Pinned Tweet
یاد رکھیں
اکاؤنٹ بڑا فالور کی تعداد سے نہیں ہوتا
اکاؤنٹ بڑا مثبت سوچ سے ہوتا ہے
ہمیشہ کی طرح
@MYS591
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر پاکستان
ارے میڈم چلتی ہو کیا 9/12 پھر دیکھو تماشہ لڑکے کا 🤪🤣
@postinrealworld
اس عورت کی کیا گارنٹی ہے پہلے شوہر کو چھوڑ دیا عاشق کی خاطر اب اسے نہیں چھوڑ گی ؟ اگر اس عاشق سے زیادہ کوئی اور عاشق مل گیا تو اسے بھی چھوڑ دے گی
کل طلاق مانگنے والی لڑکی کا سکینڈل سامنے اگیا یہ ہے وہ اس کا عاشق جس کی وجہ سے اس نے اپنے نیک اور شریف بندے سے طلاق لی ہے
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
1
2
118
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر پاکستان
یا اللہ ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب 🤲
#جمعة_طيبة
















