Members @TeamYoungstr Mazahmat meri soch hai, Kaptaan mera junoon
Adiala
Joined April 2025
- Tweets115K
- Following1.5K
- Followers1.6K
- Likes46.8K
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ خیر کرے گا، بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر ہے۔ 🤲🏻
باقی اللہ ہمیں ہر برے شر، برے لوگوں اور بری باتوں سے محفوظ رکھے، ہماری حفاظت فرمائے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨
@TeamYoungstr
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
میں بحیثیتِ پاکستانی،اس ملک کی شہری اور مالک، تمام ذمہ دار اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ
خان صاحب کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیاجائے‼️

اپ سب لوگ ادھر ادھر کی باتوں کو چھوڑ کر یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود اتنا زیادہ ہائی کیسے ہو رہا ہے ان کو کھانے میں یا دوائی میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے کہ بلڈ پریشر سیٹل ہونے کی بجائے زیادہ ہو رہا ہے ؟؟؟
#ShiftImranKhantoHospital

تیڈا فراق شاکرؔ زخمی جو کر گیا ہے
پھٹ کیکوں ونج ڈکھاواں تیڈے بغیر جیویں
گل نال کیکوں لاواں تیڈے بغیر جیویں
کیکوں میں ڈُکھ سُناواں تیڈے بغیر جیویں
#اردو_زبان
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
مولانا اسد الرحمٰن کی ایک اور اے آئ وڈیو وائرل معاملہ کیا ہے سوشل میڈیا پر نئ بحث چھیڑ گئ
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سارے وقت کے فرعونوں کے سامنے کھڑا ہوا ہوں ، میرا نصب العین ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا، جس دن تم ان کا اصل چہرہ پہچان لو گے، ہندوستان کو بھول جاؤ گے۔
آج آنکھوں نے سب دیکھ لیا
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
ایران کی بڑی کاروائی نے حالات کو نیا رخ دے دیا ،مشرق وسطی میں کشیدگی بھی مزید بڑھ گئ
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
شاعر: افتخار عارف
🤖 Made with AI
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کے علاج میں ان کی رضامندی، طبی ضرورت اور مستند ڈاکٹروں کی رائے کو اہمیت دی جائے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
اپ سب لوگ ادھر ادھر کی باتوں کو چھوڑ کر یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود اتنا زیادہ ہائی کیسے ہو رہا ہے ان کو کھانے میں یا دوائی میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے کہ بلڈ پریشر سیٹل ہونے کی بجائے زیادہ ہو رہا ہے ؟؟؟
#ShiftImranKhantoHospital
اپ سب لوگ ادھر ادھر کی باتوں کو چھوڑ کر یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود اتنا زیادہ ہائی کیسے ہو رہا ہے ان کو کھانے میں یا دوائی میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے کہ بلڈ پریشر سیٹل ہونے کی بجائے زیادہ ہو رہا ہے ؟؟؟
#ShiftImranKhantoHospital
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اپ سب لوگ ادھر ادھر کی باتوں کو چھوڑ کر یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود اتنا زیادہ ہائی کیسے ہو رہا ہے ان کو کھانے میں یا دوائی میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے کہ بلڈ پریشر سیٹل ہونے کی بجائے زیادہ ہو رہا ہے ؟؟؟
#ShiftImranKhantoHospital
اپ سب لوگ ادھر ادھر کی باتوں کو چھوڑ کر یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود اتنا زیادہ ہائی کیسے ہو رہا ہے ان کو کھانے میں یا دوائی میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے کہ بلڈ پریشر سیٹل ہونے کی بجائے زیادہ ہو رہا ہے ؟؟؟
#ShiftImranKhantoHospital
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
SAVE IMRAN KHAN. HIS LIFE IS AT RISK. THE WORLD MUST NOT REMAIN SILENT۔!!🚨
@SouthAsiaIndex @AFP @UN @ainiladra @antonioguterres @amnesty @UN
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
سوشل میڈیا مطالبہ جاری رکھیں۔!!🚨
عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرو۔!!!
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
اگر آج بھی ہم یہ سوچ کر خاموش بیٹھے ہیں کہ سب کچھ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا اور ہم ان لٹیروں سے آزاد ہو جائیں گے، تو یہ ہماری سب سے بڑی بھول ہے۔
یہ لوگ صرف اپنی نسل نہیں، آنے والی نسلوں تک اقتدار اور لوٹ مار کا نظام قائم کرنے کی تیاری کر چکے ہیں۔ ان کے نزدیک پاکستان عوام کا ملک نہیں بلکہ ان کی خاندانی جاگیر ہے۔ ملک کو لوٹو، قومی خزانہ خالی کرو اور پھر بیرونِ ملک جا کر عیش کرو۔
خان نے برسوں پہلے جس حقیقت سے پردہ اٹھایا تھا، آج حالات خود اس کی گواہی دے رہے ہیں۔
یاد رکھیں، قومیں خاموشی سے نہیں، شعور، اتحاد اور مسلسل جدوجہد سے اپنا مستقبل بدلتی ہیں۔
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
خان صاحب پاکستان کے تاریخ میں پہلا شخصیت ہے جو کھبی بھی اپنی نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں اور آگے چل کر چوروں کی اوسان خطا کردی ہے
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
🌙 اسلامی سال کے بارہ مہینے اللہ تعالیٰ کی قدرت اور حکمت کی نشانیاں ہیں۔ ہر مہینے کی اپنی اہمیت اور فضیلت ہے۔ اللہ پاک ہمیں تمام اسلامی مہینوں کی برکتیں نصیب فرمائے، نیک اعمال کی توفیق دے اور ہماری زندگیوں کو ایمان و سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
میں بحیثیتِ پاکستانی،اس ملک کی شہری اور مالک، تمام ذمہ دار اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ
خان صاحب کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیاجائے‼️
خان صاحب کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیاجائے‼️
خان صاحب کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیاجائے‼️
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
میں بحیثیتِ پاکستانی،اس ملک کی شہری اور مالک، تمام ذمہ دار اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتی ہوں کہ
خان صاحب کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیاجائے‼️
خان صاحب کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیاجائے‼️
خان صاحب کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیاجائے‼️
Junior Masterʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ retweeted
میرا قصور بس صرف یہ ہے کہ میں نے اس شخص سے خان صاحب کی صحت پر سوالات کی ہے خان صاحب کی علاج کیلئے ان سے کوئی عملی اقدامات کی ڈیمانڈ کی ہے۔!!
اور اس نے بلوک کردیا۔!!💔😭
@BarristerGohar