Pinned Tweet
#HajjSymbolOfUnity
#نمود_عشق
ہزاروں سال جی لیں گے اِس امید پر #اسد
کبھی تو سبز گنبد کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
پڑی جو اپنے عیبوں پہ نظر،
تو جہاں میں کوئی بُرا نہ رہا
#نمود_عشق
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
عزت نہ ٹائی شرٹ سے ملتی ہے، نہ داڑھی پگڑی سے، آپ کی عزت آپ کے اچھے اخلاق سے بنتی ہے.
دوسروں کی خوبیاں تلاش کر کے خود اپنائیے اور اپنے عیب تلاش کر کے ان سے چھٹکارا پانے کی کوشش کیجئے, ورنہ آپ کی نسل آپ کا نام تک بھول جائے گی آخرت کا تو پوچھئے مت.....
#نمود_عشق 👇
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
آج پوری دُنیا میں انسانیت کو سُدھارنے کی نئی نئی کوششیں کی جا رہی ہیں، روز ایک نئی تحریک جنم لیتی ہے، نیا ادارہ وجود میں آتا ہے، دوسری طرف انسانیت مسلسل بگاڑ کی طرف جاتی دکھائی دیتی ہے، جُرم بڑھتے جارہے ہیں، ہر روز نِت نئی قسم کی وارداتیں سامنے آتی ہیں،
#نمود_عشق 👇
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
ہمارے نوجوان جم میں بھاری وزن اُٹھانے کو ہی طاقت سمجھ رہے ہیں، آپ طاقتور تب بنیں گے جب فجر کے وقت اپنے اوپر سے کمبل اُٹھا سکیں گے
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
Join us
#حرمت_رسول_پرجان_قربان
ﷺ
@noor7yn
@ma4427962
@R79TH
@Z_rumz
@MMAlam509
@SY_e_D
@AHR9000
@Mtyarv
@Zajjaj
@fsh786
@Gdc60
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
Replying to @shafiq_51 @chsh_1 @NasarAh08314994 @jogi512 @_EhsanKhan_ @G_Ali5 @fsh786 @Z_rumz @NJBK_ @R79TH @Zajjaj @UsmanQa50911173 @M_62724 @Mtyarv @Kfakhar3 @Love_Letter_Ex @noor7yn @ma4427962
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
Replying to @shafiq_51 @chsh_1 @NasarAh08314994 @jogi512 @_EhsanKhan_ @G_Ali5 @fsh786 @Z_rumz @NJBK_ @R79TH @Zajjaj @UsmanQa50911173 @M_62724 @Mtyarv @Kfakhar3 @Love_Letter_Ex @noor7yn @ma4427962
عا شق اکبر یار غار سیدنا صدیق اکبر رض
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
Replying to @shafiq_51 @chsh_1 @NasarAh08314994 @jogi512 @_EhsanKhan_ @G_Ali5 @fsh786 @Z_rumz @NJBK_ @R79TH @Zajjaj @UsmanQa50911173 @M_62724 @Mtyarv @Kfakhar3 @Love_Letter_Ex @noor7yn @ma4427962
شان صدیق اکبر *رض*
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
کسی کی بات کو سن کر اپنے ذہن سے اس کے دس مطلب نکالنے سے بہتر ہے کہ تھوڑی زحمت کر کے اُسی سے بات کا مطلب پوچھ لیا کریں؛ تاکہ بدگمانی سی بھی بچیں
اور سکون بھی پائیں
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
کسی کو بلندی سے دھکّا دے کر گرانا تو سب کو آتا ہے،
لیکن۔۔۔۔۔۔۔ایک پستی میں گرے ہوئے کو سہارا دے کر تھامنا ہرایک کو نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزہ تو تب ہے کہ گرتے کو تھام لے ساقی!
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
سایۂ مصطفی مایۂ اِصطِفا
عِزونازِ خلافت پہ لاکھوں سلام
یعنی اس افضل الخلق بعد الرُّسُل
ثانی اثنینِ ہجرت پہ لاکھوں سلام
اَصدقُ الصَّادقیں سیدُ المُتَّقیں
چشم و گوشِ وزارت پہ لاکھوں سلام
امیر المومینین
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
#نمود_عشق
get ready to twitter trend.👇
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
آپ لاہور کی بات کر رہے ہیں یا کوئٹہ کی؟ یا لاہور بھی کوئٹہ بن گیا ہے؟
پانچ نوجوانوں کو پولیس علامہ اقبال ٹاؤن لاھورکے ایک گھر سے آج صبح اٹھا کر لے گئی
ان میں زبیر صدیقی جس کی عبوری ضمانت تھی اور علی اشرف، ثنا اللہ امان، حارث احمد اور سلمان سکندر شامل ہیں
لاھور کے اکثر پولیس سٹیشن ڈھونڈے؛ ہر کوئی کہتا ہے ہمارے پاس نہیں
@HamidMirPAK @UmarCheema1
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
انشا اللہ
اپنے اپنے ضلع میں یوم صدیق اکبر رض کےجلوس میں لازمی شرکت کریں کیوں کہ صحابہ اکرام رض کا دفاع ہمارا ایمان ہے
5 فروری 2021 بروز جمعہ 22 جمادی الثانی
احقر اسداللہ مٹیاروی غفرلہ retweeted
💮السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله💮
○رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ○
○وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ○
اےمیرےرب🤲
مجھے قوت فیصلہ عطافرما
اور مجھےنیک لوگوں میں ملا دے
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں
میں بھی باقی رکھ آمین
🌄صباح الخیر🌄

















