OnlyIK (@Only000804) header
OnlyIK (@Only000804) profile picture

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ @ImranKhanPTI 🇵🇰

Joined August 2023
Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)Photo by OnlyIK (@Only000804)
کتنا خوش تھا وہ اپنے بچوں کے ساتھ پھر اس کی زندگی میں ہم لوگ آگئے💔
1
21
1
78
927
کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیشہ کے لیے دل میں جگہ بنالیتے ہیں کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے کچھ اپنے خون کے رشتے دارنہیں ہوتے میرابھائی @7w__MN ایسا ہی ایک پیارا رشتہ تھا جو آج ساتھ نہیں، مگر دل سے جدا نہیں ہوتا😭 اللہ تمہاری قبر کوجنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ آمین ثم آمین
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
6
11
1
15
214
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغازِ باب ہوگا جنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی کبھی تو اُنکا حساب ہوگا 💔🥺 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
9
22
346
مجھے اپنے دیدار سے محروم نہ کرو 🖤 اب تو ان بلاک کر دو 😂 جانِ من! ہم نے کون سا تمہارا دل چُرا لینا، جو راستے ہی بند کر رکھے ہیں؟ 🤣😂💔 دیکھو تمہاری لیے یہ تحفہ بھی لے ایا 🥰 #قافلہ_ادب
5
7
21
385
تاسو وس دی چینجن مخی تہ اوگوری🤕👊 ایک تو شادی نہیں ہو رہی اوپر سے ان لوگوں نے جینا حرام کر رکھا ہے😈😉
5
1
18
540
OnlyIK retweeted
تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ جویریہ سسٹر کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں۔❤️🤝 آئیں، مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں✊🇵🇰 @Javeria__pti #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
3
10
13
184
صوفی کی کار ہے، نظریہ اُدھار ہے، لیڈر فرار ہے ۔ بیٹی ذلیل و خوار ہے ۔قوم کی طرف سے لعنت بے شمار ہے ۔۔ کونسی پارٹی ذہن میں آتی ہے؟🫣😂🙈 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
13
6
182
ظلم کی رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، آخرکار سویرا ضرور ہوتا ہے یہ وقت بھی گزر جائے گا، مگر تاریخ ہر دور کے کردار یاد رکھے گی۔
Beyond ridiculous and sad. This is the best way of understanding the fear and suffocation in Pakistan today. Stay strong @ImaanZHazir @ShireenMazari1 and Hadi. This too shall pass.
6
8
110
OnlyIK retweeted
1181 Days without Murshad💔
1181 Days without Murshad💔
2
6
144
OnlyIK retweeted
خان صاحب کی رہاٸی کا لاٸحہ عمل کس سے مانگیں؟؟ @BarristerGohar @AsadQaiserPTI
2
10
21
404
1181 Days without Murshad💔
14
1
33
465
OnlyIK retweeted
قوم کی بیٹیوں کو انصاف دو #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
2
87
1
57
642
قوم کی بیٹیوں کو انصاف دو۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
قوم کی بیٹیوں کو انصاف دو #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
41
18
381
#̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣ 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐀𝐥𝐞𝐞𝐦𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐍𝐨𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐔𝐳𝐦𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
17
21
212
شرم کرو حیا کرو، عمران خان اور ان کی فیملی کو رہا کرو۔۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
15
12
227
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل ❣️ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
3
22
22
430
مولانا نے دین کو کماٸی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے مولانا نے حکومت میں اپنا بڑا حصہ لیا تھا🤪 خواجہ آصف
1
3
19
581
OnlyIK retweeted
عمران خان 1181 دن سے بےگناہ قید میں ہے😞💔
21
1
58
478
ہارتا انسان تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔۔۔۔
ہارتا انسان تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔۔۔۔
3
13
144
عمران خان جیسا تو کوئی نہیں آ سکتا اور آجکل کے جتنے لوگ بھی طاقتور حلقوں میں سے ہیں تو ان سب کو ملا کے بھی خان کے پاؤں تک نہیں پہنچ سکتے #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
عمران خان کی چاہے پرانی تقریر ہو یا ابھی کی سب ایک جیسے ایک برابر وجہ یہ ہے کہ عمران خان سچا اور دلیر لیڈر ہے نوٹ : جو انسان سچا ہوتا ہے وہ ضرور کھرا بھی ہوتا ہے
1
24
27
282