Pinned Tweet
🌹🌹🌹@mstq86🌹🌹🌹
اے میرے اللّٰهﷻ میں اس ماہ صیام کے صدقے اور أپُﷺ سرکار کے صدقے
اپنے صغیرا کبیرا گناہوں کی معافی چاھتا ھوں
تو غفورالرحیم ھے اور تو رحم کرنے والا ھےاے اللّٰهﷻ رحم فرما معافی قبول فرما 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آمین ثمہ آمین
أپُﷺپر روزانہ دورودسلام پڑھا کرو
007🏃 retweeted
کیا پاکستان آرمی میں اب کوئی ’’باسٹرڈ ود بالز" باقی بچا ہے؟
جنرل وحید کاکڑ اور وہ کور کمانڈر جس نے سچ بولنے کی ہمت کی
جنرل وحید کاکڑ شکار کے شوقین تھے۔ آرمی چیف کی حیثیت سے وہ ایک بار بلوچستان گئے۔ وہاں کے کور کمانڈر ایک گہرے مذہبی افسر تھے (جنہیں اکثر ’’مولوی صاحب‘‘ کہا جاتا تھا)۔ گاڑیوں میں شکار کا سامان اور دانہ دُنکا بھر کر رکھا گیا تھا، اور کور کمانڈر خود چیف کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔
موقع غنیمت جانتے ہوئے کور کمانڈر نے چیف سے کہا:
’’سر، مائنڈ نہ کریں، مگر جب بھی آپ تشریف لاتے ہیں تو ہمیں شکار کا انتظام کرنا پڑتا ہے۔ وسائل بھی ضائع ہوتے ہیں اور آپ کا قیمتی وقت بھی۔ اس شوق پر نظرثانی کر لیجیے۔‘‘
جنرل کاکڑ نے بعد میں بتایا:
’’آپ میری حالت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ زندگی میں میرا ایک ہی شوق تھا شکار، اور یہ مولوی صاحب مجھے اس سے بھی باز رہنے کا کہہ رہے تھے۔ میں نے اس لمحے خود کو قابو میں رکھا، مگر راولپنڈی واپسی تک میرے دماغ میں صرف ایک ہی بات گھوم رہی تھی — پہنچتے ہی اس کو فارغ کر دوں گا اور اس کی جگہ کوئی کام کا کور کمانڈر بھیجوں گا۔‘‘
اگلی صبح آرمی ہاؤس کے لان میں بیٹھے ہوئے وہ اب بھی اسی سوچ میں تھے کہ کون بھیجا جائے، معاملہ کیسے نمٹایا جائے۔ اچانک ان کے دماغ میں ایک فقرہ گونجا:
’’کم از کم ایک باسٹرڈ کے پاس تو بالز ہیں، باقیوں کے برعکس۔‘‘
اس کے بعد انہوں نے اس کور کمانڈر کو تبدیل کرنے کا خیال چھوڑ دیا جس نے ان کے سامنے کھل کر بات کرنے کی ہمت کی تھی۔
یہ واقعہ جنرل کاکڑ نے خود سنایا تھا۔ جب کسی نے فوراً پوچھا: ’’سر، آپ نے اس کے بعد شکار چھوڑ دیا تھا؟‘‘ تو وہ مسکراتے ہوئے بولے:
’’میں اتنا ولی اللہ تو نہیں بن گیا تھا۔‘‘
(’’باسٹرڈ‘‘ ان کا پسندیدہ slang لفظ تھا۔ خیال ہے کہ وہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مشتاق تھے۔)
تو آج کیا ہمارے پاس ایک "باسٹرذ ود بالز" بھی نہیں بچا؟
007🏃 retweeted
جی ٹی روڈ کا سب سے بڑا عذاب -
واش روم !
مجھے کام کے سلسلے میں پورے پاکستان میں سفر کرنا پڑتا ہے۔ کبھی موٹروے، کبھی جی ٹی روڈ، کبھی بس، کبھی کار - جو سواری مل جائے۔
موٹروے پر پھر بھی گزارہ ہے، کچھ جگہوں کو چھوڑ کر آپ کو صاف ستھرے واش روم مل جاتے ہیں۔
*لیکن اصل اذیت ہے جی ٹی روڈ پر !
لاہور سے راولپنڈی، لاہور سے ملتان، ساہیوال، راولپنڈی سے مانسہرہ، گلگت، سکردو، دیر، چترال - آپ جس بھی روٹ پر چلے جائیں، راستے میں جو واش روم ملتے ہیں، اللہ معاف کرے، وہاں جا کر جان نکل جاتی ہے۔
نہ صفائی، نہ پانی، نہ دروازہ ٹھیک، بدبو ایسی کہ الٹی آ جائے۔ اور ستم یہ کہ یہی ہوٹل آپ سے کھانے کا 2000 کا بل لیتے ہیں، چائے کا 150 لیتے ہیں، اور کچھ جگہوں پر واش روم استعمال کرنے کے الگ 50 روپے بھی لے لیتے ہیں۔ پیسے لینے میں شرم نہیں آتی، صفائی رکھنے میں موت آتی ہے۔
میری حکومتِ پاکستان، موٹروے پولیس، فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے:
خدارا اس مسئلے پر نظرِ ثانی کریں!
1. جتنے بھی ہائی وے پر ہوٹل ہیں، ان کے لیے صاف واش روم لازمی قرار دیا جائے۔
2. باقاعدہ چیکنگ ہو، جرمانہ ہو۔
3. خواتین اور بچوں کے لیے الگ اور صاف واش روم کا انتظام ہو۔
یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے، صرف تھوڑی سی انسانیت اور ذمہ داری کی ضرورت ہے۔ مسافر آپ کے مہمان ہیں، انہیں عزت دیں۔
اگر آپ بھی اس اذیت سے گزرے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں، شاید کسی صاحبِ اختیار تک بات پہنچ جائے۔
#GT_Road #Pakistan #TravelIssues #CleanPakistan
007🏃 retweeted
بیٹے کا قد اگر
باپ سے بڑا ہوجائے تب بھی
وہ بیٹا ہی رہتا ہے
شاباش ایران ۰۰۰۰۰۰
یہ تو اک روز ہونا ہی تھا 🔻💯
007🏃 retweeted
کراچی، اینکر مریدعباس قتل کیس،ملزم 6سال بعد گرفتار،ملزم کو پشاو ر ایئرپورٹ سے حراست میں لیاگیا، پولیس
007🏃 retweeted
پیارے بھائی
امریکہ میں حافظ حکمران نہیں ہیں
اس لئے اس کو نہ اٹھایا گیا ہے اور نہ ہی ننگا کیا گیا ہے
سمجھ گئے کہ نہیں
پاکستان مسلمان حکمران ہیں اس لیے
وظیفہ خور ملاں خوش ہیں
007🏃 retweeted
🤪مجھے فوج نے ہی مجھے کہا مولانا آپ مان لو کہ ہم امریکہ کے غلام ہیں اس کے علاوہ ہم ملک نہیں چلا سکتے جواب میں ،میں نے آرمی چیف کو کہامجھے پتہ ہے مانتا ہوں کہ آپ امریکہ کی غلامی کرتے آئے ہو۔
اب وہ کمینےسامنے آئیں جو اس فوج کو اللہ والی فوج کہتے ہیں۔
007🏃 retweeted
انسان کو اگلے پل کا نہیں پتہ لیکن ان کو اگلے سال بسنت کی ڈیٹ کا پتہ ہے کہ ہم نے منانی ہے۔۔
007🏃 retweeted
Replying to @virgyane @PskDilek @kamil_gk @Da___Eliz @nbea_h @MarcelaErcia @MSTQ86 @XEpifania3 @madiha915 @Abbn_26 @Zar43rar @papiko7890 @Baoo_321 @sungelin @shZ447 @1259za @seddecentes @ditinho_grilo @Henik_yuli @_aditi_kumari_ @AshrafParw26055
Many thanks
dear friend
Luz Mary
@virgyane
for including me
in your beautiful post
Have a happy Tuesday
#EliFriends
#TopFriends
007🏃 retweeted
🇦🇷#MarceTeAyuda
🇧🇷#EliFriends
💖 Good Night 😉
💖 Dear Friends 🫰🏻
❤️@Da___Eliz 👑
🧡@MarcelaErcia 👑
❤️@nbea_h
🧡@MSTQ86
❤️@MoradSagni9915
🧡@07dpn
❤️@_MaryEly_
🧡@mzlloKate
❤️@dreams_Bcn
🧡@NawarAllawi
❤️@Abbn_26
🧡@nnunezortiz
❤️@_aditi_kumari_
🧡@PskDilek
❤️@RobertPage68
🧡@drikinhapower
❤️@Fatima_schmitt8
🧡@FanstarSelena
❤️@AshrafParw26055
🧡@papiko7890
❤️@Jamesspencer211
🧡@MaddyLove462
❤️@caitorosales




































