اُن منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللّٰه ﷻ نے تُمہارے لیے چُنی ہیں
پھر وہ ﷻ تُمہیں اُن منزلوں تک خُود ہی لے جائے گا جن تک تُم پہنچنا چاہتے ہو
#اردو_زبان
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اپنی بہتری کے لئے خود کو اتنا مصروف کر لو کہ آپ کے پاس یہ جاننے کا وقت ہی نہ ہو کہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں کیا ہو رہا ہے
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے
جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے
کہ یہ دنیا ہے، جنت نہیں
#قومی_زبان
عدالت میں رکھا قرآن مجید ملزم کے ہاتھ میں رکھنے کے بجائے اگر جج کے ہاتھ میں رکھا جائے تو بہتر فیصلہ ہو سکتا ہے
#اردو_زبان
اصل کامیابی یہ ہے کہ
محشر کے دن کوئ
آپ کا گریبان نہ پکڑے
اس لئے
غیبت ، چغلی ، قرض
اور تہمت بازی سے بچیں
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
"کبھی کبھی ہم چاہتے ہیں ہمیں سنا جائے کیونکہ دن بھر کی تھکان اور پریشانی نہ کسی اپنے کو بتانے سے ہم ہلکا محسوس کرتے ہیں۔"
#اردو_زبان
بھوک مداری کو لگتی ہے ناچنا بندر کو پڑتا ہے کچھ یہی حال میرے وطن کا ہے مشکل فیصلے اشرافیہ کرتی ہے فاقہ غریب عوام کو کرنا پڑتا ہے
#اردو_زبان
انسان ہونے کے ناطے عورتوں خاص طور پہ غیر شادی شُدہ عورتوں سے التماس ہے کہ پلیز کسی بھی شادی شُدہ مرد سے
عشق لڑانے سے گریز کیا کریں ۔۔۔عشق اندھا ہوتا ہے یہ بکواس جملہ ہے لہذا یہ بات دیکھ لیا کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی عورت کا ہنستا بستا گھر تو نہیں تباہ ہورہا ۔۔۔۔
#اردو_زبان
جو وقت ملے اسے خوشی سے جی لیا کرو
کیونکہ لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں
#اردو_زبان
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انھیں پروردگار عالم نے عطاء کی ہیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اردو_زبان
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الٰہی ہم سستی، محرومی، بخل اور بے سبب غم سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔ ایسے دل سے بھی بچا جو عاجزی سے خالی ہو۔ اے رب ہر اس برائی سے ہمیں دور رکھ جو ہمیں تجھ سے دور کرے۔ آمین
💖 مُـحَـمَّـد ﷺ 💖
1
42
کسی نے بزرگ سے پوچھا 💬
کہ خاندانی ہونے کی کیا نشانی ہے
بزرگ بولے 💬
خاندانی لوگ آسانیاں پیدا کرتے ہیں
اور
گھٹیا لوگ پریشانیاں
کیونکہ
جیسی نسل ویسی فصل
#اردو_زبان
زبانوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمھیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا
جس میں وہ خود غدار ہو
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
When it's come to man ego
نہ ہم مفلس نہ ہم لاغر نہ محتاجِ کرم نکلے
نہ ہم ان میں جو کہہ دے کے تیرے در پہ دم نکلے
وہ غالب تھے کے جو بے آبرو ہو کے چلے آئے
ہزاروں گالیاں دے کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
#اردو_زبان
محبت یہ ہے کہ ہم کسی کو اپنے دل کے ساتھ دعاؤں میں جگہ دیں اور اُس کے گرد دُعا سے ایسا حصار کھینچ دیں جو اُسے تمام بلاؤں سے محفوظ رکھے .🌸♥️
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
نسیمِ صبح چلی تو پلٹ کے آؤں گا
اے دستِ غیب ذرا کھڑکیوں کو وا رکھنا
میں حدِ صبر سے آگے گزر گیا مِرے دوست
اب ایسے وقت میں کاندھے پہ ہاتھ کیا رکھنا
#اردو_زبان








