Salman Bashir (@M_SB_80) profile picture

Perfectly Imperfect, beautiful in my flaws. A passionate and humble person who wants to see a prosperous and strong Pakistan.

Faisalabad, Pakistan
Joined April 2013
Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)Photo by Salman Bashir (@M_SB_80)
Salman Bashir retweeted
A 21-year-old university student in Pakistan died of RABIES despite receiving anti-rabies vaccination after dog bite. How many times do I have to tell, please NEVER make these mistakes after dog bite: 1: Thinking one injection is enough
70
951
43
3,722
630,993
Salman Bashir retweeted
Its so sad that Pakistani media isn't interested in the murder of 13 years old baby servant (slave)by the wife of a Civil servant (British ruler) who is a dual citizen . Famita's 20 wounds of torture are the slaps on the face of the nation and test of the judiciary. Shameful.
25
286
11
977
20,436
Salman Bashir retweeted
روالپنڈی پولیس کے سربراہ سے بوڑھی عورت کو انصاف دلانے کے لیے خصوصی دلچسپی کی درخواست : تھانہ چونترہ راولپنڈی کے علاقے میں ایک سال پہلے بوڑھی ماں کا نوجوان خوبرو بیٹا قتل کیا گیا دیگر ملزمان گرفتار کیے گئے مگر الطاف نامی مرکزی ملزم پولیس گرفتار نہیں کر پارہی ۔ لواحقین سمجھتے ہیں کہ چونترہ پولیس ملزم سے مل چکی ہے اور اسے نہ صرف گرفتار نہیں کرنا چاہتی بلکہ چاہتی ہے کہ اسکا کیس ٹرائل الگ سے ہو ۔ پولیس کے حکام کو چاہیے کہ وہ اس معاملے میں ذاتی دلچسپی لیں ، تھانہ چونترہ کے ذمہ داروں سے باز پرس کریں اور بوڑھی والدہ کو انصاف دلا کر دعائیں لیں ۔ @RwpPolice
9
27
6
63
5,322
Salman Bashir retweeted
یہ جو پیارا سا 18 سالہ لڑکا نظر آرہا ہے چند روز قبل مبینہ طور پہ اس کی اور اس کی پھپھو آسما کی زندگی کا چراغ گل کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھپھو آپ کیوں پریشان ہیں کچھ نہیں سفیان بس چھوڑو ﷲ ان سے پوچھے گا ۔ہوا یوں کہ اس کی پھپھو کو محلے میں موجود چند اوباش نوجوان آتے جاتے چھیڑتے تھے ایک دن سفیان نے دیکھا تو کہا کہ پھپھو آپ کیوں پریشان ہیں میں ہوں ناں ساتھ ۔ہماری پولیس ہماری تحفظ کرے گی اب اگر یہ چھیڑیں گے تو ہم پولیس اسٹیشن جائیں گے ۔ اگلے دن وہی روٹیں جیسے پھپھو گھر سے کام کے سلسلہ میں باہر گئی تو اوباش نوجوانوں سے دوبارہ چھیڑا اسماء نے کہا کہ میں اب پولیس اسٹیشن جاؤں گی اوباش نوجوانوں نے اس کو منع کیا لیکن وہ اپنی عزت کی خاطر سفیان کے ساتھ پولیس اسٹیشن گئی جیسے وہ وہاں درخواست دے کر واپس آئی ۔تو ان اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پہ دونوں کی بھتیجے اور پھپھو کی زندگی کا چراغ گل کردیا ۔۔ملزمان با اثر ہیں کیا کوئی ان کی آواز بن سکتا ہے مردان پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے افسوس بن ماں کا سفیان اپنی پھپھو کی عزت کی حفاظت کرتے کرتے شہید ہوگیا
27
466
10
963
68,879
Salman Bashir retweeted
مجھے ایک اہم حکومتی شخصیت نے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ مذکورہ پلاٹ ایک بنگالی کا تھا جو ایک Abandoned Property ہے اور متعدد افراد اس کے دعویدار تھے ۔ حکومت نے پلاٹ کے تحفظ کے لیے اس کی چاردیواری بنائی ہے۔ مجھے امید ہے کہ حکومت ریکارڈ کے مطابق اس پلاٹ کے مالک یا اس کے لواحقین کو بنگلہ دیش میں ڈھونڈھ کر انہیں ان کی پراپرٹی دے گی ۔ حکومت کی طرف سے پلاٹ کے تحفظ کے لیے اٹھایا جانے والا قدم قابل تحسین ہے ۔
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟ اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔ مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
36
102
8
551
36,575
Salman Bashir retweeted
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟ اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔ مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
82
723
24
2,222
173,306
Salman Bashir retweeted
آج دوپہر تین بجے جھمرہ روڑ پر ایک منظر دیکھنے کو ملا جس میں ایک ٹریفک اہلکار ڈمپرز کے آگے آگے جا رہا تھا اور ڈمپرز کو ون سائیڈ پر چلنے کی ترکیب دے رہا تھا ، یہ مناظر دیکھنے کے قابل تھے ، جبکہ دوسری جانب ٹریفک کی روانی بغیر خوف و خطر کے جاری تھی، جبکہ دیکھنے والے اس ٹریفک وارڈن کو سلوٹ کر رہے تھے ، ایسے ٹریفک وارڈن ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جو اپنی ڈیوٹی کو بخوبی سرانجام دیتے ہیں ، جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ویلڈن ٹریفک پولیس چنیوٹ
19
259
4
1,297
60,207
Salman Bashir retweeted
قابل مذمت عمل 💔۔۔۔ اس کار سوار کے خلاف قانون کے تحت فوری کارروائی ہونی چاہیئے ۔
جس ملک میں آئین اور قانون کو بوٹوں کے نیچے روند دیا جائے جس ملک میں عدالت میں بیٹھے منصب پر فائز لوگ اس وجہ سے استعفی دے کر اپنا عہدہ چھوڑ دیں کہ اس نظام میں انصاف کرنا مشکل ہو چکا ہے تو وہاں پھر ایسا ہی غنڈہ راج چلتا ہے.....💔
60
178
15
691
54,018
Salman Bashir retweeted
مریم نواز کی پنجاب پولیس ایک طالب علم سے مخاطب ہے ۔میں تیری بہن چ ۔۔۔ دوگا تھانے کے گیٹ پر تھانیدار کا طالب علم سے بدسلوکی،غلیظ گالم گلوچ اور تشدد کا افسوسناک واقعہ، فیصل آباد پولیس کے رویے پر سوالات اٹھنے لگے ’’میں یہاں کا تھانیدار ہوں، تمہاری ہمت کیسے ہوئی پہلے داخل ہونے کی؟‘‘ — ماں ، بہن کی غلیظ گالیاں۔ فیصل آباد (کرائم ٹریسر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے گیٹ پر پولیس اہلکار کی جانب سے طالب علم سے مبینہ بدسلوکی، غلیظ گالم گلوچ اور تشدد کے واقعے نے پولیس کے عوامی رویے پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ذرائع کے مطابق منان نامی طالب علم موٹرسائیکل پر تھانے میں داخل ہونے لگا تو سول کپڑوں میں ملبوس اے ایس آئی کو نہ پہچان سکا۔ الزام ہے کہ اس بات پر اے ایس آئی نے طالب علم کو روک کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور نازیبا زبان استعمال کی۔
55
1,224
33
2,181
39,429
Salman Bashir retweeted
Pakistan’s 5th Army Chief, General Abdul Waheed Kakar, passed away today in Rawalpindi. A professional soldier and statesman, he is best known for the Kakar Formula and his role in developing Pakistan’s missile programme. The Kakar Formula During the political turmoil of the 1990s, President Ghulam Ishaq Khan dismissed Nawaz Sharif’s government under Article 58(2)(B) on April 18, 1993. Although the Supreme Court restored Nawaz’s government, a bitter confrontation between the two leaders led to another dissolution of the assemblies. General Kakar brokered an agreement among President Ghulam Ishaq Khan, Nawaz Sharif, and Mohtarma Benazir Bhutto to resolve the political deadlock. The Kakar Formula comprised five points: ▪️Resignation of Prime Minister Nawaz Sharif ▪️Dissolution of the assemblies ▪️Early elections ▪️Appointment of a neutral caretaker Prime Minister ▪️Resignation of President Ghulam Ishaq Khan General Kakar and Pakistan’s Nuclear Programme After resigning, Ghulam Ishaq Khan retired from active politics but trusted General Kakar with overseeing Pakistan’s nuclear weapons. Contrary to common perception, the Army assumed a primary role in the country’s nuclear programme during this period. Pakistan faced mounting US pressure under the Pressler Amendment to roll back or freeze its nuclear programme or allow inspections of key nuclear facilities. During an official visit to the United States, General Kakar made it unequivocally clear that Pakistan would not accept such a deal. Operationalising Nuclear Deterrence Under General Kakar, Pakistan accelerated efforts to operationalise its nuclear deterrent through credible air- and land-based delivery systems. Between 1983 and 1995, the National Development Complex (NDC) and Air Weapons Complex (AWC) conducted 24 cold tests in the Kirana Hills, testing different bomb designs. In May 1995, the Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC) achieved the desired results after years of aerial-drop cold tests. General Kakar directed Samar Mubarakmand to initiate research and development on an indigenous solid-fuel missile system. Pakistan had responded to India’s Prithvi missile tests with Hatf-I and Hatf-II, but both had limited range and payload capacity. In 1994, the Project Management Organization (PMO) was established under Kakar’s direction. Its mandate included developing solid-fuel missile capabilities, absorbing technology transfers, and acquiring reverse-engineering and assembly expertise for M-11 (DF-11) and M-9 (DF-15) ballistic missiles. The NDC, AWC, and PMO were later integrated under NESCOM. Pakistan’s Nuclear Diplomacy/Policy General Kakar also laid the groundwork for a coherent nuclear policy by establishing a research cell within the Combat Development Directorate to study nuclear arms control and global and regional developments affecting Pakistan’s strategic interests. It later evolved into the Directorate of Arms Control and Disarmament Affairs (ACDA) under the Strategic Plans Division (SPD). May his soul rest in eternal peace for his services to the nation. Ameen.
18
62
7
372
23,023
It was reported that SI Awais Arshad slapped a citizen during an inspection of a hotel, where the officer was present for verification purposes. Immediate criminal and departmental proceedings have been initiated against the officer. The following actions have been taken: 1. *FIR registered* against the officer and *arrested* . 2. Officer *suspended* from service. 3. Departmental *charge sheet issued* for disciplinary proceedings. Strict accountability is being ensured to prevent misuse of authority and uphold the respect, honour and rights of the citizens.
544
1,089
81
3,874
485,660
Salman Bashir retweeted
اس چند سیکنڈ کی ویڈیو نے مریم نواز کی سیاست کو نئے مقام پر کھڑا کر دیا۔ حالیہ تاریخ میں پہلی بار کسی حکمران نے غریب سے استحصالی امیر کو خود"طمانچہ"مروایا ہے۔ غریب کی عزت نفس"بحال"کروائی ہے۔ عوامی راج کی طرف بڑا قدم👏 (اسد آر چوہدری)
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
30
275
5
945
13,999
Salman Bashir retweeted
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔ شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔
228
4,373
38
16,782
135,511
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
2,161
3,122
684
12,713
1,283,107
Salman Bashir retweeted
اسکی گاڑی میں پیٹرول ڈال دیں شیشہ نیچے کر کے
179
966
59
2,310
239,657
Salman Bashir retweeted
CCCCD: 'Class conscious crime control department'
74
1,284
34
3,597
121,321
میں کیسے ایک یتیم بچے کے ملزم کو اپنے سامنے فرار ہوتا دیکھ سکتا تھا۔ دوپہر 4:40 منٹ جب وسیم شہید بھاگتا ہوا اپنی جان بچاتا ہوا رائل آرچرڈ میں اس انسان کے گھر کے سامنے پہنچا تو توقیر نے اپنی گاڑی کیساتھ اس کو شہید کر دیا۔ گھر میں موجود سید نسیم عباس بخاری نے جب یہ سب دیکھا تو اپنے پڑوسی ثقلین رضا دھرالہ کے ساتھ اس ملزم کو وہیں پکڑ کر نیچے بیٹھا لیا۔ بچے کو بچانا چاہا لیکن وہ جان کی بازی ہار چکا تھا اس وقت انہوں نے پولیس کو بلایا اور ملزمان کو ان کے حوالے کیا۔ اس وقت بھی میڈیا کے سامنے انہوں نے ڈنکے کی چوٹ پہ کہا کہ یہی بچے کا قاتل اور گنہگار ھے اور فورآ اپنے کیمرے کی تمام سی سی ٹی وی ویڈیوز نکال لائے اس کے بعد تمام محلے والوں نے فوراً فیصلہ کیا کہ یتیم بچے کے ملزم کو قانون چھوڑ نہ دے تو پیچھے پیچھے تھانہ پہنچ گئے۔ وہاں جاکر ملزم کو سلاخوں کے پیچھے بند کروایا اور خود بچے کی ایف آئی آر دی۔ ہوتا یوں ہے کہ لوگ کسی بھی سانحہ کے گواہان نہیں بننا چاہتے ہیں۔ لیکن یہ اور ان کے محلے دار واقعی ہی حلالی نکلے انہوں نے خود کو بطور گواہ بھی ایف آئی آر میں نامزد کروایا۔ جب تک پولیس نے تسلی نہ دی اور ایف آئی آر کی کاپی نہ ملی تب تک یہ تھانہ میں بیٹھے رہے
32
310
8
1,398
51,988
Salman Bashir retweeted
What a cruel Society we have become.. an Orphan hired as slave trying to escape killed by vicious man… crimes against Children have to be dealt with iron hand….
ملتان میں بچے کو مارنے والے سفاک قاتل توقیر کا ویڈیو بیان سنیں اس کے ساتھ سرخ کپڑوں میں ملبوس شخص یتیم خانہ چلاتا ہے اس نے بچے کے بارے میں کیا کہا۔ اللہ جانتا ہے بچے کی باڈی کی ویڈیو دیکھنے لائق نہیں 🥲
30
134
1
667
85,378
Salman Bashir retweeted
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کیس میں ملزم کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا، ملتان میں وکلا برادری کا بڑا اعلان ملتان میں 15 سالہ بچے کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ملزم کے خلاف وکلا برادری ڈٹ کر کھڑی ہو گئی ہے۔ متاثرہ خاندان کے وکیل ایڈووکیٹ مہر فخر حیات ہراج نے نہ صرف اس مقدمے کی پیروی کا بیڑا اٹھایا ہے بلکہ بغیر کسی معاوضے کے وسیم کے خاندان کو انصاف دلانے کے لیے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ ان کے مطابق ملتان کے متعدد وکلا بھی اس معاملے پر یکجا ہو گئے ہیں اور انہوں نے متاثرہ خاندان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایڈووکیٹ مہر فخر حیات ہراج کا گھر بھی اسی سوسائٹی میں واقع ہے جہاں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ان کے مطابق جیسے ہی واقعے کی اطلاع ملی وہ فوری طور پر موقع پر پہنچے۔ وہاں موجود لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اس معاملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا اور قانون کے مطابق انصاف کے لیے سب مل کر کوشش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ روز ہی ورثا کو یقین دہانی کرا چکے تھے کہ وہ یہ پورا مقدمہ مفت لڑیں گے اور اپنی استطاعت کے مطابق انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ان کے مطابق واقعے کے وقت ملزم کے ساتھ دیگر افراد بھی موجود تھے جو ابھی فرار ہیں۔ ایک شخص گاڑی میں ملزم کے ساتھ تھا جبکہ دو افراد موٹر سائیکل پر پچھلی گلی میں موجود تھے۔ ایڈووکیٹ مہر فخر حیات ہراج کے مطابق یہ افراد تاحال ٹریس نہیں ہوئے اور پولیس ان کی تلاش کے لیے کارروائی کر رہی ہے۔ ان کے مطابق وکلا برادری نے اعلان کیا ہے کہ ملزم کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا اور متاثرہ خاندان کی ہر ممکن قانونی مدد کی جائے گی۔ وسیم کا خاندان اس وقت شدید صدمے میں ہے۔ ایسے واقعات میں متاثرہ خاندان اکثر معاشی طور پر کمزور ہوتا ہے، اسے نہ قانون کی پیچیدگیوں کا پورا علم ہوتا ہے اور نہ ہی مقدمے کی پیروی کے لیے درکار وسائل میسر ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی وکیل بغیر معاوضے کے خاندان کے ساتھ کھڑا ہو جائے تو یہ ان کے لیے بہت بڑا سہارا ہوتا ہے۔ ایڈووکیٹ مہر فخر حیات ہراج نے یہی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
18
102
3
505
29,685