
@ImranKhanPTI @qteger TeamInqilab جب غلامی ذہن میں بیٹھ جائیں تو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں رہتا _ اکیلے رہ جانے سے گھبرائیں مت عقاب ہمیشہ تنہائی میں اڑتا
United Kingdom
Joined March 2022
- Tweets107K
- Following2.2K
- Followers4.9K
- Likes71.1K
Pinned Tweet
#NeverForgetNov3
وزیرآباد حملہ: 3 نومبر 2022 کو عمران خان پر قاتلانہ فائرنگ۔ گولی ٹانگ میں لگی، شدید زخمی۔ ہسپتال سے پیغام: اللہ نے بچایا، لڑائی جاری رکھوں گا۔ قوم سڑکوں پر اتری۔ حملہ آور پکڑا گیا مگر ماسٹر مائنڈ ابھی چھپے ہیں۔ خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
Qaiser retweeted
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے علامہ محمد اقبال آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج علامہ صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
آہ اے جبریل تو واقف نہیں اس راز سے
کر گیا سرمست مجھ کو ٹوٹ کر میرا سبو
Qaiser retweeted
مَّا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَـدَيْهِ رَقِـيْبٌ عَتِيْدٌ (18)
وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ۖ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ (19) [1]
انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا۔
﴿سورۃ ق، ۱۸-۱۹﴾
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
Qaiser retweeted
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ.⚘❤
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
Qaiser retweeted
Replying to @yousra_butt
بےشک۔۔ وہ خالق ہے، علام الغیوب اور عالم الغیب و الشھادۃ ہے۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر و عافیت
#اردو_زبان
#صباح_الخيـر
Qaiser retweeted
❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر
#اردو_زبان
بھلا اللّٰہ کے سوا بھی ہوتا ہے کوئی کسی کا؟💔🥺
بیشک اللّٰہ کے علاوہ ہمارا کوئی ہو ہی نہیں سکتا، کوئی اُس جیسی محبت کر ہی نہیں سکتا۔ لوگ کہتے ہیں وہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، لیکن میں نے تو یہ سیکھا کہ دنیا کے تمام لوگ بھی اگر مل جائیں
تو بھی رحمٰن کی محبت کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔
Qaiser retweeted
✨ اقبال ڈے مبارک! 🇵🇰
"خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے"
آج شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال ؒ کا یومِ ولادت ہے۔ اقبال کا پیغام صرف شاعری نہیں، بلکہ اپنے اندر کی صلاحیتوں کو پہچاننے، محنت کرنے اور کبھی ہمت نہ ہارنے کا درس ہے۔
آئیں آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم اپنی زندگی، تعلیم اور کردار کو مضبوط بنائے گئے
#اردو_زبان
Qaiser retweeted
آپ سب کا فردا فردا بہت شکریہ۔۔ اس سرٹیفکیٹ کی اصل وجہ آپ سب ہیں۔ اس لیئے اس مبارک کے حقدار بھی آپ سب ہیں۔۔میری حوصلہ افزائی کے لئے تہہ دل سے ممنون ہوں۔۔
سلامت رہیئے۔ آمین
#اردو_زبان
اردو زبان فیملی کو فخر ہے کہ ہمارے ہفتہ وار سلسلے لفظوں کا سفر میں آج کی فاتح ایڈمن ہیں: @AndaleebChdry
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟
اللہ آپ کے قلم میں مزید برکت دے۔ آمین
آئیں سب مل کر انہیں مبارکباد دیں اور حوصلہ بڑھائیں ❤️
`#اردو_زبان` `#ہفتے_کا_بہترین_قلم `
Qaiser retweeted
قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل، صاحبزادہ حسن رضا کا عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
378. Respect for human rights must be visible in practical decisions. Ensure that Khan Sahib receives independent medical consultations, appropriate treatment, and transparent updates regarding his health.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
377. Humanity must never be sacrificed to political rivalry. Provide Imran Khan with timely healthcare, access to trusted doctors, and all necessary medical facilities.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
Replying to @Aheer_804 @TeamInqilab_
. ایک باپ کی صحت کے بارے میں اس کے بچوں کو پریشانی ہو تو ان کے جذبات کا احترام کیا جانا چاہیے۔ اہلِ خانہ کو قابلِ اعتماد معلومات دی جائیں۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ہر شخص کی جان اور صحت کی حفاظت کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
Replying to @Strangr_Ik @w__ik @browneyed90980 @Basillkhan @SK007_ @Ashiq_ali_5 @maazk0900k @Sadia_2222 @SadiiOfficial1 @fatimaVibess0
پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ آنکھ کے مسئلے کے بعد بلڈ پریشر کی بگڑتی صورتحال تشویش کا باعث ہے۔#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
375. The right to healthcare is a fundamental measure of human dignity. Imran Khan deserves proper medical facilities, professional attention, and complete respect for his medical rights.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
Replying to @SOLDIERSIK
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
پاکستان میں انسانی حقوق تو جیسے ناپید ھو گئے ھیں
Qaiser retweeted
381. The protection of Imran Khan's health should never be delayed by political disagreements. Ensure access to qualified doctors, necessary treatment, and independent medical assessments.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
Replying to @Strangr_Ik @w__ik @browneyed90980 @Basillkhan @SK007_ @Ashiq_ali_5 @maazk0900k @Sadia_2222 @SadiiOfficial1 @fatimaVibess0
انہیں فوری طور پر اپنے ذاتی معالج اور مستند ڈاکٹروں تک رسائی دی جائے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
Qaiser retweeted
اسپتال میں بہتر دیکھ بھال دو
خان کو عزت سے علاج دو
#خان_کو_طبی_سہولت_دو xitter.gq/NaveedAhmadmmd/status/…



















