Pinned Tweet
بُتانِ شہر ! تُمہارے لرزتے ہاتھوں میں
کوئی تو سنگ ہو ایسا کہ میرا سر لے جائے
لیاقت علی عاصمؔ
Daagh retweeted
خُدا کو خط لِکھو ، اُس کے خلیفہ سے ایک کام ہے
اُسے کہو کہ اپنی سائنس کے کرشمے سے مُسلمان پر دہشت گردی اور یہودی پر سازش کا الزام تھوڑی دیر کے لیئے ہٹا کر ، دور کہیں بہت دور ، انسانوں کی روٹی کے لیئے پھیلی جھولیوں کی قطاروں اور یہاں سے بامُراد لَوٹنے والوں کی ہنسی کو
۱/۲



