والدِ گرامی اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے اور محض ایک دن کے فاصلے بعد مادرِ ماجدہ کی پہلی عرسِ وفات ہے
جنید ہارون کھٹانــہ🌛جــوجــو🌜 retweeted
عجیب طرح کا موسم میری ذات پہ وارد ہوا ہوا ہے۔ لکھنا بیٹھوں تو لفظ اعلانِ بغاوت کر دیتے ہیں۔ سوچنا بیٹھوں تخیلات کی حویلی پہ کفل لگا ہوا ملتا ہے۔
جنید ہارون کھٹانــہ🌛جــوجــو🌜 retweeted
کمال ہے ویسے 🥹
ہمارا لیڈر جیل میں اس کی بیوی اس کا خاندان، وزیر اعلیٰ لاپتہ، ورکرز جیلوں میں اور خان صاحب کے جان کو بھی شدید خطرہ ہے مگر اس پر بات کرنے کے بجائے ہمارے سوشل میڈیا مولانا کے عشق میں کھو گیا ہے ۔ ظالموں اپنے لیڈر کیلئے آواز اٹھاؤ 💔
جنید ہارون کھٹانــہ🌛جــوجــو🌜 retweeted
⛔️Israeli war criminals from the IDF killed a 14-year-old Palestinian boy. We need this video to go viral. Share it please ‼️
دو ہزار روپے کا چالان کرتے وقت صرف موٹر سائیکل کا نمبر کافی سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔لیکن ریلیف دیتے وقت موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اور دیگر کئی کاغذات مانگے جاتے ہیں۔۔۔۔۔یہ دوہرا معیار کیوں؟
19
جنید ہارون کھٹانــہ🌛جــوجــو🌜 retweeted
یا اللہ پاک میرے کشمیر اور کشمیریوں کی حفاظت فرمانا آمین ثمہ آمین 🤲🤲🤲
زندگی کو ہر روز سمجھنے کی کوشش مت کرو،
کچھ دن بس جینے کے لیے ہوتے ہیں۔
ہر سوال کا جواب فوراً مل جائے، یہ ضروری نہیں،
کچھ الجھنیں وقت کے ساتھ خود سلجھ جاتی ہیں۔
بس امید رکھو، وقت بدلے گا، راستے کھلیں گے،
اور تمہاری محنت ایک دن ضرور رنگ لائے گی۔ ✨
انشاءللہ
#انابیہ
جنید ہارون کھٹانــہ🌛جــوجــو🌜 retweeted
*العالم واسعٌ جداً.. فقط قرر أن ترى من زاويةٍ أخرى
دنیا بـے حد وسیع ہـے آپ نے بس اسے کسی اور زاویـے سے دیکھنے کا فیصلہ کرنا ہـے 💙










