م۔م۔مغلؔ retweeted
خون کا رنگ تو لال ہے صاحب تیرا ہو یا میرا ہو
لعل تو آخر لعل ہے صاحب … تیرا ہو یا میرا ہو
م۔م۔مغلؔ 2021|2026
😢cc: #انصافستان | #InsafistanPk
خون کا رنگ تو لال ہے صاحب تیرا ہو یا میرا ہو
لعل تو آخر لعل ہے صاحب…… تیرا ہو یا میرا ہو
م۔م۔مغلؔ
#KabulBlast 😢
cc: #انصافستان | #InsafistanPk
م۔م۔مغلؔ retweeted
کامیابی ناکامی الگ شے درست راستہ اہم ہے
بھارت کی جین زی کو صرف ایک تحقیر آمیز لفظ کاکروچ نسل سننے کو ملا اور ان کی غیرت جاگ گئی، کسی نے کردار کشی نہیں کی، کسی عورت کی نازیبا تصویر نہیں بنائی، گالیاں نہیں دیں، پارٹی کی چھتری میں نہیں آئے لیڈر کی پوجا نہیں کی، خود میدان میں آگئے
م۔م۔مغلؔ retweeted
انصافستان @InsafEmpirePk اکاؤنٹ کا چہرہ دراصل م۔م۔مغلؔ @mughazzal ہیں، شاعری افسانہ تنقید مصوری خطاطی کالم نویسی بت تراشی موسیقی بنیادی میلانات ہیں ۔ جبکہ کمرشل آرٹس روزگار ہے۔ صحافت بوجوہ ۲۰۰۶ میں باقاعدہ ترک کی مگر لکھنے کا عمل جاری ہے۔ سماجی سیاسی شعور کو سیاسی وابستگی سے بلند رکھتے ہیں ۔ اختلافِ فکر کو نعمت خیال کرتے ہیں۔ نظریات پر مکالمے اور مباحثے کے آدمی ہیں۔ راست گوئی میں کئی اکاؤنٹس سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
م۔م۔مغلؔ retweeted
لاطینی و جنوبی امریکہ، بیلاروس، مشرقِ وسطی، بنگلہ دیش اور حالیہ ایرانی بغاوت اور انقلابی تحریک کے چہرے سے نقاب اتر گیا ہے، در پردہ وہی استعماری طاقتیں ہی ہیں، تشویش کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں متوقع عوامی بیداری لہر بھی اسی نکتہ نگاہ سے تاویل کی جائے گی۔
م۔م۔مغل | @MuGhazzal – at Pakistan
م۔م۔مغلؔ retweeted
یہ عورت (ماں، بہن، بیوی اور بیٹی) ہی ہے جو معاشرہ بناتی ہے… ہم مرد معاونت ضرور کرتے ہیں، مگر معاشرہ بنانے میں بنیادی اور اہم کردار عورت کا ہی ہے، جانے کیوں مرد اس حقیقت کو تسلیم نہیں کرتا، عدم توازن اور بگاڑ کا سبب یہ حقیقت تسلیم نہ کرنا ہی ہے…
#ApniTeam | سُدھار کی کوشش
م۔م۔مغلؔ retweeted
شہیدِ وطن | شہیدِ صحافت
شہید ارشد شریف
وہ……جسے غازیاں اٹھاتے ہیں
وہ عَلم بھی… سپردِ خاک ہوا
لوحِ تربت پہ ، حرف کندہ ہیں
یہ قلم بھی … سپردِ خاک ہوا
م۔م۔مغلؔ
۲۳ اکتوبر ۲۰۲۲
#ArshadSharifShaheed
م۔م۔مغلؔ retweeted
گڑیا یہ کچھ یادیں ہیں، بے اختیار لکھتا چلا گیا تھا، آج پھر سامنے آ گئی ہیں۔ آنسو نہیں تھمتے، اسکرین بھی دھندلی ہورہی ہے۔ دل کی اتھاہ سے دعائیں، آنسوؤں کی باڑ بس میں نہیں ہے۔ میں یہ کرب جانتا ہوں، آج دس برس بعد بھی میرے شہید بھائی کا دکھ تازہ ہے۔ میں کیسے پرسہ دوں آہ
@javerias
م۔م۔مغلؔ retweeted
لبوں پر قُفل، ہاتھوں میں رَسِن ہیں
صحافت ...... جرم ہوتی جا رہی ہے
م۔م۔مغلؔ | @MuGhazzal
#PressFreedom #Pakistan @ameerabbas84
@CPJAsia @RSF_inter @EUPakistan
م۔م۔مغلؔ retweeted
کوئی قاتل ۔۔۔۔۔۔ کوئی جَلّاد نکلا
کسی چہرے پہ پچھتاوا نہیں ہے
م۔م۔مغل | @MuGhazzal
م۔م۔مغلؔ retweeted
ٹویٹ کیوں نہیں کی؟
م۔م۔مغل @MuGhazzal
م۔م۔مغلؔ retweeted
یہ بھی حسینؑ کا ہے کرم حُرؑ نصیب ہیں
حِرماں نصیب اور ہیں ہم حُرؑ نصیب ہیں
ہم پر نبیؐ کی آل کا سایہ ہے حشر میں
من جملہ یہ کہ سوئے ارم حُرؑ نصیب ہیں
م م مغلؔ
م۔م۔مغلؔ retweeted
عشق… یک طرفہ ہی ہوتا ہے… دو طرفہ عشق…محض نکتہ نگاہ ہے… فریبِ بصری ہے… فکری مغالطہ ہے اور نفسیاتی تسکین ہے…
از : م۔م۔مغلؔ (مکالمہ)
م۔م۔مغلؔ retweeted
ہر امتی پہ ہی رحمت کا در کشادہ ہے
گناہ گار کا حق …… اور بھی زیادہ ہے
م۔م۔مغل
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
م۔م۔مغلؔ retweeted
Replying to @fawadchaudhry @Raja_Pak3
عالی وقار متعصب چوہدری صاحب …
پہلے تاریخ آپ خود پڑھ لیجیئے … کہیں کی مٹی کہیں کا روڑا ملا کر ملغوبہ ٹویٹ کی ہے آپ نے … اس منافرت آمیز جرم پر تاریخ آپ کو کسی صورت معاف نہیں کرے گی…
م۔م۔مغلؔ retweeted
…… ڈومنی پوشیدہ لمحات کو اپنے تلذذ کی خاطر محفوظ کرتی پھرتی ہے… شنید ہے کہ لذت کے مناظر کے ذخیرہ کے سامنے عمروعیار کی زنبیل بھی دست بستہ ایک جانب ہو رہتی ہے…
باغی ٹی وی پر ہمارا تازہ اظہاریہ "بالا خانے کی ڈومنی" ضرور ملاحظہ کیجیے…👇
آپ کی قیمتی آراء بہ سر و چشم
م۔م۔مغلؔ
بالا خانے کی ڈومنی ،از۔ م۔م۔مغلؔ
@MuGhazzal
baaghitv.com/bala-khany-ki-d…
م۔م۔مغلؔ retweeted
Replying to @MuGhazzal @RoymukhtarRoy @KhanBaba9000 @noshigilani @Saimamasood27 @_aayaz @HamidAziz03 @QanootSaima @MaleehaHashmey
موجودہ سیاسی صورتحال میں ڈومنی کا کردار آپ کے سامنے ہے۔ سیاسی بصیرت رکھنے والوں کیلئے انمول تحریر جسے سب پڑھیں اور لکھنے والے کی تخیلاتی پرواز کو داد دیں۔
بہت عمدہ مغل صاحب 👍
م۔م۔مغلؔ retweeted
جنگ کے بعد بھوک اگتی ہے !!
لوگ کھیتوں سے بم نکالتے ہیں
م۔م۔مغلؔ
#SayNoToWar
#OperationSindoor
#IndiaPakistanWar
م۔م۔مغلؔ retweeted
جس بد کردار معاشرے کا حصہ ہیں ہم… اس مکروہ سوچ پر لعنت بھیج گئی شیتل… کہ بے غیرتو پتھر نہ مارنا ہاتھ نہ لگانا… بس گولی مارنا… ھائےے ھائے بس گولی مارنے کی اجازت ہے… خود نو گولیاں کھائیں… شوہر نے اٹھارہ… یہاں ’’اجازت ہے‘‘ کا لفظ با کردار باوقار ہی استعمال کر سکتا ہے…
#شیتل































