P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL) header
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL) profile picture

,‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏Social Media Young Activist✊ Democracy ,Freedom Fighter And Fight For Right

Rahimyar Khan, Panjab
Joined July 2018
Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)Photo by P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 (@MNG_GiLL)
جب آپ تھک جائیں تو رب کے سامنے رو لیا کریں مشکلات کا وزن گھٹ جائے گا۔ سبحان اللّٰهِ وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم 💕
44
110
5
712
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
باپ بیٹے کو پنجاب کی تقسیم ڈاہڈی آئی ہوئی تھی، ہر دوسرے ہفتے رحیم یار خان گھسے ہوتے۔ اب اپنی چھاونی سڑنا شروع ہوئی ہیں تو بانگیں سنیں اب ان کی۔
31
280
5
1,201
9,394
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
ابو کا پیار، وقت کا وار اور جمہوریت کا انتقام۔۔۔بڑے خطرناک ہوتا ہے منافق منے😂
138
296
30
1,163
47,322
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Punjab VS Sindh, Shahzaib Khanzada Has Nailed It With Data & Facts 👏👏👏👏
70
417
10
1,765
104,159
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
منا تپ گیا۔سوال کرو تو کاٹنے کو آ رھاھے،اب عاصمہ شیرازی کی طرح شاہزیب خانزادہ انٹرویو تھوڑا ھی کرے گا۔
25
265
7
856
13,635
صوبوں کے حامی سب حرامی 😅 سندھ میں پروٹیسٹ کرتے ہوئے سپیکر پہ نعرے لگ رہے تھے😅😅
2
553
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
This is called a coward state with guns in hands but scared from ordinary citizens who are without guns
This is the new Kashmir of Modi. Innocent kashmiri people subjected to this level of torture and harassment. @narendramodi @AmitShah
274
231
24
1,126
91,265
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
صوبے ایک رکھ لیں لگورنر ایک رکھ لیں لیکن اسمبلیاں اور حکومتیں زیادہ کر دیں صوبوں کے اندر ریجنل اسملبلیاں اور ریجنل حکومت بن جائیں، اختیارات کی تقسیم بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی شناخت اہم ہے!!
پنجاب نے جو غلطی 47 میں کی تھی وہ اب ہرگز نہیں دہرانی چاہیئے۔ متحد پنجاب ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔
35
22
8
274
25,214
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
سرائیکی تو پنجابی ہی کا لہجہ ہے کوئ پوٹھوہار بولتا ہے، کوئ ماجھی،کوئ جھنگ وی اسی طرح ملتانی ہے۔۔۔
چوہدری صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کہ سرائیکی صوبے کا شوشہ کیا اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لئے چھوڑا گیا یا سیاسی اسٹنٹ کے طور پر؟ زرداری صاحب سندھ کی تقسیم پر مرنے مارنے پر آ جاتے ہیں لیکن سرائیکی صوبے کا شوشہ چھوڑنے والے شائد وہ پہلے سیاسی راہنما ہیں۔ 2013 کے الیکشن میں سرائیکی صوبے کا شوشہ چھوڑا اور پنجابی قیادت بھی ووٹوں کے چکر میں اس دوڑ میں شامل ہوگئی۔ اب بھی سوائے پنجاب کے کہیں اور تقسیم دور دور تک نظر نہیں آتی۔ کسی نئے ضلع یا تحصیل بننے سے سوائے مقامی وکلاء صاحبان یا ٹاؤٹ قسم کے لوگوں کے کسی عام آدمی کو تو کوئی فایدہ نہیں ھوا۔ اگر یہ تقسیم انتظامی امور کے لئے ہے تو جس کے پاس کوئی فارمولا ہے وہ فارمولا قوم کے سامنے پیش کیا جانا چاہئے۔
56
45
4
366
17,572
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
اٹھ جاؤ، باہر نکلو، گھیر لو مار دو اور مر جاؤ!! تم بے غیرت ہو جو تشدد اور قید سے ڈر کر گھر بیٹھ گئے ہو۔۔۔۔جب بھی اس لائین پر tweet دیکھو آخر میں بندہ وینزویلا،Virgin Islands, ٹورنٹو واشنگٹن بیٹھا ہو گا اور نام بھی جعلی ہو گا:)
198
242
53
1,717
134,456
چار سال گنے کی فصل کا ایک ہی ریٹ کیا یہ شوگر مالکان کی حکومتیں ہیں؟
1
3
330
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
ہمیں اس بات کا فخر ہے کہ ہم پنجاب میں رہتے ہیں ایک فیملی کا رات کے وقت سکوٹی چلاتی لڑکی کو دیکھ کر کہ یہ ہے مریم نواز شریف کا پنجاب @MaryamNSharif
41
330
8
1,004
16,104
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Come and take it, if u can
Denuclearisation Of Pakistan Should Be The Ultimate Goal Of Indian Republic.
27
71
2
872
12,541
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Welldone … @GovtofPunjabPK
South Punjab’s First Transgender Woman Appointed as a Victim Support Officer in the Punjab Police.
33
103
7
1,293
54,367
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پنجاب کا ملکی وسائل میں حصہ اور کردار @nezajatt نے کمال باتیں کی ہیں۔۔ اور پنجاب کا مقدمہ بہت زبردست پیش کیا ہے۔۔۔ بہت شکریہ @nezajatt
The non-stop hate directed at Punjabis has awakened us. We see through the false narratives now. Punjabis finally understand the truth: no one is giving us a free ride. Instead, others are constantly taking from our share, leaving the Punjabi people to bear most of the burden.
100
123
14
711
82,939
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
A glimpse of justice system in Punjab…. Two thousand have been killed in sham encounters as per HRCP, this is unacceptable policy and must be reviewed… #PoliceEncounters
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
52
468
8
1,526
91,983
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے حوالے سے پاکستان ’پُر امید مگر محتاط‘ ہے، تاہم ایسے ’طاقت ور عناصر‘ موجود ہیں جو جنگ کے تسلسل کو اپنے مفاد میں سمجھتے ہیں۔ تفصیل: bbc.in/4idKtuV
6
17
156
11,754
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
You don’t arrest people for every small skirmish you make laws of community services for such offences… Judges were absolutely right to grant bail under the law
جس نے پیٹرول پمپ کے ملازم کو مارا وہ بھی ضمانت لیکر آ گیا جس نے ایک بچی کو اسکوٹی سے مار کر گرایا وہ بھی ضمانت لے کر آگیا میں چیف جسٹس صاحبہ سے بات کروں گی کہ ان کو اتنی سزا ضرور دیں کہ یہ باہر آ کر دوبارہ ایسا کام نہ کریں ! مریم صفدر ۔۔
33
30
2
326
46,314
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
حقیقی بربادی زمین کے الٹ جانے کا نام نہیں، بلکہ انسانی ضمیر کے مرجھا جانے کا المیہ ہے۔ جب کوئی سماج دوسروں کی تکلیف پر تڑپنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے، تو انسانیت محض کتابوں اور گفتگو کی زینت بن کر رہ جاتی ہے۔
1
60
1
213
7,083
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
733
653
3,772
1,682,593
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
The presence of Chinese checkposts stopping Indians in Arunachal Pradesh, would be a serious humiliation for Modi Sarkar. How can Modi boast of national security while serious questions remain over who controls the territory? India's own border police chief has confirmed continuing face-offs with Chinese troops, while Bollywood actors promoting anti-Pakistan propaganda movies at Wahga. What a shame!
5
46
108
4,362