Dean Mian retweeted
12ربیع الاول کے دن نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے طور پر لائیٹنگ کرنا ہے تو کر لو لیکن اگر نماز قضا ہو گئی، گالیاں بکیں، لڑائیاں کیں، والدین کی بےادبی کی، تو یقین رکھیں لائیٹنگ اللہ پاک اور نبیﷺ کی ناراضی سے بچا نہ پائینگی۔
Dean Mian retweeted
Replying to @SirajOfficial
محترم سراج الحق صاحب۔۔یہ قوم آپ کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے۔۔
اب ریاست و حکومت کے وسائل کو ناجائز استعمال کرنےوالے سب چوروں کا احتساب ضروری ہے ۔ اور اس مقصد کے حصول کےلئے ہمیں ہر ممکن قانونی و آئینی طریقہ استعمال کرنا ہوگا۔
امانت میں خیانت کے مرتکب ہر چورکوانجام تک پہنچاناہوگا۔
Dean Mian retweeted
اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس تشدد، شیلنگ اور گرفتاریاں انتہائی قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں
Dean Mian retweeted
ایوان صدر کو ایوان آرڈیننس بنا دیا گیا ہے
آئین و پارلیمانی جمہوریت کے لیے افسوسناک صورتحال ہے
سرجی، آپ سےدوستی کرناچاہتاہوں۔
جانتاہوں کہ:آپکےپاس دوستوں کی کمی نہیں۔آپ بڑےلوگ ہیں،تعارف پسند آیااور آپکادل چاہاتو:Follow کردیجئےگا۔
نہ متعصب ھوں،نہ فرقہ پرست،
دوست ھوں دوست۔کام آؤنگا
تفصیلی تعارف کیلئے
Lal Bangla Seventy-8
گگل کرلینا۔شکریہ جی
1
4
Dean Mian retweeted
کسی شخص کی ساری نیکیاں بھی ایک مومن کے قتل نا حق کی ہم وزن نہیں ہو سکتیں۔
(سید ابوالاعلی مودودیؒ)
Dean Mian retweeted
خدا نا کرے اگر جمعیت کے ہاتھوں کسی کو تھپڑ بھی پڑا ہوتا تو یہ زرخرید میڈیا چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیتا مگر جمعیت کے ایک کارکن کی منشیات فروش کے ہاتھوں شہادت پر لب سی کر بیٹھا ہے.
#JusticeForKaleemUllah
Dean Mian retweeted
سابقہ حکومتوں نے ملک کا ستیاناس کیا ، پی ٹی آئی سوا ستیاناس کی ذمہ دار ہے، تین بڑی سیاسی جماعتوں کا سیاسی کارٹل ہے، مقصد عوام کے نہیں ،ذاتی مفادات ہیں،امیر جماعت اسلامی سراج الحق
جناب وزیراعظم صاحب!!آپکے زیر کمان ادارے "سرگودھاائر فورس" نے ہم چک 86۔شمالی ضلع سرگودھا کے بیسیوں غریب کسانوں کو "طے شدہ" قیمت ادا کئے بغیر، ہمارے رقبوں پر قبضہ کر کے، کمرشل ٹاؤن بنا کر بیچ دیا ھے
Dean Mian retweeted
پی ٹی آئی کے پاس دو سال رہ گئے ہیں مگر حکومت نے ابھی تک کسی سمت کا تعین نہیں کیا،چار وزرائے خزانہ چار چار ماہ تک اپنے معاشی فلسفوں کی تبلیغ کر کے روانہ ہو گئے،اب قوم کو بتایا جارہاہے کہ سٹیبلیٹی کی بجائے گروتھ پر فوکس کیا جائے گا،سراج الحق امیر جماعت اسلامی
مندرجہ ذیل شعر کا مطلب ملکی حالات کی روشنی میں بیان فرمائیں۔ یاد رکھیں!
اس کے پیچھے ایک حاکم اور ایک بے بس محکوم کی فریاد چھپی ہوئی ھے۔
*مجھے تو لوٹ لیا مل کے میرے جوانوں نے
*جہازوں والوں نے فضاؤں والوں نے
Dean Mian Lal Bangla Seventy-8 – at Sargodha, Pakistan
یہ وہی چھڑی ھے جو پہلے وزرائے خزانہ بھی چلاتے ہیں۔ جس کے مطابق ہر دور میں عوام کو بیوقوف بنایا جاتا رہا ھے
2
ہم جانتے ہیں کہ یوسفزئی ایک دین دار اور غیرت مند پشتون قبیلہ ہے۔ ملالہ "یوسف زئی" نہیں ھو سکتی۔قاضی حسین احمد رحمۃ اللہ علیہ نےاسی وقت بتایاتھا کہ 14-سال کی ایک سکول گرل وہ نہیں ھوسکتی جواسے دکھایاجارہا ھے۔اسوقت حامدمیر اور مالک جیسے ضمیرفروشوں نےقاضی مرحوم پرسخت تنقیدکی تھی۔
3
بالکل صاف اور سیدھی بات کو کتنی چالاکی سے خراب کیا گیا ھے۔
اس پر گرفت ھونی چاہیئے – at Sargodha, Pakistan
1
شہبازشریف نے ایک انٹرویومیں کہاھے کہ: وہ بھائی جان! نوازشریف کے پاؤں پکڑ کر اور معصوم مریم کا واسطہ دےکر،انہیں واپس لے آئیں گے۔
*یا انہیں واپس بھیج دیں گے*
بس عوام ہمارےخاندان کےماضی
کی لوٹ مار فراموش کردیں.
*کر دو نا یار*
بیچارہ منتیں کر رہاھے
Dean Mian Lal Bangla Seventy-8 – at Sargodha, Pakistan








