MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149) header
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 (@MASOODAQ149) profile picture

پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif

Multan, Pakistan
Joined July 2021
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ مولانا نے غلط تھاں پر پنگا لیا ہے کیونکہ خواجہ محمد آصف کسی کا ادھار نہیں رکھتے مولانا صاحب سناؤ فیر – at Bresso, Lombardia
64
263
12
853
10,488
جتالا صاب اجکل ادھر متوجہ ہیں گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور بہت بزی ہیں ، وکیل صاحبہ کے فالورز کاونٹنگ کرتے ہوئے 😝😝😝
72 ہزار فالورز ہو گئے تیسرے دن میں صرف چھ ویڈیوز
13
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
#NewProfilePic اور ناظرین منجھلے حاجی صاحب کی بھرپور فرمائش پر “ ہری “ ٹائی معہ ہرا پاکٹ اسکوائر معہ کیپوچینو کا مگ اور سرخ مالبرو سغٹ چاڑھ دیا گیا ہے دیکھ کر ڈیلیٹ کر دیجیئے گا
12
4
42
450
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ صفائیاں دینے والے الزامات کے جواب میں ککھ نہیں لکھ رہے بس یہی راگ الاپ رہے ہیں کہ حامد میر نے ساری صحافتی زندگی میں عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کی ہے اور ہندوستان کا گانا کبھی نہیں سنا اور جب بھی میاء خلیفہ کا کوئی ٹوٹا سامنے آیا تو فورا ڈیلیٹ کردیا جیسی صفائیاں دے رہے ہیں
حامد میر نے دوسروں پر الزام لگایا اور جب سے الزام لگایا باقی صحافیوں کو حامد میر کی بھی صفائی دینا پڑ رہی ہے 🤣
7
92
2
331
4,537
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
بیٹا وزیر ہو تو ریاست ماں، بھائی کمشنر ہو تو ریاست ماں ، بنگلہ نمبر بائیس الاٹ ہوا ہو تو ریاست ماں ، کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ ہو تو ریاست ماں ، سمدھی گورنر ہو خیبرپختونخوا کی نگران حکومت اپنی ہو تو واری صدقے، جب کچھ نا ملے تو پھر تھو، یہ ہے ان کی منافقت، محسن نقوی
10
386
4
1,111
27,560
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
طالبان کی وجہ سے ہمارے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں ہماری خواہش ہے پاک افغان تعلقات بہتر ہوں اور بارڈ کھل جائے تاکہ ہماری تجارت چلتی رہے افغان تاجر اور فضل الرحمان کہتا ہے افغانستان کی معیشت بنا پاکستان کے بہت اوپر جارہی ہے
2
16
38
433
راجہ صاحب @kabeerraja786 زرا وڈے حاجی صاب سے مشورہ کر کے کتاب فرنگ آصفیہ امام دینیہ سے پڑھ کر اسکا علاج تو تجویز فرما دیں
Replying to @iemziishan
اس بیماری کو ذرا واضح فرما دیں پلیز ہم جیسے کم علموں کو سمجھ نہیں آتی اس میں کیا کیا ہوتا ہے اور اس کا کیا علاج ہے
1
34
خان صاب کی قبر پر اس سے ذیادہ پھولوں کی پتیاں نچھاور ہوں گی یا نہیں؟ @ARYSabirShakir
اس سے زیادہ پھولوں کی پتیاں تو شہید ارشد شریف کی قبر پر روز،پاکستانی شہید کی قبر پر نچھاور کردیتے ہیں
1
19
اڈیالا جیل میں😝😝😝😝
Replying to @KhawajaMAsif
اکیلا ہی کافی ہے ✌️🤷🏼
2
42
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
پشلے اندر کے بارلے ذرائع دعوی کررہے ہیں کہ آج سویرے سویرے جب ککڑ نے بانگ دی اور اس کے بعد شمس کی پہلی کرن دھرتی پر پڑی تو لاھور کے مضافات سے ایک صاحب نے اسلاماباد پارلیمنٹ لاجز میں موجود ایک صاحب کو فون گھمایا جو کلائیوں پر دو گھڑیاں باندھنے میں تو اس ویلے وہ مارننگ واک کررہے تھے دعا سلام کے بعد کہنے لگے یار آپ میرے کالج فیلو ہیں اور آپکا بڑا احترام ہے اور ایک عرضی ہے کہ آج نیوندرا مت ڈالنا اور گزشتہ روز ہوئی تنقید پر “ مُٹھ “ رکھ لیں جس پر دو گھڑیاں باندھے والے صاحب نے سانس کا ربط بحال کرتے ہوئے کہا ( کیونکہ وہ روزانہ پندرہ ہزار قدم چُکتے ہیں ) آپ کا بھی احترام ہے اور انکا بھی احتلام تھا جنہوں نے گزشتہ سے پیوستہ روز میری گھنٹی وجائی ہے اور ایک بات مزید بتلا دوں کہ گلی میں سے تیل والا پائی گزر رہا تھا کہ ایک خاتون نے آواز دی “ تیل والے ذرا رُکنا “ جس پر پاس کھڑے ایک بابے نے خاتون کو بتلایا بی بی تیل والا نہیں رُکتا اس کہاوت پر لاھور سے فون کرنے والے صاحب نے زیر لب مسکراتے ہوئے کہا “ وہ تیل سانڈے کا تو نہیں تھا “ جس پر فون سننے والے صاحب نے کہا “ میاں جی اصلی تیل تو سانڈے کا ہی ہوتا ہے وہ جو ہے “ ناظرین کہانی لمبی ہونے پر ادارہ معزرت خواہ ہے
6
63
4
380
7,632
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
مورخ یہ بات بار بار موٹے حروف سے لکھ چکا ہے کہ اگر پنجاب حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرتی ہے تو آئندہ انتخابات میں کارکردگی بنیاد پر نواز لیگ کلین سوئپ کرے گی اور پنجاب کا وزیرتعلیم سرکاری سکولوں کے حالات بدل کر رہے گا لکھ کر رکھ لیں
5
55
182
1,506
خان صاب آپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ اسلام آباد کی نئی جیل تیار ہو گئی ہےاور آپ نے مزید کئی سال اندر ہی رہنا ہے 😝😝😝😝
3
2
12
319
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
جتھے آمنہ سی جھوک وسائی مدینے دیاں ہون گلیاں ❤️ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ
9
30
1
187
2,643
قصور: چونیاں کے علاقے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
1
8
121
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بیرئیر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10،10 سال قید کے ساتھ جرمانے کی سزائیں بھی سنا دی۔ جج طاہر سپرا نے اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنایا۔
2
7
170
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
الحمد اللہ اس بچے کو آج پولیس نے بازیاب کروا لیا ھے۔ اور میں آپکو مطلع کر رہی ہوں کہ بچہ بحفاظت والد کے سپرد کر دیا ھے۔ یہ مریم سرکار جہاں انصاف دہلیز پہ ملتا ھے @
عادی راۓ بھائی یہ میرا حلقہ سیاست ہے، انکی ڈیٹیل مجھے آپ کے توسط سے پہنچ گی ھے۔ آج انشاء اللہ ڈی آئی جی کامران صاحب سے رابطہ اور خاندان سے رابطہ کرکے تفصیل سے آگاہ کرونگی۔ اور اس بچے کی بازیابی کے لیے مکمل طور پہ کوشش کرونگی۔
39
107
7
258
4,847
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اور ناظرین سویرے سویرے ذرا نیڑے نیڑے ہو جائیں کیونکہ بڑی محنت لگن چالاکی اور ہوشیاری سے کام پایا گیا ہے youtu.be/xDvEkoCizaw?is=bGAz… via @YouTube
7
38
165
2,661
فلسطین میں کئی ریفرنڈم ہوئے ان کو مانتا نہیں یہ کیسی جمہوریت ہے؟
سننے میں آرہا ہے یاہو دوبارہ وزیراعظم بننے جارہا ہے اسرائیل کی طاقت کا اک راز اسکا صاف و شفاف جمہوری نظام بھی ہے ورنہ ممکن نہیں تھا کہ پارلیمنٹ کی 120 سیٹوں میں 19 سیٹیں مسلمانوں کو مل جاتیں
2
139
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
اس لڑکے کا نام عادل ہے والد کا نام سلیم اور والدہ صفیہ ہے۔ عادل کا کہنا ہے سال 2004 میں کم عمری میں گھر سے نکلا تھا ایک شیلٹر پہنچا ۔ وہاں سے کراچی منتقل ہوا۔ عادل اپنی والدہ کو بہت یاد کرتا ہے لیکن وہ اپنے گھر کے متعلق کچھ نہیں جانتا۔ بس اتنا جانتا ہے کہ ملتان یا اس کے آس پاس کسی شہر میں اسکا گھر تھا۔ والدین کے نام اور بچپن کی تصویر سے عادل کا خاندان بآسانی مل سکتا ہے۔ برائے مہربانی تمام ناظرین اس ویڈیو کو اللہ کی رضا کے لئے خوب زیادہ شئیر کریں ان شاءاللہ آپ کے شئیر کرنے سے ایک لاوارث اپنے خاندان کو مل سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 28 oct 2026 #waliullahmaroof #multan #pakistan
3
290
1
364
3,613
تھرپارکر سے افسوسناک خبر:😭😭 ایمبولینس میں آگ لگ گئی، 8 افراد زندہ جل گئے۔ ننگرپارکر کے شہر ڈانو داندھل کے مقامی اسپتال میں کھڑی ایک ایمبولینس میں نصب سلنڈر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
1
1
10
202