M. Saad Zulqarnain (@MSZR_) header
M. Saad Zulqarnain (@MSZR_) profile picture

Language Trainer. #TOEFL #IELTS expert. Support @NawazSharifMNS Allergic to Yuthia Virus. ❤️ Humanity, Art and Literature. A Poet. ❤️ Soccer & Chess.

ریاستہائے متحدہ لاہور.
Joined April 2010
Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)Photo by M. Saad Zulqarnain (@MSZR_)
M. Saad Zulqarnain retweeted
ارتغل غازی کو پاکستان بُلانے کیلئے حکومتی اجازت کیلئے میں نے ڈیڑھ کروڑ شہباز گِل اور شہزاد اکبر کو دیا شہباز گِل کہتا 50 لاکھ اور دو خان صاحب کو خوش کرنا ہے شہباز گِل عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا تھا، کاشف ضمیر
مریم نواز کے بیٹے کی طلاق کی وجہ کیا تھی بے شرم انسان ؟ تم لوگ بیغرتی کے اس معیار پر پہنچ چکے ہو کل کو اپنی بیٹی کو نیچا دکھانے کے لیے بھی اس کی ویڈیو لگا کر بکواس کرنا شروع کر دو گے
63
236
13
684
59,286
M. Saad Zulqarnain retweeted
جناب مشاہد حسین سید، جناب نجم سیٹھی، جناب اوریا مقبول جان سمیت ہر وہ بندہ جس نے کہا تھا کہ جیسے ہی ٹرمپ جیتے گا وائیٹ ہاوس سے ایک کال اڈیالہ آئے گی اور پھر یہ سب کچھ ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا۔ یہ تمام بزرگان صحافت اب کہہ رہے ہیں کہ مریم نوازشریف کی گورننس ٹھیک نہیں اور نئے صوبے تو ہرصورت بنیں گے۔ کھچرے بابوں سے ہوشیار رہیں ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔ 🤣🤣🤣
37
224
9
849
17,673
M. Saad Zulqarnain retweeted
میڈم مریم صاحبہ اس وقت ٹرانسپورٹ کے شعبے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ انہوں نے بے جا کرائے بڑھا کر اس قدر ناجائز منافع بڑھا لیا ہے کہ دو ماہ کے اندر ان کی گاڑی کی قیمت پوری ہو رہی ہے۔ اتنا منافعتو منشیات کے کاروبار میں بھی نہیں ہے۔ نہیں یقین فیصل موورز کو چھوڑ کے جس سے مرضی پوچھ لیں۔ اس لئے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کروائے جائیں۔ مہربانی ہو گی
41
429
6
1,399
14,769
M. Saad Zulqarnain retweeted
آج دین فروش مُلا یوتھیوں کا باپ بن گیا😂
اس وقت مولانا فضل الرحمان، عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا بیانیہ لیکر چل رہا ہے
17
134
2
490
4,971
M. Saad Zulqarnain retweeted
اچھا بھئی بےغیرتا
مولاناُ روزانہ دھوتی اتار کر چوارہے پر رکھ دیتا ہے جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔
4
64
2
186
14,157
M. Saad Zulqarnain retweeted
جیل کی قید یا نوٹوں کی برسات رشتہ کھا گئی ہر پیشی پر منوں کے حساب سے میک اپ ہوتا ہے تو آپکو کونسا ظلم نظر آگیا؟؟؟ گھنٹہ نہیں پتہ آپکو آخے میچیول انڈر سیٹنگ
نظر نہیں کھا گئی بلکی بلاوجہ کے پرچے کیسیز جیل کی قید انکا رشتہ کھا گئی ۔😥 اسکو کہتے ہے میچول انڈر اسٹینڈ میں علحیدہ ہوجانا ۔ صنم جاوید نے اس لے یہ فیصلہ کرلیا تاکہ اس کے بچے اور میاں جی سکے آزادی سے سانس لے سکے کیوں کی اس ٹائم جس تکلیف درد سے صنم گزر رہی ہے اسکا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا ۔ یہ طلاق نہیں بلکی فیملی کو سیف کرنے لیے قربانی ہے ۔ اتنا بڑا فیصلہ بندہ بہت مجبور ہو کر لیتا ہے ۔ جہاں تک ہم جانتے ہے صنم کا میاں ایک اچھا پڑھا لکھا انسان ہے ۔ اسطرح کے شخص سے علحیدگی بہت شدید مجبوری کا فیصلہ ہے ۔ اللّه پاک ہم سب کی مشکل آسان کرے امین سمہ امین
4
8
36
1,136
M. Saad Zulqarnain retweeted
اگر تیل کی قیمتوں میں ستتر روپے کی مبینہ ڈکیتی وزارت پٹرولیم کے بابووں نے پکڑی ہے تو یہ چوری جماعت اسلامی کے ٹیکنیکل وفد سے ملاقات کے بعد ہی کیوں سامنے لائی گئی؟؟ بس ہلکا سا سوال ہے
49
499
21
2,042
18,580
M. Saad Zulqarnain retweeted
صنم جاوید کی کچھ چیزیں انسانیت کے لیول سے بہت زیادہ گری ہوئی ہیں (طیبہ راجہ PTI) 😱 صنم جاوید بہت کم ظرف ہے لہذا میری دشمن بننے کے قابل بھی نہیں ہے کیونکہ میں دشمن بھی اعلی ظرف چنتی ہوں (طیبہ راجہ PTI) 😂
12
87
2
402
38,234
M. Saad Zulqarnain retweeted
عمران خان کا یہ ٹویٹ اس وقت کا یے جب نوازشریف کو پانامہ میں سزا دی گئی۔ اس وقت تکبر اور نخوت میں ڈوبے عمران خان کے الفاظ تھے کہ ٹرمپ کا خط بھی آجاۓ تو نوازشریف کو نہیں بچا سکتا۔ اور مہاتما آج خود ٹرمپ کو کہہ رہا ہے مجھے بچاؤ۔ مکافات عمل اسی کو کہتے ہیں۔ اخے کیا ہم غلام ہیں!!!
6
168
1
423
3,907
M. Saad Zulqarnain retweeted
1
11
34
1,407
M. Saad Zulqarnain retweeted
فیکٹ چیک الرٹ 🚨 صحافی @johnhussainpres آزاد کشمیر کی صورتحال سے جڑی ایک 6 ماہ پرانی وڈیو کو حالیہ تناظر میں شئیر کر کے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلا رہے ہیں یہ وڈیو جون 2026 میں ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جس کو حالیہ کشمیر کے سیاق و اسباق سے جوڑنا بددیانتی اور گمراہ کن ہے۔
🤖 Made with AI
7
60
3
122
1,598
M. Saad Zulqarnain retweeted
قوم سے کئی ماہ تک فراڈ کرنے والے اس فراڈئیے کا جرم ناقابل معافی ہے، اسے مزید تُن دیا جائے
118
281
16
1,161
14,299
M. Saad Zulqarnain retweeted
جنگلات کی کٹائی کی افادیت ثمینہ پاشا بتا رہی ہے وہی ثمینہ جو تمھارے سمیت سھیل آفریدی کے پے رول پر تھی وہی ثمینہ جس لے ساتھ تمام ٹاوٹس کو سرکاری دورہ کروایا گیا تھا اتنی جلدی بھول گے نمک حرام گلٹہری ؟
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد بٹگرام کی تحصیل الائی میں جنگلات کی کٹائی کیسے کی جارہی ہے؟؛
7
414
6
966
13,110
M. Saad Zulqarnain retweeted
لالہ سراج کے منہ سے سچ پھسل گیا ۔
5
34
2
117
1,249
M. Saad Zulqarnain retweeted
رات گئی کر تارا تارا ہویا دِل دا درد ادھارا راتیں اِیکن سڑیا سینہ امبر ٹپ گیا چنگیاڑا اکھّاں ہوئیاں ہنجو ہنجو دِل دا شیشہ پارا پارا ہُن تاں میرے دو ہی ساتھی اِک ہؤکا اِک ہنجو کھارا میں بُجھے دِیوے دا دُھواں کِنج کراں تیرا روشن دوارا 1
1
3
1
19
413
M. Saad Zulqarnain retweeted
این سی سی آئی نے اب تک اس کے خلاف ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے پر کوئی قانونی ایکشن نہیں لیا ھے۔
اس اکاونٹ کو این سی سی آئی کو رپورٹ کریں ،یہ لڑکا ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ چلا رھا ھے۔
22
113
11
276
5,102
M. Saad Zulqarnain retweeted
#مرد_آہن_عاصم_منیر 🚨دہشتگرد ایکشن کمیٹی کے سردار امان کا اپنے دہشتگردوں کو اسلحہ سمیت بس اسٹینڈ راولاکوٹ پہنچنے کا حکم۔۔۔ اب بہت ہو گیا اب ریاست کو شفیق ماں سے سخت مزاج باپ بننا پڑیگا۔۔۔ کیونکہ بیرونی فنڈز پر پلنے والے یہ دہشتگرد جھتے شرافت کی زبان نہیں سمجھتے۔۔۔
2
29
40
458
M. Saad Zulqarnain retweeted
محترمہ بینظیر نے اپنی شہادت کے حوالے سے ممکنہ ملزمان نامزد کر دیئے تھے:
7
46
2
127
1,280
M. Saad Zulqarnain retweeted
ٹرمپ کیوں ہارے؟ کالم شہریاراں صفحہ 2، روزنامہ نئی بات ۔۔۔ تو بہت عرصے سے قائل ہوں کہ دنیا کو اب اتنا مہذب اور باشعور ضرور ہوجانا چاہےے کہ وہ اسلحے اور منشیات کی تمام تر فیکٹریاں از خود ہی ختم کر دے ،یہ ایک خواب ہے مگرہم جیسے قلم کار خواب دیکھنے اور دکھانے کے سوا کر ہی کیا سکتے ہیں؟ مکمل کالم naibaat.pk/05-Nov-2026/31578
2
4
12
352
M. Saad Zulqarnain retweeted
پھر سستی شہرت ؟ انگریزی کا ترجمہ کریں ! یہ لیٹر گریجویٹ کالج اٹک ہے میں تو وہاں گیا ہی نہیں 😂 میں حضرو گیا تھا ! آپ کے ساتھ گریجویٹ کالج بھی جانے کو تیار ہوں! مناظرہ ؟ آپ کے شہر میں ایجوکیشن ڈیبیٹ ؟ آپ کو آپ کی آنکھوں سے دیکھاتا ہوں چلیں ، آپ کی مرضی کا ٹائم ؟ ۵ کالجز کی آپشن وہ بھی آپ سیلیکٹ کریں! سوال الف جواب ب 😂 سے گزارا نہیں ہونا محترم بہن! ۵ سیاسی جماعتیں بدلنے کے باوجود تعلیم میں کیا کِیا ؟ سٹوڈنٹس آپ کے ۳۵ سال کے اقتدار کا احتساب کرنے کو تیار ہیں!
29
161
9
468
14,574