
Language Trainer. #TOEFL #IELTS expert. Support @NawazSharifMNS Allergic to Yuthia Virus. ❤️ Humanity, Art and Literature. A Poet. ❤️ Soccer & Chess.
ریاستہائے متحدہ لاہور.
Joined April 2010
- Tweets80.8K
- Following3K
- Followers2.9K
- Likes97K
M. Saad Zulqarnain retweeted
ارتغل غازی کو پاکستان بُلانے کیلئے حکومتی اجازت کیلئے میں نے ڈیڑھ کروڑ شہباز گِل اور شہزاد اکبر کو دیا
شہباز گِل کہتا 50 لاکھ اور دو خان صاحب کو خوش کرنا ہے
شہباز گِل عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا تھا، کاشف ضمیر
قاسم سوری شادی بیاہ کے موقع پر ناچنے والا لونڈا تھا۔۔۔ ناچا پارٹی کے گرو نے اسے سپیکر قومی اسمبلی لگا دیا۔۔۔۔ شیر افضل مروت۔۔۔
😁😁😁
@QasimKhanSuri
اچھا !!!! ٹانگیں اٹھانے سے یاد آیا ۔۔۔۔ حبہ بھابھی ٹھیک ٹھاک ہیں؟؟؟
نون لیگ کے ساتھ جو گوجرانوالہ میں آج ہو گیا ہے اس پر پردہ تو ڈال لیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک نامعلوم پارٹی اور نامعلوم امیدوار نے بھی ان کی ٹانگیں اٹھا دی ہیں ۔۔ توبہ #GujranwalaElections
M. Saad Zulqarnain retweeted
جناب مشاہد حسین سید، جناب نجم سیٹھی، جناب اوریا مقبول جان سمیت ہر وہ بندہ جس نے کہا تھا کہ جیسے ہی ٹرمپ جیتے گا وائیٹ ہاوس سے ایک کال اڈیالہ آئے گی اور پھر یہ سب کچھ ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا۔ یہ تمام بزرگان صحافت اب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی گورننس ٹھیک نہیں اور نئے صوبے تو ہرصورت بنیں گے۔
کھچرے بابوں سے ہوشیار رہیں
ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔
🤣🤣🤣
M. Saad Zulqarnain retweeted
میڈم مریم صاحبہ
اس وقت ٹرانسپورٹ کے شعبے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ انہوں نے بے جا کرائے بڑھا کر اس قدر ناجائز منافع بڑھا لیا ہے کہ دو ماہ کے اندر ان کی گاڑی کی قیمت پوری ہو رہی ہے۔ اتنا منافعتو منشیات کے کاروبار میں بھی نہیں ہے۔ نہیں یقین فیصل موورز کو چھوڑ کے جس سے مرضی پوچھ لیں۔ اس لئے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کروائے جائیں۔
مہربانی ہو گی
M. Saad Zulqarnain retweeted
اچھا بھئی بےغیرتا
مولاناُ روزانہ دھوتی اتار کر چوارہے پر رکھ دیتا ہے
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔
M. Saad Zulqarnain retweeted
جیل کی قید یا نوٹوں کی برسات رشتہ کھا گئی
ہر پیشی پر منوں کے حساب سے میک اپ ہوتا ہے تو آپکو کونسا ظلم نظر آگیا؟؟؟
گھنٹہ نہیں پتہ آپکو
آخے میچیول انڈر سیٹنگ
نظر نہیں کھا گئی بلکی بلاوجہ کے پرچے کیسیز جیل کی قید انکا رشتہ کھا گئی ۔😥
اسکو کہتے ہے میچول انڈر اسٹینڈ میں علحیدہ ہوجانا ۔ صنم جاوید نے اس لے یہ فیصلہ کرلیا تاکہ اس کے بچے اور میاں جی سکے آزادی سے سانس لے سکے کیوں کی اس ٹائم جس تکلیف درد سے صنم گزر رہی ہے اسکا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا ۔ یہ طلاق نہیں بلکی فیملی کو سیف کرنے لیے قربانی ہے ۔ اتنا بڑا فیصلہ بندہ بہت مجبور ہو کر لیتا ہے ۔
جہاں تک ہم جانتے ہے صنم کا میاں ایک اچھا پڑھا لکھا انسان ہے ۔ اسطرح کے شخص سے علحیدگی بہت شدید مجبوری کا فیصلہ ہے ۔
اللّه پاک ہم سب کی مشکل آسان کرے امین سمہ امین
M. Saad Zulqarnain retweeted
اگر تیل کی قیمتوں میں ستتر روپے کی مبینہ ڈکیتی وزارت پٹرولیم کے بابووں نے پکڑی ہے تو یہ چوری جماعت اسلامی کے ٹیکنیکل وفد سے ملاقات کے بعد ہی کیوں سامنے لائی گئی؟؟
بس ہلکا سا سوال ہے
اس عورت کے گھٹیا کردار کے بارے میں کئی یوتھی اکاؤنٹس نے کئی سال پہلے سے بتانا شروع کر دیا تھا جن میں طیبہ راجہ بھی شامل ہے۔۔۔
M. Saad Zulqarnain retweeted
صنم جاوید کی کچھ چیزیں انسانیت کے لیول سے بہت زیادہ گری ہوئی ہیں (طیبہ راجہ PTI) 😱
صنم جاوید بہت کم ظرف ہے لہذا میری دشمن بننے کے قابل بھی نہیں ہے کیونکہ میں دشمن بھی اعلی ظرف چنتی ہوں (طیبہ راجہ PTI) 😂
M. Saad Zulqarnain retweeted
عمران خان کا یہ ٹویٹ اس وقت کا یے جب نوازشریف کو پانامہ میں سزا دی گئی۔ اس وقت تکبر اور نخوت میں ڈوبے عمران خان کے الفاظ تھے کہ ٹرمپ کا خط بھی آجاۓ تو نوازشریف کو نہیں بچا سکتا۔
اور مہاتما آج خود ٹرمپ کو کہہ رہا ہے مجھے بچاؤ۔ مکافات عمل اسی کو کہتے ہیں۔
اخے کیا ہم غلام ہیں!!!
M. Saad Zulqarnain retweeted
فیکٹ چیک الرٹ 🚨
صحافی @johnhussainpres آزاد کشمیر کی صورتحال سے جڑی ایک 6 ماہ پرانی وڈیو کو حالیہ تناظر میں شئیر کر کے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلا رہے ہیں
یہ وڈیو جون 2026 میں ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جس کو حالیہ کشمیر کے سیاق و اسباق سے جوڑنا بددیانتی اور گمراہ کن ہے۔
🤖 Made with AI
M. Saad Zulqarnain retweeted
قوم سے کئی ماہ تک فراڈ کرنے والے اس فراڈئیے کا جرم ناقابل معافی ہے، اسے مزید تُن دیا جائے
M. Saad Zulqarnain retweeted
جنگلات کی کٹائی کی افادیت ثمینہ پاشا بتا رہی ہے وہی ثمینہ جو تمھارے سمیت سھیل آفریدی کے پے رول پر تھی وہی ثمینہ جس لے ساتھ تمام ٹاوٹس کو سرکاری دورہ کروایا گیا تھا
اتنی جلدی بھول گے نمک حرام گلٹہری ؟
گیان کے موتی۔۔۔۔ مقفع و مسجع اردو میں۔۔۔۔
😁😁😁
آنسہ محترمہ ٹَمکنَٹ کی مردوں اور عورتوں کی تولیدی ساخت و ترکیب پر 'دانش کُشائی' کی ایک ویڈیو نظر سے گزری، جس میں آنسہ محترمہ نے اپنی دانش کا آخری ریزہ بھی ذہن کے کونوں کھدروں سے کھرچ کھرچ کر خواتین کی چھیتی تسلی نہ ہونے اور بستر پر ایک ہی وقت میں کئی بار میدانِ جنگ و جدل کا سامنا کرنے کی اعلیٰ ترین صلاحیت اور مردوں کی مختصر وقفہءتلوار بازی وغیرہ بارے دعوے اور گلے شکوے فرمائے۔
اس بابت گزارش یہ کرنا تھی کہ اللہ کریم نے جب کائنات بنائی تو نظام کا توازن رکھنے کا خصوصی بندوبست فرمایا، اس حوالے سے اگر خواتین کو میدانِ جنگ کا بار بار سامنا کرنے کی صلاحیت عطا فرمائی تو اُننجا سال آٹھ مہینے تین دن کی عمر ٹپتے ہی اُسی میدانِ جنگ کا نام سُنتے ہی تتی اُلٹیاں آنے کی نوید بھی سنائی۔
دوسری جانب، مردوں (جس کی جمع ہم امرود کرتے ہیں) کو تلوار بازی اگر صرف سوا آٹھ سیکنڈز کرنے کی صلاحیت دی تو یہی وہ صلاحیت و طاقت بمع نیت نوے سال کی عمر بھی پلہ گولی کھیلتے نظر آتی ہے۔ اسی لئیے پچاسی اور نوے کی عمر میں بھی بابوں کو اِکی اِکی سال کی مٹیاریں ویہانے کی خبریں آتی نظر آتی ہیں۔
لہٰذا زیادہ مگر مختصر العمر۔۔بمقابلہ مختصر مگر طویل المدت۔۔
'اور بیشک وہ سب سے بہتر انصاف کرنے والا ہے'
تشریف رکھیں۔۔۔۔ہور کوئی ساڈے لائق؟
































