Pinned Tweet
کوئ تو بات ہم آشفتگاں میں ایسی تھی
کہ خاک ہوکے بھی معیار آبرو ہوے ہم
#SyedMunawarhassn
Qazi Meraj retweeted
اگر تیل کی قیمتوں میں ستتر روپے کی مبینہ ڈکیتی وزارت پٹرولیم کے بابووں نے پکڑی ہے تو یہ چوری جماعت اسلامی کے ٹیکنیکل وفد سے ملاقات کے بعد ہی کیوں سامنے لائی گئی؟؟
بس ہلکا سا سوال ہے
Pure commitment, capability, and vision speak louder than words.
Thank you, Hafiz Naeem, for your efforts and voice for the common citizens in reduction of fuel prices.
Qazi Meraj retweeted
چاچو نے سینے پر بے شمار پتھر رکھ کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا اور برقرار رکھا تھا، وہ تو اللہ بھلا کرے حافظ نعیم الرحمن کا کہ انہوں نے تیل کی قیمتوں میں موجود خامی کی نشاندہی کم کروائی اور یوں چاچو کے سینے سے بھاری پتھر اترے۔
Qazi Meraj retweeted
جماعت اسلامی کو ایک کریڈٹ دیں کہ ان کی کوشش سے پیٹرول کی قیمت قدرے کم ہوئی ہے ایک لیٹر پر تقریباً 40 روپے قیمت کم ہوئی ہے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت سے عام آدمی براہ راست متاثر ہوتا ہے ٹرمپ کے امریکہ میں شکست میں تیل کی قیمت ایک اہم فیکٹر تھا پاکستان میں حکومت نے پیٹرول قیمت کم کی اور کوشش کریں جتنا رلیف ممکن لازمی دیں تاکہ عام لوگ کچھ سانس لے سکیں اس تیل سے ناجائز منافع کمانے والوں پر بھی ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہے
Qazi Meraj retweeted
آپ مانیں یا نا مانیں لیکن یہ حقیقت ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی
کریڈٹ دیں نا دیں لیکن اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے
Qazi Meraj retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
Qazi Meraj retweeted
پیٹرول جو 400روپے کو چھورہا تھا،ایک ہفتے میں 362روپے فی لیٹر ہوچکا ہے حالانکہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم نہیں ہوئی۔کیوں؟ یہ اس فارمولے کا کمال ہے جو جماعت اسلامی کے ماہرین نے حکومت کو پیش کیا تھا کہ کس طرح آئل ریفائنریز کا ناجائز منافع کم کرکے قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں لیکن فیصلہ ہوا کہ ایک ساتھ کمی کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مرحلہ وار کم کی جائیں تاکہ اس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو نہ جائے
Qazi Meraj retweeted
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔
تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
Qazi Meraj retweeted
پوری قوم غمگین ہے پھول جیسے بچے حکمرانوں کی غفلت اور نا اہلی کا شکار ہو گئے۔ یہ واقعہ کسی دور دراز علاقے میں نہیں بلکہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہوا ہے۔ عمارت گرنے کے نتیجے میں اموات کے واقعات کراچی اور لاہور میں بھی پیش آچکے ہیں۔ کتنا بڑا قومی المیہ ہے کہ سیاسی جماعتیں 40 سال ، 18 سال، 13 سال تک صوبوں پر راج کرتی ہیں مگر نچلی سطح تک بلدیاتی نظام ونمائندوں کو اختیارات دینے کو تیار نہیں ایک عمارت بنانے کھڑے ہوں تو دسیوں ادارے رشوت مانگنے آجاتے ہیں مگر جب اہل علاقہ کہیں نشاندہی کرتے ہیں کہ بلڈنگ خستہ حال ہوچکی ہے تو کہیں کوئی نوٹس لینے والا نہیں ہوتا ۔ اگر بلڈنگ کنٹرول کا محکمہ صوبائی حکومتوں کے بجائے بلدیاتی نمائندوں کے ماتحت ہو تو نہ صرف اس طرح کے واقعات کو رونما ہونے سے روکا جاسکتا ہے بلکہ اہل علاقہ فوری احتساب اور ذمے داران کی گرفت کرسکتے ہیں۔ ایک ہی حل ہے کہ ملک بھر میں بااختیار شہری حکومتیں قائم کی جائیں۔ یہی اصل جمہوریت ہے اور یہی مسائل کا حل ہے۔
Qazi Meraj retweeted
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں 28 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی شہادت پر دلی رنج و افسوس ہے۔
اللہ تعالی جاں بحق بچوں کے والدین اور دیگر اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمی بچوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔
جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی مقامی قیادت فوری امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے اہلِ خانہ سے فوری رابطہ کریں، ان کی ضروریات کا جائزہ لیں اور متاثرہ خاندانوں کو علاج معالجے سمیت ہر ممکن امداد اور تعاون فراہم کریں۔
From the struggles of the common citizen to the concerns of the Muslim Ummah.
One voice , one Vision , One leader.
Hafiz Naeem ur Rehman.
#KarachiStandsWithGaza
Qazi Meraj retweeted
فلسطین صرف ایک جغرافیائی تنازع نہیں، یہ انسانی حقوق، شہریوں کے تحفظ، حقِ خودارادیت اور بین الاقوامی قانون کا مسئلہ بھی ہے۔
#KarachiStandsWithGaza
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Labbaik, Labbaik… Labbaik Ya Aqsa! 🇵🇸
Karachi is echoing with one voice ..
Labbaik Ya Aqsa..
Jamaat e Islami Gaza March Karachi
Free Palestine
#KarachiStandsWithGaza
From Karachi to Gaza, children know what solidarity means. ❤️🇵🇸
Jamaat e Islami Gaza March Karachi
Free Palestine
#KarachiStandsWithGaza
Qazi Meraj retweeted
طوفان الاقصیٰ اور غزہ پہ اسرائیلی جارحیت کے تین برس مکمل ہونے پہ جماعت اسلامی کا کراچی میں غزہ مارچ ، حافظ نعیم الرحمن سمیت غزہ سے تعلق رکھنے والے شیخ یوسف محمود الشوکی نے بھی خصوصی خطاب کیا ، مارچ میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک
From Karachi to Gaza, children know what solidarity means. ❤️🇵🇸
Jamaat e Islami Gaza March Karachi
Free Palestine
#KarachiStandsWithGaza
When conscience speaks, borders fall silent.
Once again, Karachiites have taken to the streets to show that Gaza is not alone. 🇵🇸
A massive Jamaat-e-Islami march is sending a powerful message of solidarity with the people of Gaza.
And as this sea of people gathers, Hafiz Naeem-ur-Rehman is set to address the mammoth gathering.
Some causes are bigger than geography. Gaza is one of them.
Gaza March Karachi
Free Palestine
#KarachiStandsWithGaza
#KarachiStandsWithGaza
Qazi Meraj retweeted
🚨 KARACHI, IT’S TIME TO RAISE YOUR VOICE! 🇵🇰 🇵🇸
The people of Gaza need our solidarity—and Karachi must be heard.
Join the nationwide trend campaign and make #KarachiStandsWithGaza a powerful voice for justice, humanity, and the people of Palestine.
Tweet. Retweet. Share. Tag your friends.
Use the hashtag in every post.
Let the world know: Karachi stands with Gaza.
Start tweeting NOW and make #KarachiStandsWithGaza trend!
Keywords:
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
When conscience speaks, borders fall silent.
Once again, Karachiites have taken to the streets to show that Gaza is not alone. 🇵🇸
A massive Jamaat-e-Islami march is sending a powerful message of solidarity with the people of Gaza.
And as this sea of people gathers, Hafiz Naeem-ur-Rehman is set to address the mammoth gathering.
Some causes are bigger than geography. Gaza is one of them.
Gaza March Karachi
Free Palestine
#KarachiStandsWithGaza
#KarachiStandsWithGaza
Qazi Meraj retweeted
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
غزہ کے لیے نہیں بیٹھ سکتے تھے، مذمت بھی نہیں کر سکتے تھے، مگر اب اسی حکومت کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی






















