We will be on roads if they are thinking of online classes and physical exams again this year that's it #Shafqatmehmood #killeducation
good #education
"Educate a person to make this word a lovely place " #lums
@MakLhr @EdPk4 @KharLadka @taleemtest @ndipk_
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیـــــری آنکھـوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
#Urdu
Love
@EdPk4 @KharLadka @KharMuniba @ndipk_ @MangoTreePk
چند لمحوں کی رفاقت بھی غنیمت ہے کہ پھر
چند لمحوں میں یہ شیرازہ بکھر جائے گا
اپنی یادوں کو سمیٹیں گے بچھڑنے والے
کس کو معلوم ہے کے کون کدھر جائے گا
#UrduPoetry
عید کی شاپنگ سے سبق مل گیا هو تو مویشی منڈی میں احتیاط کر لینا
#COVID__19
سرکاری ہسپتال میں جان سے ہاتھ دھونے اور
پرائیویٹ ہسپتال میں مال سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے گھر میں صابن سے بار بار ہاتھ دھو لیں
#Covid_19
متفق ہے تو ریٹویٹ کرے
دوستو کیا آپ ان کرکٹرز کا اندازہ لگا سکتے ہیں ؟؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ کون اس کو ٹھیک اندازہ کرتا ہے
#Cricket
Is it True ? Do you know ?
PTMایک دہشت گرد تنظیم اس کا مقصد پاکستان کو اندر سے کھوکھلا کرنا
یہ ہر وقت ریاست و محافظ پاکستان فوج کو الزام سے بدنام کرتی رہتی ہے۔
Some people are trending it , What do you think my fellows and friends ? give ur opinion please
#TimeToBanPTM
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز کم ہیں وہ اپنے آپ کو مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں فالو کریں
@EdPk4
@KharMuniba
@MAK_Institute
@mango_pk
@MenPk1
@HadiqaRozina
@Prof_Aleem
@EntryTestNTS
@ndipk_
@KurriPathani
@PraimBhail
@iqrage1
@Aftabkj3
@Chanzaib007
امت مسلمہ کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک اس بابرکت ماہ کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما اور اس وباء سے ہمیں محفوظ بنا:آمین!
#RamadanMubarak
مصلحت کا یہی تقاضا ہے
وہ نہ مانیں تو مان جاؤ تم
اپنا سایہ بھی اب نہیں اپنا
دوستوں کو تو خوب دیکھ چکے
دشمنوں کو بھی آزماؤ تم
#advicefromhome
#ImranKhan
Dr @SHABAZGIL ! : @StateBank_Pak is supposed to be independent, if Gov #SBP & #MonetaryPolicyCommittee is simply doing what @ImranKhanPTI wants then send them home. Have you ever seen @Asad_Umar, @a_hafeezshaikh, @Hammad_Azhar commenting on this matter? Why you are molding it
#اسلام_علیکم__ورخمتہ_وبرکاتہ
وَلَـسَــــوْفَ يُـعْـطِيــــكَ رَبُّـكَ فَـتَـــرْضَیٰٓ
اور آپ (ﷺ)کا رب، آپ(ﷺ) کو (اتنا) دے گا کہ آپ(ﷺ) خوش ہوجائیں گے
سورة الاضحیٰ : آیة ؎ 5
#القران_الكريم
ایک بار درود شریف پڑھ کر ریٹویٹ کردیں.
@KurriPathani
@ndipk_
@KharMuniba
اللّھمَ ارْفَعْ عَنّا البَلاَء وَالْوَبَاء۔
اے اللہ! اس آزمائش اور وباء کو زمین سے اٹھا لیجئے۔
آمین ثمہ آمین
ایک بار درود شریف پڑھ کر ریٹویٹ کردیں.
#ShabeBaraat #TheNightOf_Blessings
@KharMuniba @KurriPathani @MenPk1 @EntryTestNTS
یہ ریٹویٹ رکنا نہیں چاہئیے
أستغفر الله وأتوب إليه
أستغفر الله وأتوب إليه
أستغفر الله وأتوب إليه
أستغفر الله وأتوب إليه
أستغفر الله وأتوب إليه
أستغفر الله وأتوب إليه
أستغفر الله وأتوب إليه
أستغفر الله وأتوب إليه
#استغفر_الله_العظيم_وآتوب_إليه
#MAK @ndipk_ @KurriPathani
Every child has the right to be protected from harmful work!
Boy or Girl
No child should be doing work that puts their rights like playing, developing, and going to school at risk.
#NoChildLabour
@Defenders_Of_PK @Team_Defenders_
@EntryTestNTS @Prof_Aleem @MAK_Institute
Education for all children
السلام عليكم
#PSL5PeaceStabilityLove
@TeamForPakistan
@MenPk1 @Prof_Aleem















