
Supporter of Imran Khan and a founder member of Team @activeInsafians
Canada
Joined May 2021
- Tweets32.7K
- Following3.6K
- Followers4.7K
- Likes28K
Pinned Tweet
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی بیٹی فوزیہ صدیقی کو میرا سلام جو تنے تنہا ثابت قدمی سے خان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اور آج بھی اکیلی عدالتوں کے چکر کاٹ رہی ہے فوزیہ کی ہمت کو سکھر جیل بھی نہی ہرا سکی جہاں پر بڑے بڑے مردوں نے ہمت ہار دی
1/2👇👇👇
Tasawar retweeted
لوگوں پریس کانفرنسوں پر مجبور کرکے اپنا ہی خشر خراب کیا ہے, پورا پاکستان ہماری طرف ہو گیا ہے, ان کے پاس ککھ بھی نہیں رہا, آٹھ فروری کو گنجوں کو ایسی چپڑیں پڑیگی کے بابے کا دودھ یاد آجائیگا: شیرافضل مروت...
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
عمران خان نے جیل سے بڑی چال چل دی،کپتان کے 2 پیغام : شیرافضل مروت
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
By Team HAS
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ پر سندھ میں دو اور جھوٹے، منگھڑت کیس درج کر لئے گئے جب بھی حلیم عادل شیخ کی کیسز میں ضمانتیں ہونے والی ہوتی ہیں تو ان پر جھوٹے مقدمات قائم کر دیئے جاتے ہیں، حلیم عادل شیخ عمران خان کے سچے سپاہی ہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
Tasawar retweeted
شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
ہم سے تمام فائلز کو چیک کرنے کے بہانے اسکین کیا جاتا یے اور معلومات حاصل کی جاتی ہے، شیر افضل
وکلاء اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران جیل انتظامیہ موجود ہوتی ہے، شیر افضل
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور وکلاء کی درمیان ہونے والے ملاقات کے وقت بھی جیل عملہ موجود ہوتا ہے، شیر افضل
جیل عملہ اور انتظامیہ کے خلاف کل ہائی کورٹ سے رجوع کرنے جارہے ہیں، شیر افضل
ہماری فائلز کو زبردستی رکھا جاتا ہے اور تمام معلومات اپنے پاس رکھی جاتی ہے، شیر افضل
ہم عدالت سے رجوع کر کے یہ بات رکھیں گے ملاقات کا دورانیہ بڑھایا جائے، شیر افضل
پنجاب میں ہونے والے کنونشن اور انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی، شیر افضل
بانی چیئرمین نے کہا کہ مشکل وقت میں جو لوگ پارٹی کے ساتھ رہے ان کو فراموش نہیں کیا جائے گا، شیر افضل
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے بلوچستان میں ہونے والے کنونشن کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا، شیر افضل
فئیر الیکشن الیکشن کمشنر سے زیادہ ضروری ہے، جس ادارے نے الیکشن کروانے ہیں وہ تعصب سے پاک ہوں، شیر افضل
بادی النظر میں کسی صورت ممکن نہیں ہے کہ موجود الیکشن کمشنر کے ہوتے ہوئے شفاف الیکشن ہوں، شیر افضل
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا جن لوگوں نے کنونشن کے والے سے غیر سنجیدگی دکھائی ان کو ٹکٹ نہیں ملے گا، شیر افضل
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے امیدواروں کے حوالے سے مجھ سے فہرست طلب کر لی، شیر افضل
جو لوگ دیگر پارٹیوں میں چلے گئے ان کے راستے مکمل طور پر بند ہیں، شیر افضل
جن لوگوں نے پی ٹی آئی کے خلاف بیان بھی نہیں دیا اور پریس کانفرنس بھی نہیں کی ان کو راستہ دیا جائے گا، شیر افضل
سردار لطیف کھوسہ کا اس وقت پارٹی میں شامل ہونا بہت ضروری تھا، شیر افضل
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں الیکشن کمیشن کیجانب سے دیے گئے 40 سوالات بارے کیس کی سماعت مکمل
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
احد چیمہ کو فلفور مشیر کے عہدے سے الگ کیا جائے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا
احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں، فیصلہ
احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا
نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 2 ملزمان کے نام شامل ہیں
نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسر محسن ہارون اورتفتیشی افسر وقار الحسن کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا
احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
کیا دور آگیا ہے کہ اب مائیں بہنیں بیٹیاں سب کے ساتھ ایک ہی جابرانہ سلوک ہورہا ہے آخر کیوں ؟ کیا کیا ہے ہم سب نے ایسا ۔۔۔
ایک۔ماں کے ساتھ اس طرح کو سلوک کسی صورت قابل قبول نہیں بلکہ کسی بھی عورت کے ساتھ یہ سلوک قابل نہیں ہے۔۔۔
اسی فسطائیت کے خلاف ہم بات کرتے رہیں گے۔۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
اس ڈی پی او کے ہوتے ہوئے کوئی فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں ہوسکتے میرے گھر کی عورتوں کو چیف جسٹس صاحب انصاف دلائیں ، چیف الیکشن کمشنر کوئی فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں ہونا یہ الیکشن لوٹیں گے اس شہر سیالکوٹ کا آپ دیکھیں گے یہ خواجہ آصف کو جتائیں گے۔۔۔ عثمان ڈار
@UdarOfficial
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
کیا ہونے جارہا ہے ۔۔۔۔شدید الجھن میں مبتلا کیا ہوا ہے قوم کو ۔۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس میں الیکشن کمیشن کیجانب سے بھیجے گئے سوالات کا معاملہ
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ بنچ کی کیس کی سماعت شروع
چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کمیشن پیش
پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر کے دلائل شروع
اس سوالنامے میں چالیس سوال ہیں، بیرسٹر علی ظفر
چالیس سوال تین کیٹیگریز میں آتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
کل کی سماعت کے فوری بعد چالیس سوالات تھما دیئے گئے، بیرسٹر علی ظفر
جتنے بھی سوالات دیئے گئے وہ ایک پروسس کا حصہ ہے،چیف الیکشن کمشنر
کمیشن نے جب دیکھا تو اس لیے آپکو سننے کا فیصلہ کیا ،چیف الیکشن کمشنر
اس کیس کی تو کل پہلی بحث تھی،سکندر سلطان راجہ
ہم نے سوالات دے کر ٹائم بچایا ہے،چیف الیکشن کمشنر
ہم اس اقدام کو بہت زیادہ سراہتے ہیں،بیرسٹر علی ظفر
الیکشن کمیشن کے رویے سے مایوسی ہوئی ہے، بریسٹر علی ظفر
پہلے آپ سوالات کے جواب دیں مایوس نہ ہوں ممبر سندھ نثار درانی
الیکشن کمیشن آپ کے جواب کو سن کر جلد فیصلہ کرنا چاھتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس
مجھے کل تک 40 سوالوں کا نہیں معلوم تھا، علی ظفر
پہلے آپ سے ابتدائی سوالات پوچھے گئے تھے، چیف الیکشن کمشنر
جب آپ نے جوابات جمع کروائے تو مذید سوالات اس لئے پوچھے گئے کہ آپ کو سنا جائے، چیف الیکشن کمشنر
یہ ہم نے آپ کی سہولت کے لئے سماعت رکھی تاکہ آپ کو سنا جائے، چیف الیکشن کمشنر
ہم نے دیگر سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات دیکھے ہیں،وکیل پی ٹی آئی
ہمیں کہا جاسکتا ہے پارٹی کے مجاز سے دستخط کروائیں،علی ظفر
پہلے ہم نے کروائے تو کہا گیا ہیڈ سے کروائیں اب کہا جارہا ہے مجاز سے کرائیں،علی ظفر
اس بنیاد پر انتخابات ختم نہیں کیے جاسکتے ،بیرسٹر علی ظفر
پوچھا گیا فارم 65 چیئرمین نے کیوں دستخط کیا ،بیرسٹر علی ظفر
رول کہتا ہے کہ پارٹی ہیڈ کو دستخط کرنا ہوں گے ،بیرسٹر علی ظفر
مسلم لیگ ن کے شہباز شریف جبکہ اے این پی کے اسفندیار ولی خان نے دستخط کیے، بیرسٹر علی ظفر
ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیوں ہورہا ہے، بیرسٹر علی ظفر
ہمیں بتا دیں کہ مجاز شخص نے دستخط کرنے ہیں یا پارٹی ہیڈ نے کرنے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
یہ ایسا معاملہ نہیں کہ آپ انتخابی نشان روک دیں گے، بیرسٹر علی ظفر
آپ نے انتخابات کروانے کا کہا ہم نے کروائے ، بیرسٹر علی ظفر
آپ نے کالعدم کیے اور پھر کروانے کا کہا ، آپ نے بیس روز میں انتخابات کروانے کا کہا ، ہم نے کروائے ،اب آپ خود سے پوچھ رہے ہیں کیوں کروائے، بیرسٹر علی ظفر
ہم نے کل سب دستاویزات دیکھائی کہ ہم نے میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا ، بیرسٹر علی ظفر
آٹھ لاکھو ووٹرز میں سے کوئی پینل دوسرا سامنے نہیں آیا، بیرسٹر علی ظفر
ہم نے انتخابات لڑنے سے کسی کو نہیں روکا، بیرسٹر علی ظفر
الیکشن کمیشن نے ہمیں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا، بیرسٹر علی ظفر
ہم الیکشن کرا چکے ہیں، سوالنامے میں سوال نمبر ایک کی کوٸی مطابقت نہیں، بیرسٹر علی ظفر
دوسرے سوال میں الیکشن سے قبل شیڈول اور ووٹر لسٹیں مشتہر نہ کرنے کا سوال پوچھا گیا، بیرسٹر علی ظفر
ہم نے کسی کو انٹرا پارٹی الیکشن لڑنے سے نہیں روکا، بیرسٹر علی ظفر
الیکشن کمیشن اس کیس میں براہ راست متاثرہ فریق نہیں، بیرسٹر علی ظفر
تیسرے سوال میں پوچھا گیا نیشنل کونسل کیوں نہ بناٸی اور وفاقی الیکشن کمشنر کیوں مقرر نہیں کیا، علی ظفر
یہ ایسا ہی سوال ہے کہ پہلے مرغی آٸی یا انڈہ، بیرسٹر علی ظفر
جب تک الیکشن نہ ہو جاٸیں نیشنل کونسل کا قیام ممکن نہیں، بیرسٹر علی ظفر
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز پر نوٹس کیس کی سماعت
الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس کے دیئے گئے سوالات وقت ضائع کرنے والے ہیں،بیرسٹر علی ظفر
الیکشن کمیشن نے چار سوالات کو چالیس کرکے دے دیا ،بیرسٹر علی ظفر
الیکشن کمیشن کے اس رویہ سے مایوس ہوا ہوں،بیرسٹر علی ظفر
ہم خود کو الیکشن کمیشن کا حصہ سمجھتے ہیں کیونکہ ہم نے الیکشن لڑنا ہے،بیرسٹر علی ظفر
یہ کیس الگ ہے پہلے والا کیس الگ ہے،چیف الیکشن کمشنر
اس کا فیصلہ جلدی کرنا ہے اس لئے کیس لگا دیا،چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن نے سوال پوچھا کہ فارم 65 پر پارٹی چیئرمین کی جگہ چیئرمین کے اتھارئیز پرسن نے کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر
فارم 65 پر پارٹی چیرمین کے دستخط کا کہا گیا ہے،بیرسٹر علی ظفر
شہباز شریف،مولانا فضل الرحمن اسفند یار ولی کے دستخط ہوئے ہیں،بیرسٹر علی ظفر
فارم 65 باقی جماعتوں کے تسلیم کئے گئے تو ہمارے پر اعتراض کیوں؟ بیرسٹر علی ظفر
سوال ہوا جون 2022 کے الیکشنز کا زکر کیا لیکن 2017 کا زکر کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر
اپنے جواب میں سال 2017 میں ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشنز کا زکر کیا ہوا ہے،بیرسٹر علی ظفر
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز پر نوٹس کیس کی سماعت
الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس کے دیئے گئے سوالات وقت ضائع کرنے والے ہیں،بیرسٹر علی ظفر
الیکشن کمیشن نے چار سوالات کو چالیس کرکے دے دیا ،بیرسٹر علی ظفر
الیکشن کمیشن کے اس رویہ سے مایوس ہوا ہوں،بیرسٹر علی ظفر
ہم خود کو الیکشن کمیشن کا حصہ سمجھتے ہیں کیونکہ ہم نے الیکشن لڑنا ہے،بیرسٹر علی ظفر
یہ کیس الگ ہے پہلے والا کیس الگ ہے،چیف الیکشن کمشنر
اس کا فیصلہ جلدی کرنا ہے اس لئے کیس لگا دیا،چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن نے سوال پوچھا کہ فارم 65 پر پارٹی چیئرمین کی جگہ چیئرمین کے اتھارئیز پرسن نے کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر
فارم 65 پر پارٹی چیرمین کے دستخط کا کہا گیا ہے،بیرسٹر علی ظفر
شہباز شریف،مولانا فضل الرحمن اسفند یار ولی کے دستخط ہوئے ہیں،بیرسٹر علی ظفر
فارم 65 باقی جماعتوں کے تسلیم کئے گئے تو ہمارے پر اعتراض کیوں؟ بیرسٹر علی ظفر
سوال ہوا جون 2022 کے الیکشنز کا زکر کیا لیکن 2017 کا زکر کیوں نہیں کیا،بیرسٹر علی ظفر
اپنے جواب میں سال 2017 میں ہونے والے انٹرا پارٹی الیکشنز کا زکر کیا ہوا ہے،بیرسٹر علی ظفر
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
عثمان ڈار کے بچے پر بھی ظلم۔کیا یہ بھی ڈرامہ کہو گے بے شرموں کس حد تک گر گئے ہو بچوں کے زہنوں پر کیا نقش کررہے ہو کیا ہوگا ان کے دل میں کل تم سب کے لیئے ۔۔۔
#usmandar
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
جتنی صفائیاں دے لو کچھ نہیں ہونا ہم جانتے ہیں کہ جب تم لوگ گھروں میں گھستے ہو تو کیا کیا کرتے ہون، پنجاب پولیس تو اس سے کہیں زیادہ آگے ہے۔۔۔ تو یہ بات ماننے والی اسلیئے نہیں ہے جب مرد گھر پر۔ہیں ہی نہیں تو چھاپے عورتوں کو۔ڈرانے کے لیئے مار رہے ہو ؟؟؟
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
پولیس کو معلوم یے کہ بندہ میاں عباد فاروق جیل میں یے تو گھر کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مطلب ؟؟؟
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
جتنی صفائیاں دے لو کچھ نہیں ہونا ہم جانتے ہیں کہ جب تم لوگ گھروں میں گھستے ہو تو کیا کیا کرتے ہون، پنجاب پولیس تو اس سے کہیں زیادہ آگے ہے۔۔۔ تو یہ بات ماننے والی اسلیئے نہیں ہے جب مرد گھر پر۔ہیں ہی نہیں تو چھاپے عورتوں کو۔ڈرانے کے لیئے مار رہے ہو ؟؟؟
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
الیکشن کمیشن کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ ایک کسی قانون اور قاعدے کے تحت پروسیڈنگز ہوتی ہیں لہذا کوئی قانون اور قاعدے کا ریفرنس دیے بغیر انہوں نے جیل ٹرائل کا حکم دے دیا لیکن اس سے اگے اگر ہم چلیں تو یہ ان کیمرہ ٹرائل نہیں ہے بند کمرے میں ٹرائل نہیں ہو سکتا یہ اوپن کوٹ ٹرائل ہوتا ہے اوپن کورٹ ٹرائل کا مطلب ہے صرف جگہ تبدیل ہوئی ہے لیکن پراسیس وہی ہے اور بنیادی حق اور حق کے دفاع وہ چیزیں کمپرومائز نہیں ہو سکتی اور اوپن ٹرائل اس کا تقاضہ یہ ہے کہ وہاں جنرلسٹ بھی ہوں وہاں ایک سب سے پاکستان کے سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کے سب سے پاپولر لیڈر کو اپ چارج کرنے جا رہے ہیں اس کے لیے میڈیا انٹرنیشنل اینڈ لوکل میڈیا کا ہونا ضروری ہے نمبر ٹو جنرل پبلک جو اس کو دیکھنا چاہے اس کو اجازت ہونی چاہیے وہ جا سکیں تیسرا جو وکلا ہے ان کو یہ اجازت ہونی چاہیے وہ وہاں جا کر کے اس کو ابزرو کر سکیں اور چوتھا ان کے جو رشتہ دار جو جانا چاہیں ان کو بھی اجازت ہونی چاہیے کہ وہ جا کر اس کو ابزرو کر سکیں دیکھ سکیں اس ٹرائل میں شامل ہو سکیں تاکہ جو فیرنس ہے جو ایک اوپننس ہے جو ایک تقاضہ ہے ارٹیکل 10 اے کا وہ پورا ہو سکے جو کہ اس کیس میں مسنگ ہے لیکن بد قسمتی سے اج تو جو سچویشن یہ ہوئی ہے کہ ہمیں نہ فائلیں پوری لے کے اندر جانے کی اجازت ہے ادھا ادھا گھنٹہ ہمارے نہ صرف سرچ ہوتے ہیں بلکہ فائل کا ایک ایک پیج وہ دیکھتے ہیں چیک کرتے ہیں وہ ہمارے نوٹس اٹھاتے ہیں بلکہ فائلیں بیچ میں سے کچھ غائب ہو جاتی ہیں جن کی کچھ ترتیب بدل جاتی ہے جو ہم نے پھر بحث کرنی ہے وہ کس چیز پہ بحث کریں گے ہم نے جو جرا کرنی ہے کس چیز پہ کریں گے اگر ہمارا ایک وکیل اور کلائنٹ کے درمیان یہ قانون شہادت ارڈر کے تحت ایک پریولج کمیونیکیشن ہوتی ہے ان کو کوئی شخص نہ پوچھ سکتا ہے نہ کوئی عدالت ان سے پوچھ سوال کر سکتی ہے نہ کوئی انتظامیہ کا کوئی شخص پوچھ سکتا ہے کہ اپ کی اور اپ کے کلائنٹ کے درمیان کیا کنورسیشن ہے یا کیا گفتگو ہوئی ہے تو لہذا یہ پرنسپل یہاں والٹ ہو رہا ہے اور جیل انتظامیہ کے ہاں سب سے بڑی یہ اج رکاوٹ بنی کہ ادھا ادھا گھنٹہ ہماری وہاں فائنل چیک ہوتی رہی اور ہم باہر کھڑے رہے ہیں پہلے باہر کھڑے رہے پھر اندر کھڑے رہے اور ہم ایک کورٹ روم تک جانے نہیں دیا گیا اور اس کے بعد جو الیکشن کمیشن ہے وہ چاروں ممبران بیٹھ بیٹھ کے انتظار کر کے نا ایڈوکیٹ جنرل پہنچا نہ ہم پہنچے نہ ہماری فائلیں جانے دیں نہ ان کی فائلیں جانے دیں اور فرد پرپس انہوں نے تاریخ اس مہینے کی 27 تاریخ فکس کر دی ہے لیکن ایک بات اور بڑی اہم ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے فاؤنڈر چیئرمین ہیں اس وقت وہ ہمارے لیڈر ہیں اس وقت ان سے ہم ٹکٹوں کے بارے میں کنسلٹ کرنا چاہتے ہیں تو نہ تو وہ لسٹ لے کے دینے جا رہے ہیں نہ ہماری ان کے ساتھ کنسنٹریشن کرنے کی اجازت دے رہے ہیں نہ ہی ان کے ساتھ ہماری مشاورت ٹکٹوں کے بارے میں کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے بلکہ اگر ہم ان کو لسٹ لے کے جائیں وہ ہمیں لے جانے کی اجازت ہی نہیں ہے یہ بڑی غلط بات ہے یہ الیکشن کمیشن اف پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کو انشور کرائے کہ جب ہمارے ایک فاؤنڈر چیئرمین کے ساتھ ہم اگر ٹکٹوں کے بارے میں کنسلٹ نہیں کر سکتے ان کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے ان سے گفتگو نہیں کر سکتے ان کو ہم سٹے نہیں پرووائڈ کر سکتے تو پھر فری اینڈ فیئر الیکشن یا لیول پلینگ فیلڈ تو دور کی بات ہے پہلے بھی الیکشن کمیشن ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اپ دیکھیں کہ توہین الیکشن کمیشن صرف ایک بندے کے خلاف ہے اس کے لیے پورا الیکشن کمیشن ادھر اگیا حالانکہ ان کی ادھر ذمہ داریاں زیادہ ہیں صدر تنقید کی کسی کا خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوا اپ نے دیکھا دو دفعہ ہم نے انٹر پارٹ الیکشنز کے اوپر ہمارے اعتراض اگیا جبکہ تمام پولیٹیکل پارٹیز نے اسی طرح الیکشن کرائے ان کے اوپر کوئی اعتراض نہیں تیسری بات اپ دیکھیں کہ بلے کا نشان ہمارا اج تک روک کے رکھا ہوا ہے تب جبکہ سب کو وہ مل چکا ہے اور اج کل سے ہمارے نومینیشن پیپر جمع ہو رہے ہیں تو یہ جو دہرا معیار ہمارے ساتھ رکھا جا رہا ہے۔۔۔۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
صحافی کا سوال ، کیا عثمان ڈار کی والدہ کا مقابلہ کرلیں گے،
خواجہ آصف نہیں ۔۔۔
خواجہ آصف تو وڑ گیا۔۔۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tasawar retweeted
نو منتخب چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان الیکشن کمیشن پہنچ گئے
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشنز پر الیکشن کمیشن کے الگ نوٹس پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو 32 سوالات دئیے تھے جن کے جواب آج وکیل علی ظفر دینگے۔۔
@BarristerGohar
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tasawar retweeted
یا ابا گدھے پہ بیٹھے گا یا ابا گدھے سے گرے گا ۔۔۔
مریم نواز کے اشارے پر تمام حکومتیں چل۔رہی ہیں شیر افضل۔مروت ۔۔
@sherafzalmarwat
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام




