م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal) header
م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal) profile picture

Poet, Artist, Calligrapher, Critics, Story writer, Vloger, Youtuber, Creative Head @ mCom

Karachi, Pakistan
Joined September 2017
Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)Photo by م۔م۔مغلؔ (@MuGhazzal)
سُرمئی شام کی اُداسی میں کوئی پَت جَھڑ کے ساتھ ہنستا رہا رُت دریچوں کے ساتھ الجھتی رہی میں بھی دَھڑ دَھڑ کے ساتھ ہنستا رہا شاعر: م۔م۔مغلؔ تازہ غزل سے اقتباس #شعرکدہ #شعریات #اردو #اردوشاعری #اردوغزل
8
16
36
خون کا رنگ تو لال ہے صاحب تیرا ہو یا میرا ہو لعل تو آخر لعل ہے صاحب … تیرا ہو یا میرا ہو م۔م۔مغلؔ 2021|2026 😢cc: #انصافستان | #InsafistanPk
خون کا رنگ تو لال ہے صاحب تیرا ہو یا میرا ہو لعل تو آخر لعل ہے صاحب…… تیرا ہو یا میرا ہو م۔م۔مغلؔ #KabulBlast 😢 cc: #انصافستان | #InsafistanPk
1
1
4
98
کامیابی ناکامی الگ شے درست راستہ اہم ہے بھارت کی جین زی کو صرف ایک تحقیر آمیز لفظ کاکروچ نسل سننے کو ملا اور ان کی غیرت جاگ گئی، کسی نے کردار کشی نہیں کی، کسی عورت کی نازیبا تصویر نہیں بنائی، گالیاں نہیں دیں، پارٹی کی چھتری میں نہیں آئے لیڈر کی پوجا نہیں کی، خود میدان میں آگئے
3
4
3
161
م۔م۔مغلؔ retweeted
انصافستان @InsafEmpirePk اکاؤنٹ کا چہرہ دراصل م۔م۔مغلؔ @mughazzal ہیں، شاعری افسانہ تنقید مصوری خطاطی کالم نویسی بت تراشی موسیقی بنیادی میلانات ہیں ۔ جبکہ کمرشل آرٹس روزگار ہے۔ صحافت بوجوہ ۲۰۰۶ میں باقاعدہ ترک کی مگر لکھنے کا عمل جاری ہے۔ سماجی سیاسی شعور کو سیاسی وابستگی سے بلند رکھتے ہیں ۔ اختلافِ فکر کو نعمت خیال کرتے ہیں۔ نظریات پر مکالمے اور مباحثے کے آدمی ہیں۔ راست گوئی میں کئی اکاؤنٹس سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
1
6
18
2,195
گل پلازہ کا چراغ ہزاروں خاندانوں کے ساتھ گل کر دیا گیا… جگہ کے خریدار پر نظر رکھیں۔ سانحہ کے پس پردہ ہاتھ تک پہنچ جائیں گے۔ م۔م۔مغلؔ #GulPlaza #fypシ #GulPlazaFire – at Karachi, Pakistan
3
3
195
لاطینی و جنوبی امریکہ، بیلاروس، مشرقِ وسطی، بنگلہ دیش اور حالیہ ایرانی بغاوت اور انقلابی تحریک کے چہرے سے نقاب اتر گیا ہے، در پردہ وہی استعماری طاقتیں ہی ہیں، تشویش کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں متوقع عوامی بیداری لہر بھی اسی نکتہ نگاہ سے تاویل کی جائے گی۔ م۔م۔مغل | @MuGhazzal – at Pakistan
3
3
117
الفراق اجمل بھائی (مرحوم کہنے پر دل نہیں مانتا) نے اپنی نظم میں کہا تھا۔۔ "پاکستان کا اک مقصد تھا" اجمل بھائی، " تھا " کا مطلب تمھیں آتا ہوگا۔۔ اجمل بھائی منوں مٹی تلے جا سوئے اور ہم " مقصد " کی خوش فہمی جھیلنے کو مر رہے ہیں۔۔ خیر۔۔ ہم بھی تمہارے پیچھے آنے والے ہیں م۔م۔مغلؔ
1
1
32
ان شاء اللہ بہ شرطِ زندگی #تسلیمیات
1
4
33
نامسائد حالات اور عدم انصاف نے پورے معاشرے کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، ہماری معاشرت اب ناسور بن چکی ہے۔ پورا معاشرہ ناانصافی کے خاموش آتش فشاں کے دہانے پر کھڑا ہوا ہے، قریب ہے کہ جب یہ پھٹ پڑے گا، لاوا ابل پڑے گا، ظلم کی بستیوں کو تاراج کرتا چلا جائے گا۔ م۔م۔مغلؔ | @MuGhazzal
2
10
1
22
2,845
کلانچی سے کرانچی اور پھر کراچی ہوا اب کراچی چالانات سے چالانچی ہو گیا ہے اب کراچی کو نئے نام ’’ چالانچی ‘‘ ہی لکھا اور پکارا جائے…… #چالانچی
1
4
6
152
یہ عورت (ماں، بہن، بیوی اور بیٹی) ہی ہے جو معاشرہ بناتی ہے… ہم مرد معاونت ضرور کرتے ہیں، مگر معاشرہ بنانے میں بنیادی اور اہم کردار عورت کا ہی ہے، جانے کیوں مرد اس حقیقت کو تسلیم نہیں کرتا، عدم توازن اور بگاڑ کا سبب یہ حقیقت تسلیم نہ کرنا ہی ہے… #ApniTeam | سُدھار کی کوشش
5
13
30
شہیدِ وطن | شہیدِ صحافت شہید ارشد شریف وہ……جسے غازیاں اٹھاتے ہیں وہ عَلم بھی… سپردِ خاک ہوا لوحِ تربت پہ ، حرف کندہ ہیں یہ قلم بھی … سپردِ خاک ہوا م۔م۔مغلؔ ۲۳ اکتوبر ۲۰۲۲ #ArshadSharifShaheed
آج فکری انحطاط کے دور میں مجھے سقراط کی بات یاد آئی… سقراط کو جب زہر کا پیالہ دیا گیا تو مصاحبین رونے لگے کہ ’’ آپ بے گناہ مارے جا رہے ہیں ‘‘ سقراط نے کہا… ’’ ارے کمبختو تم کیا چاہتے ہو کہ میں کسی گناہ پر مارا جاتا… ‘‘ شہید ارشد شریف کا خون قوم کی زکوۃ ہے… دل گرفتہ اظہار
3
3
158
گڑیا یہ کچھ یادیں ہیں، بے اختیار لکھتا چلا گیا تھا، آج پھر سامنے آ گئی ہیں۔ آنسو نہیں تھمتے، اسکرین بھی دھندلی ہورہی ہے۔ دل کی اتھاہ سے دعائیں، آنسوؤں کی باڑ بس میں نہیں ہے۔ میں یہ کرب جانتا ہوں، آج دس برس بعد بھی میرے شہید بھائی کا دکھ تازہ ہے۔ میں کیسے پرسہ دوں آہ @javerias
شہید ارشد شریف شہیدوں کا وارث شہادت سے سرافراز لاکھوں الفاظ کو چن کر احساس کشید کرنا میرا فن تھا، اپنے بھائی کی شہادت کے بعد اب ارشد بھائی کی شہادت میرے لیے وہ سانحہ ہے جس پر میرے پاس تہی دامنی کے سوا کچھ نہیں، مجھے نہیں معلوم کہ میں اپنی بہن جیہ (جویریہ صدیق مغل) کو کن الفاظ 👇
7
26
3,570
لبوں پر قُفل، ہاتھوں میں رَسِن ہیں صحافت ...... جرم ہوتی جا رہی ہے م۔م۔مغلؔ | @MuGhazzal #PressFreedom #Pakistan @ameerabbas84 @CPJAsia @RSF_inter @EUPakistan
10
20
2,404
جگہ جگہ ہیں صلیبیں مرے دریچے میں سو اسمِ عیسیٰ و منصور جا بجا لکھوں حدیثِ کوچۂ قاتل ہے نامۂ زنداں سو اس کو قصۂ تعزیرِ ناروا لکھوں جہاں یزید بہت ہوں، حُسین اکیلا ہو تو کیوں نہ اپنی زمیں کو بھی کر بلا لکھوں #احمدفراز
1
1
3
57
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے خداوندِ جلیل و معتبر دانا و بِینا منصف و اکبر مرے اس شہر میں اس ملک میں اب جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر کوئی دستور نافذ کر زھرا آپا (زھرا نگاہ)
1
1
29
م۔م۔مغلؔ retweeted
کوئی قاتل ۔۔۔۔۔۔ کوئی جَلّاد نکلا کسی چہرے پہ پچھتاوا نہیں ہے م۔م۔مغل | @MuGhazzal
9
40
5,228
کوئی قاتل ۔۔۔۔۔۔ کوئی جَلّاد نکلا کسی چہرے پہ پچھتاوا نہیں ہے م۔م۔مغل | @MuGhazzal
9
40
5,228
881913 مربع کلومیٹر پر محیط ملک کے 25 کروڑ انسان میں مہنگائی سیلاب لاقانونیت سے کچلے افراد پر کوئی نہیں بولتا۔ خود اسرائیل کے قدموں میں لوٹ رہے ہیں مگر حکمرانوں، صحافیوں دانشوروں اور سیاسی شعور کی تہمت رکھنے والوں کا ایک قیدی سے ایک ہی مطالبہ۔۔ ٹویٹ کیوں نہیں کی؟
14
1
21
3,164
ٹویٹ کیوں نہیں کی؟ م۔م۔مغل @MuGhazzal
1
10
20
2,923
کراچی کے احباب تشریف لا سکتے ہیں
2
3
4
243