Syed Mubashir Shah retweeted
Columnist who have stopped writing for Dawn
S Akbar Zaidi
Amir Rana
Maleeha Lodhi
Cyril Almeida
Pervez Hoodbhoy
Abbas Nasir
Syed Mubashir Shah retweeted
کوہاٹ ۔ تحریک طالبان پاکستان کوہاٹ نے گزشتہ روز کوہاٹ ٹول پلازہ سے لوٹی رقم کی تصویر جاری کردی۔۔۔
Syed Mubashir Shah retweeted
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون
لاہور رہائشگاہ پر محصور کرنے کی مذمت اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اظہار یکجہتی
Syed Mubashir Shah retweeted
لیبیا میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 35 باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان جاں بحق کشتی میں ٹوٹل 120 افراد سوار تھے۔۔۔
Haye Pukhtanu yo zay kim staso Naseeb kha nade lag soch okae Paam okae zanta
Syed Mubashir Shah retweeted
صوبائی حکومت کی ہدایات پر پشاور میں موٹر سائیکل بائیک رائیڈرز کو قانونی دائرے میں لانے، ان کی رجسٹریشن، قواعد و ضوابط مرتب کرنے، مخصوص روٹس اور اوقات کار مقرر کرنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں بغیر اجازات میڈیا کے داخلے اور ویڈیو/ فوٹو گرافی پر مکمل پابندی عائد کردی
3
Syed Mubashir Shah retweeted
گورنر راج نے خیبر پختونخوا میں پہلے حکومت چھین لی اور اب پشاور کے کرکٹ سٹیڈیم سے عمران خان کا نام بھی چھین لیا۔۔۔۔
پی ٹی آئی کا کرکٹ سٹیڈیم کو عمران خان سے موسوم کرنے کا اقدام بھی کالعدم۔۔۔
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا پرانا نام بحال۔۔۔۔گورنر نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔۔
Syed Mubashir Shah retweeted
مولانا فضل الرحمان کچھ دیر میں سوشل میڈیا پر لائیو خطاب کرینگے، ترجمان حافظ نصیر احمد احرار
مولانا کا راستہ کھولیں اور اگر نہیں کھولتے تو ھم سندھ پنجاب بارڈر بلاک کررہے ہیں
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو
7
Syed Mubashir Shah retweeted
مولانا کا راستہ کھولیں اور اگر نہیں کھولتے تو ھم سندھ پنجاب بارڈر بلاک کررہے ہیں
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو
Syed Mubashir Shah retweeted
لاہور میں 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زیادہ افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی۔۔!!
Syed Mubashir Shah retweeted
Breaking: Muhammad Zeeshan Ali has been announced as first Pakistani astronaut to visit Chinese space station
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل کے اراکین کا اجلاس
فیک نیوز پھیلانے اور منظم پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
فیک نیوز اور منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کے لیے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے
Syed Mubashir Shah retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی خیبر پختونخوا میں جاری ملٹری آپریشنز کی ایک بار پھر مخالفت
افغانستان کیساتھ جنگ پر بھی سابق وزیراعظم کا سخت ردعمل
قبائل اور افغانستان کے معاملات مقامی جرگوں کی مدد سے مزاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
Syed Mubashir Shah retweeted
پی پی پی، خیبرپختونخوا میں متحرک، پشاور میں نیا صوبائی سیکرٹریٹ تیار
پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا کل باقاعدہ افتتاح کریں گے
لوکیشن: جبران عدیل پلازہ، بلال ٹاؤن، جی ٹی روڈ، بالمقابل گلبہار پولیس سٹیشن
Syed Mubashir Shah retweeted
اسپوتنک کی پوری ٹیم کو اردو سروس شروع کرنے پر دل سے مبارکباد! 🇵🇰🇷🇺
یہ ایک انتہائی احسن اقدام ہے۔ اب پاکستانی عوام روس کی خبریں اپنی زبان میں پڑھ سکیں گے اور وہاں کے لوگوں کو بہتر طور پر جان سکیں گے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملے گا۔
A Landmark Day for #Urdu : Russia’s @SputnikUrduNews Launches Urdu News Service
@GovtofPakistan
@MoIB_Official
@TararAttaullah
@ForeignOfficePk
@PkPublicDiplo
@MID_RF
@RusEmbPakistan
#Pakistanat80
#PakistanRussia
Syed Mubashir Shah retweeted
Replying to @MubashirWrite
Yes its confirmed, but so far the moto behind such ammunition is mystery and waiting for the official response.
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور کے جمعہ خان خوڑ کے قریب نہر سے بارودی مواد برآمد مارٹر گولے، دستی بم اور دیگر بارودی مواد شامل
برآمد شدہ مواد میں 81 ایم ایم کے 53 مارٹر گولے، 2 دستی بم اور 12.7 ایم ایم کی 19 گولیاں، 4 مارٹر فیوز باکس، 2 ایمونیشن باکس اور ایک 81 ایم ایم مارٹر بائی پوڈ، 1 پریشر آئی ای ڈی شامل
بم ڈسپوزل ٹیم نے بارودی مواد محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا، پولیس
Syed Mubashir Shah retweeted
خیبر پختونخوا کے نجی اسکولوں میں چائلڈ سائیکالوجسٹ کی موجودگی لازمی قرار
پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا تمام نجی اسکولوں کو مراسلہ جاری
نجی اسکولوں کو طلبہ کی تعداد کے مطابق چائلڈ سائیکالوجسٹ تعینات کرنے کی ہدایت
کیٹیگری 3 کے اسکولوں میں ہر 700 طلبہ پر ایک چائلڈ سائیکالوجسٹ لازمی
کیٹیگری 4 کے اسکولوں میں ہر 500 طلبہ پر ایک ماہر نفسیات تعینات ہوگا
کیٹیگری 5، 6 اور 7 کے اسکولوں میں ہر 300 طلبہ پر ایک سائیکالوجسٹ لازمی
کیٹیگری 2 کے اسکولوں میں بی ایڈ چائلڈ سائیکالوجسٹ مستقل فیکلٹی کا حصہ ہوگا
نجی اسکولوں میں طلبہ کی کونسلنگ اور ریکارڈ رکھنا بھی لازمی قرار
احکامات پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، مراسلہ – at Pakistan

























