
Living in imran khan era💫🥀 @imrankhanpti @muradsaeedpti
آپ کا دماغ ☠️🔪
Joined April 2024
- Tweets30.1K
- Following540
- Followers1.2K
- Likes41K
Pinned Tweet
Happy Birthday to my Leader, Imran Khan! The man who taught us how to stand for Haq. May Allah grant you long life, good health and freedom. Pakistan is waiting for you.
@ImranKhanPTI
@PTIofficial @PTIKPOfficial
Khan to hoga is fazool insan ko kon discuss kry ga main to nahi kbhi nahi
#FreeImranKhan
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
عمران خان کی مہربانی، عمران خان کا شکریہ کہ رجیم چینج نے پی ٹی آئی کی تمام غلطیاں، بیڈ گورننس اور مس مینجمنٹ کی شکایات ختم کر دیں۔
خیبر پختونخوا میں حکومت ختم اور گورنر راج لگا کر پی ٹی آئی ہیرو بن گیی۔
عمران خان کو اقتدار سے ہٹا کر اس کو آسمان پر پہنچا دیا۔
@IrshadBhatii_
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
اللہ کی قسم میں ڈر گیا ہوں
😭😭 اتنا ظلم
سہیل آفریدی سچ کہتا تھا- کے یہ لوگ ہماری مسجدوں میں کتے بندہ کر کہتے تھے کے تم میں اور ان میں کوئی فرق نہیں-
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
مرشد نے کئی بار کہا،
پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی ہی ہرا سکتی ہے۔
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
REMINDER | JULY 2026 🚨
Imran Khan’s sisters made their demand clear:
“Imran Khan must be allowed to meet his family immediately & his medical treatment must be carried out without further delay at Al-Shifa Hospital”
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے۔
جب آ جاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی❤️
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
خیبرپختونخوا میں یزیدیوں کا گورنر راج اور ایرمجنسی۔
یہ کسی بااثر شخصیت کی عمارت نہیں، کسی غریب کی زندگی بھر کی محنت ہے۔ اس کے پیچھے ایک خاندان کی امیدیں اور بچوں کا مستقبل جڑا ہے۔
عمارتیں گرانے سے پہلے سوچیں، کسی غریب کا چولہا بھی بجھ سکتا ہے۔
@ShandanaGulzar @YarMKNiazi
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
شوکت خانم کی شیر اولاد کا حوصلہ دیکھو، آزمائشیں بڑھتی ہیں تو عزم مزید مضبوط ہوتا ہے، یہی اصل بہادری ہے۔ 🔥
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
پاکستانیو! یزید کے ظلم کے خوف سے گھروں میں بیٹھنے کے بجائے اس یزیدی ریاست اور نیتن یاہو کی اولادوں پر دباؤ ڈالیں،
ورنہ اگلا وار عمران خان کی جان پر ہوگا۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
"بالا اور ابوبکر کے درمیان کیا ہم خان کو بھول گئے ہیں؟ کیا اب یہی باتیں کرنے کے لیے رہ گئے ہیں؟"
🥹💔
@ImranKhanPTI
@MuradSaeedPTI
@AdilBaxai
@SohailAfridiISF
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
Heart wrenching moment when Imran Khan was shot on his leg and fell on ground💔
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
”یہ مجھے گھسیٹ چکے ہیں، یہ ہمیں گولیاں بھی مار سکتے ہیں، لیکن ہم ان کی گولیاں کھانے کو بھی تیار ہیں۔ ہم اپنے بھائی کو اس طرح جیل میں تنہا نہیں چھوڑیں گے!“
نورین خان نیازی
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
Day 1467 without Arshad Sharif
Day 1467 without Justice
وہ ایک شخص جو مجھ کو اُداس چھوڑ گیا
وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی
سارا درد میرے دل کے پاس چھوڑ گیا
دیکھائی دیتا نہیں دور تک کوئی منظر
وہ ایک دھند میرے آس پاس چھوڑ گیا
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 1466 without Arshad Sharif
Day 1466 without Justice
معلوم نہیں تھا میں کسی کے لیے رونے لگوں گا
کھو کے خد کو کسی کے خیالوں میں کھونے لگوں گا
اور کتنا بدل دیا ہے کسی کی یاد نے مجھے
سوچا نہ تھا کہ ہر رات اسے سوچ کر رونے لگوں گا
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
Former PM Imran Khan's sister Noreen Niazi is in extremely critical condition. In such circumstances, a person needs their family the most.
Sadly, Noreen Niazi's daughter @Hajraniazi3, has still not been allowed to see her.
@MarioNawfal @worqas @hrw
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
خان صاحب کی رہاٸی کا لاٸحہ عمل کس سے مانگیں؟؟ @BarristerGohar @AsadQaiserPTI
❣️🥀Adv KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
Release All University
CampusPeshawar students 🇧🇫
#خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
@ISFPakistan

















