshy Jee retweeted
When you’ve achieved something good, be prepared for the haters to come out in full force. They might ridicule you, spread rumours about you or even spew harsh words. Don’t worry. Focus on what’s right & keep going. The Almighty is on your side.
Ayshy Jee retweeted
اگر ارشد شریف کا قتل سچی خبر ہے تو لکھ کر رکھ لو میرا ملک قیامت کی دہلیز پر کھڑا کر دیا گیا ہے
Ayshy Jee retweeted
قاتلوں! آئندہ سے ان باغیوں کے لشکر کی زبان کاٹ دینا تاکہ کوئی سچ نا بول پائے بھلے ہاتھ بھی کاٹ دینا کہ سچ لکھ بھی نا پائیں لیکن جان بخش دینا۔زندگی بہت قیمتی ہے🙏🙏🙏
🥹🥹🥹🥹🥹
#arshadshareef
"یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ ،حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسیٹتے چلے جاتے ہو۔"
| امام ابن القيمؒ -الفوائد : ٧٠ |
6




