Ayshy Jee retweeted
When you’ve achieved something good, be prepared for the haters to come out in full force. They might ridicule you, spread rumours about you or even spew harsh words. Don’t worry. Focus on what’s right & keep going. The Almighty is on your side.
Ayshy Jee retweeted
اگر ارشد شریف کا قتل سچی خبر ہے تو لکھ کر رکھ لو میرا ملک قیامت کی دہلیز پر کھڑا کر دیا گیا ہے
Ayshy Jee retweeted
قاتلوں! آئندہ سے ان باغیوں کے لشکر کی زبان کاٹ دینا تاکہ کوئی سچ نا بول پائے بھلے ہاتھ بھی کاٹ دینا کہ سچ لکھ بھی نا پائیں لیکن جان بخش دینا۔زندگی بہت قیمتی ہے🙏🙏🙏
🥹🥹🥹🥹🥹
#arshadshareef
Ayshy Jee retweeted
سنو!
وہ راستہ بنو جس پر چل کر آپ اور آپ سے جڑے احباب جنت کی راہ حاصل کر سکیں۔
خوش رہیں،آباد رہیں.
صبح بخیر:(
Ayshy Jee retweeted
_الجھنیں اتنی ہو گئی ہیــــــــں ... کہ اپنے احساسات کی الفاظ میــــــــں ... ترجمانی کرنا بھی ... اب مشکل ترین امر بن کر رہ گیا ہے ........!!!
Ayshy Jee retweeted
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
#IqbalDay2021
Ayshy Jee retweeted
Allah Almighty sent Prophet ﷺ as mercy for mankind, now it is the duty of entire Ummah to spread this mercy.
#tariqjamil
Ayshy Jee retweeted
کوئی خدا کا خوف کیجئے
یہ کونسے امتحان ہیں اور امتحان رینے والی یہ کونسی خلائی مخلوق ہے کہ 84 لوگ 1100 / 1100 نمبر لے رہے ہیں
Ayshy Jee retweeted
خدا گواہ ہے اب یہ مان لینے کا وقت آگیا ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام منہ کے بل زمین پر آ گرا ہے
Ayshy Jee retweeted
تھوڑے دنوں میں پرائیویٹ کالج یونیورسٹیز کے ads میں پڑھنے کو ملے گا
پیسے ہماری مرضی کے نمبر آپکی مرضی
Ayshy Jee retweeted
ان 84 بچوں کیلئے ابھی کے ابھی پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعلان کیا جاۓ
ایس توں ودھ ہن اے کیہ پرفارم کرن











