لو جی مارخور بھی حسب توفیق اپنی م****** نکلا حرام خور بلاک کر کے بھاگ گیا🫣
@Markhorjizj
1
9
پٹواریو تم لوگوں کی اماں نوبل پرائز ہانگ کانگ میں لینے جا رہی ہے 🫣
ہانگ کانگ میں اصل نوبل پرائز کی کوئی تقریب نہیں ہو رہی۔ نوبل پرائز سٹاک ہوم اور اوسلو میں دیے جاتے ہیں۔
البتہ نوبل فیملی کے افراد کی قائم کردہ سوئس فاؤنڈیشن "Nobel Sustainability Trust" کا سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈز گالا 30 نومبر کو گرینڈ حیات ہانگ کانگ میں ہو رہا ہے۔ مریم نواز کو اس تقریب میں شرکت اور خطاب کی دعوت ملی ہے، پنجاب کے ماحولیاتی اقدامات کی پذیرائی میں۔ یہ نوبل پرائز نہیں۔
2
92
پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان
تو اکیلا نکلا پاکستان کی ان بان اور شان
قائد اعظم کے بعد تو نے دی ہمیں ایسی بیداری
اسکے بعد سمجھ ائی کون انسان کون شیطان
پردے کے پیچھے سے کھیل کھیلتا رہا یزید
اب صاف نظر اتا ہے قید میں ہے ہمارا پاکستان
پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان❤️
پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان
تو اکیلا ہی نکلا پاکستان کی ان بان اور شان
قائد اعظم کے بعد تو نے دی ہمیں ایسی بیداری
اسکے بعد سمجھ ائی کون انسان کون شیطان
پردے کے پیچھے سے کھیل کھیلتا رہا یزید
اب صاف نظر اتا ہے قید میں ہے ہمارا پاکستان
پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان❤️
7
چوتیا عوام ہے جو بھوک سے مر رہی ہے ان کے گریبان پکڑ کے مرے جو ساتھ ساتھ اٹھ اٹھ لاکھ کے پھول اپنے اوپر پھینکوا کر خود کو مقبول ترین لیڈر ثابت کرنے پہ لگی ہوئی ہے صرف جی ایچ کیو والوں کو دکھا رہی ہے میں بہت مقبول ہوں میری سیٹ مت چھینوں جہاز واپس دے دو
2
57
او پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان
تو اکیلا ہی نکلا پاکستان کی ان بان اور شان
قائد اعظم کے بعد تو نے دی ہمیں ایسی بیداری
اسکے بعد سمجھ ائی کون انسان کون شیطان
پردے کے پیچھے سے کھیل کھیلتا رہا یزید
اب صاف نظر اتا ہے قید میں ہے ہمارا پاکستان
پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان❤️
کسی کو مصیبت میں نہیں ڈالنا چاہتا ورنہ یہ شو والے مجھے دوبارہ نہیں بلائیں گے😜
عمران خان کا نام جہاں لیا جائے وہاں ہوائیں بھی رک کر سنتی ہیں ❤️❤️
8
او پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان
تو اکیلا ہی نکلا پاکستان کی ان بان اور شان
قائد اعظم کے بعد تو نے دی ہمیں ایسی بیداری
اسکے بعد سمجھ ائی کون انسان کون شیطان
پردے کے پیچھے سے کھیل کھیلتا رہا یزید
اب صاف نظر اتا ہے قید میں ہے ہمارا پاکستان
پیارے خان تیرے پہ ہماری جان قربان
6
او پیارے خان تیرے پہ ہماری زندگی قربان
تو اکیلا ہی نکلا پاکستان کی ان بان اور شان
قائد اعظم کے بعد تو نے دی ہمیں ایسی بیداری
اسکے بعد سمجھ ائی کون انسان کون شیطان
پردے کے پیچھے سے کھیل کھیلتا رہا یزید
اب صاف نظر اتا ہے قید میں ہے ہمارا پاکستان
پیارے خان تیرے پہ ہماری زندگی قربان
17
انشاءاللہ!!!!!!!!!!
" باری باری سب کی باری"
بریکنگ نیوز 🚨بڑی لڑائی شروع ہوگئی۔ راجہ پرویز اشرف پارلیمنٹ میں کھل کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بول پڑے۔ خود پر کنٹرول نہ کر پائے زرداری کو بھی رگڑا لگا دیا 🔥🔥
گورنر راج لگانا ہماری سب سے بڑی غلطی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا، قوم ہمیں قبول نہیں کرتی، زرداری نے ہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا ہے۔ ہم سندھ تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ قتلِ عام کریں گے۔ خون کی ندیاں بہا دیں گے۔ جس نے بھی سندھ کی تقسیم کی بات کی ہم اسکی نسلیں تباہ کردیں گے۔ تُم جماعت کے دشمن ہو، تم نے ملک تباہ کردیا ہے۔ گندا ہوگیا ہے یہ ملک۔ قوم ہمیں نہیں چھوڑے گی۔
10
Khan ka spahi retweeted
مطالعۂ پاکستان کے غدار — تاریخ کے کٹہرے میں!
یہ کیسا دیس ہے، یہ کیسا دستور ہے؟ جہاں سچ بولنے والا ہی قصوروار ہے! جہاں حق کی صدا پر پہرے بٹھائے جاتے ہیں، جہاں محبِ وطن ہی غدار کہلائے جاتے ہیں!
جو قوم کے حق کی خاطر آواز اٹھاتا ہے، وہی تخت نشینوں کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے! کسی کو دار پر لٹکایا، کسی کو جلاوطن کیا، کسی کا گھر اجاڑا، کسی کا وقار پامال کیا!
یہ کون سا مطالعۂ پاکستان پڑھایا جاتا ہے؟ جہاں وفا کا ہر باب غداری کہلاتا ہے! جہاں تاریخ کے چہرے پہ پردے ڈالے جاتے ہیں، اور سچ کے چراغ اندھیروں میں بجھائے جاتے ہیں!
مگر اب زمانہ بدلنے کی صدا آ رہی ہے، عوام کے دلوں سے خوف کی دیوار گر رہی ہے! یہ جنگ کسی جماعت، کسی فرد کی نہیں، یہ جنگ پچیس کروڑ انسانوں کے حق کی ہے!
یہ جنگ ہے عوام اور استحصالی نظام کے درمیان، یہ جنگ ہے بھوک سے مرتی بستیوں اور اقتدار کے ایوانوں کے درمیان! ایک طرف عوام کے خواب، دوسری طرف لوٹ کے محل، ایک طرف خالی دسترخوان، دوسری طرف شاہی محفل!
انہیں عمران خان سے اتنا خوف کیوں ہے؟ اس کے نام سے ہر ایوان میں اضطراب کیوں ہے؟ نہ اس کے پاس تخت ہے، نہ شاہی دربار، پھر اس کی آواز سے لرزتا کیوں ہے اقتدار؟
کیونکہ وہ ایک شخص نہیں، ایک سوال بن چکا ہے، عوام کے حقِ حکمرانی کی مثال بن چکا ہے! اسے قید کیا، تو آواز گلیوں میں اتر آئی، اسے تنہا کیا، تو قوم اس کے ساتھ کھڑی نظر آئی!
تمہیں عمران خان کی مقبولیت سے خوف نہیں فقط، تمہیں جاگتی ہوئی قوم سے ہے اصل وحشت! تم جانتے ہو جس دن عوام نے فیصلہ کر لیا، تمہارے ہر جھوٹ، ہر جبر کا حساب مانگ لیا!
کبھی وردی کو ڈھال بنایا، کبھی منصب کو ہتھیار، کبھی قانون کی آڑ میں چھپایا اپنا اقتدار! جو سوال کرے، اسے غدار کا لقب دے دو، جو حق مانگے، اس کے گھر کو ہی نشانہ دے دو!
مگر سنو! یہ قوم اب خاموش نہیں رہے گی، ظلم کے ہر باب پر سوال اٹھاتی رہے گی! نہ خوف کی زنجیر، نہ دھمکی کا وار، عوام کے حق سے بڑا نہیں کوئی اختیار!
یہ خان کے دیوانے، یہ وفا کے پاسبان، نہ دولت کے خریدار، نہ منصب کے غلام! ان کے سینوں پر زخم، آنکھوں میں اشکباریاں، مگر دل میں زندہ ہیں وفا کی روشن چنگاریاں!
تم نے کردار کشی کے طوفان اٹھائے، الزاموں کے پتھر ہر سمت برسائے، مگر جسے مٹانے کے لیے زمانے لگائے، اسے لوگوں کے دلوں سے کیسے مٹائے؟
تم نے قید کی دیواروں کو فتح سمجھا، تم نے تنہائی کو اس کی شکست سمجھا، مگر ہر گزرتا دن یہ اعلان کرتا رہا، عمران خان کا نام عوام کے دل میں زندہ رہا!
وہ قید میں ہے، مگر سوال آزاد ہیں، اس کے نام سے کتنے ہی خواب آباد ہیں! وہ خاموش دیواروں کے پیچھے سہی، مگر اس کی آواز کروڑوں دلوں میں کہیں!
آج اس کے خط میں زندگی کے خطرات کی صدا ہے، ہر پاکستانی کے دل میں ایک انجانی دعا ہے! اے وقت کے حکمرانو! اتنا تو خیال کرو، کسی انسان کی زندگی کو انا پر قربان نہ کرو!
اسے خاندان سے ملنے دو، ذاتی معالجین تک رسائی دو، اس کی صحت کی شفاف رپورٹ، قوم کے سامنے لاؤ! اسے محفوظ طبی سہولت، اس کا بنیادی حق دو، اس کی زندگی سے بڑھ کر کوئی سیاسی ضد نہ رکھو!
نہ ہمیں انتقام کی آگ، نہ تصادم کی راہ، ہمیں آئین کی حکمرانی، ہمیں انصاف کی چاہ! نہ کسی کی جاگیر، نہ کسی کا شاہی فرمان، ہمیں اپنا پاکستان، ہمیں عوام کا پاکستان!
یاد رکھو! تخت ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتے، اقتدار کے موسم سدا ایک جیسے نہیں رہتے! جو آج اپنے آپ کو ناقابلِ شکست سمجھتے ہیں، کل تاریخ کے کٹہرے میں جواب دہ ہوتے ہیں!
تمہارے محل رہیں گے یا وقت کی دھول ہوں گے؟ تمہارے دعوے سچ ہوں گے یا جھوٹ کے اصول ہوں گے؟ فیصلہ نہ تمہارے منصب کریں گے، نہ تمہاری تلوار، فیصلہ کرے گی تاریخ، فیصلہ کرے گا عوام کا اختیار!
اے مطالعۂ پاکستان کے نام پر تاریخ لکھنے والو! ذرا آئینے میں اپنا کردار دیکھنے والو! غدار وہ نہیں جو عوام کا حق مانگتا ہے، غدار وہ نہیں جو وطن کو آزاد دیکھنا چاہتا ہے!
وطن سے وفا کا مطلب حکمرانوں کی اطاعت نہیں، عوام کی خاموشی کسی دستور کی ضرورت نہیں! وطن عوام سے ہے، عوام ہی اس کی جان، عوام کے بغیر بے معنی ہے ہر تخت و نشان!
اور سن لو! اے اقتدار کے نشے میں چور لوگو! عوام کو محکوم سمجھنے والے مغرور لوگو! نہ زنجیریں ہمیشہ رہیں گی، نہ دیواریں قائم رہیں گی، نہ جھوٹ کی سلطنتیں ہمیشہ سلامت رہیں گی!
عمران خان کو انصاف دو، اس کی زندگی محفوظ کرو، اس کے خاندان اور معالجین سے ملاقات ممکن کرو! یہ صرف ایک قیدی کی رہائی کا سوال نہیں، یہ پچیس کروڑ انسانوں کے اختیار کا سوال ہے!
نہ جھکنے کا عہد ہے، نہ بکنے کا ارادہ ہے، عمران خان کی آواز میں قوم کا مطالبہ ہے! تم تاریخ کے اوراق پر جبر لکھتے رہ جانا، ہم حق کی گواہی بن کر ہر دور میں آتے رہنا!
#IslamabadMassacre
Khan ka spahi retweeted
اور جب کچھ سمجھ نہیں آتی تو پیسہ اپنے اکاؤنٹ میں چلا جاتا ہے ساتھ ہی دماغی مسئلہ حل ہو جاتا ہے 🖐️
Khan ka spahi retweeted
میرے لئے بڑی مشکل ہوتی ہے, کہ پیسہ کہاں لگاؤں ۔ ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے ۔ ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی ۔ اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔ مریم نواز 🚨
اور پھر سوچ سوچ کر فیصلہ کیا,کہ سب جائیں بھاڑ میں ۔ اور جہاز خرید لیا۔۔۔!!!
Khan ka spahi retweeted
پرانی شراب نئی بوتل میں ڈال کر بیچنے کی کوشش کی جا رہی ھے محتاط رہیں اور سارا فوکس اڈیالہ جیل اور عمران خان پر رکھیں ۔۔
ایک چیز کا زندگی میں بڑا تجربہ ہے جو بھی سیاست دان کی چھٹی ہونے والی ہوتی ہے وہ عوام میں جا کر اپنے اپ کو بڑا مقبول اور مشہور دکھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن چھٹی پھر بھی ہو جاتی ہے جو جی ایچ کیو والے ہیں ان کو پتہ ہوتا ہے عوام ہے یا Ai 😂✌️
مطلب!!!!!
"باری باری سب کی باری"
تلہ گنگ، چکوال میں مریم نواز شریف کی آمد پر عوام کا والہانہ استقبال، محبتوں کا سمندر اُمڈ آیا۔
یہ بے مثال جوش و خروش اس بات کا ثبوت ہے کہ خدمت کی سیاست دلوں میں جگہ بناتی ہے۔ ❤️
#MaryamNawazInChakwal
6
سب سے پہلے وہ بلیک بٹن مانسہرہ سے کیپٹن صفدر دبائے گا اور مطالبہ کرے گا
میری بیوی واپس دو
خاوند کو عزت دو
😂✌️
کل میرے ایک وزیر کہہ رہے تھے کہ بچیوں اور خواتین کیلئے تو پنک بٹن موجود ہیں، لیکن جن مردوں کو اپنی بیویوں سے ڈانٹ یا مار پڑتی ہے، ان کیلئے بھی بلیک بٹن ہونا چاہیے۔ 😅
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
9
بی بی اگر اپ سہاگ رات منانے کے لیے11 ارب کا جہاز نہ لیتی اور وہ پیسہ ہیلتھ کارڈ میں ہی رہنے دیتی تو اپ کو ہیلتھ میں پیسہ ڈالنے کی ضرورت نہیں تھی ہر غریب کے پاس 10 لاکھ روپیہ کارڈ کی صورت میں تھا اور وہ کسی پرائیویٹ اچھے ہسپتال سے علاج کرواتے تھے جس پر تو نے خون شب مارا🤔
7


















