Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite) header
Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite) profile picture

Writer | Columnist ✍️🧠 Based in Peshawar, Pakistan 🇵🇰

پشاور
Joined May 2020
Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)Photo by Syed Mubashir Shah (@MubashirWrite)
Syed Mubashir Shah retweeted
Columnist who have stopped writing for Dawn S Akbar Zaidi Amir Rana Maleeha Lodhi Cyril Almeida Pervez Hoodbhoy Abbas Nasir
23
51
18
358
27,795
Syed Mubashir Shah retweeted
کوہاٹ ۔ تحریک طالبان پاکستان کوہاٹ نے گزشتہ روز کوہاٹ ٹول پلازہ سے لوٹی رقم کی تصویر جاری کردی۔۔۔
1
2
1
10
1,211
Syed Mubashir Shah retweeted
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون لاہور رہائشگاہ پر محصور کرنے کی مذمت اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اظہار یکجہتی
4
20
586
RT @FatimaKhan0098: لیبیا میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 35 باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان جاں بحق کشتی میں ٹوٹل 120 افراد سوار تھے۔۔۔ Haye…
Syed Mubashir Shah retweeted
صوبائی حکومت کی ہدایات پر پشاور میں موٹر سائیکل بائیک رائیڈرز کو قانونی دائرے میں لانے، ان کی رجسٹریشن، قواعد و ضوابط مرتب کرنے، مخصوص روٹس اور اوقات کار مقرر کرنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے
2
17
406
Syed Mubashir Shah retweeted
گورنر راج نے خیبر پختونخوا میں پہلے حکومت چھین لی اور اب پشاور کے کرکٹ سٹیڈیم سے عمران خان کا نام بھی چھین لیا۔۔۔۔ پی ٹی آئی کا کرکٹ سٹیڈیم کو عمران خان سے موسوم کرنے کا اقدام بھی کالعدم۔۔۔ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا پرانا نام بحال۔۔۔۔گورنر نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔۔
4
2
40
1,811
Syed Mubashir Shah retweeted
مولانا فضل الرحمان کچھ دیر میں سوشل میڈیا پر لائیو خطاب کرینگے، ترجمان حافظ نصیر احمد احرار
2
65
2
713
5,001
Syed Mubashir Shah retweeted
مولانا کا راستہ کھولیں اور اگر نہیں کھولتے تو ھم سندھ پنجاب بارڈر بلاک کررہے ہیں قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو
31
525
10
2,654
44,757
Syed Mubashir Shah retweeted
لاہور میں 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زیادہ افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی۔۔!!
3
60
652
5,616
Syed Mubashir Shah retweeted
ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر سکتے ہیں
مولانا فضل الرحمن لاہور میں گھر تک محدود سینیٹر کامران مرتضی کے مطابق مولانا فضل الرحمن کو گھر سے نکلنے نہیں دیا جا رہا مولانا فضل الرحمن نے آج لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرنا ہے
8
59
509
5,851
Syed Mubashir Shah retweeted
Breaking: Muhammad Zeeshan Ali has been announced as first Pakistani astronaut to visit Chinese space station
3
35
2
324
3,867
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل کے اراکین کا اجلاس فیک نیوز پھیلانے اور منظم پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، گورنر فیصل کریم کنڈی فیک نیوز اور منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کے لیے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے
1
10
350
Syed Mubashir Shah retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی خیبر پختونخوا میں جاری ملٹری آپریشنز کی ایک بار پھر مخالفت افغانستان کیساتھ جنگ پر بھی سابق وزیراعظم کا سخت ردعمل قبائل اور افغانستان کے معاملات مقامی جرگوں کی مدد سے مزاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
7
135
1
770
5,553
Syed Mubashir Shah retweeted
پی پی پی، خیبرپختونخوا میں متحرک، پشاور میں نیا صوبائی سیکرٹریٹ تیار پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا کل باقاعدہ افتتاح کریں گے لوکیشن: جبران عدیل پلازہ، بلال ٹاؤن، جی ٹی روڈ، بالمقابل گلبہار پولیس سٹیشن
1
5
32
2,514
Syed Mubashir Shah retweeted
اسپوتنک کی پوری ٹیم کو اردو سروس شروع کرنے پر دل سے مبارکباد! 🇵🇰🇷🇺 یہ ایک انتہائی احسن اقدام ہے۔ اب پاکستانی عوام روس کی خبریں اپنی زبان میں پڑھ سکیں گے اور وہاں کے لوگوں کو بہتر طور پر جان سکیں گے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملے گا۔
31
166
9
628
18,619
Syed Mubashir Shah retweeted
Replying to @MubashirWrite
Yes its confirmed, but so far the moto behind such ammunition is mystery and waiting for the official response.
1
2
126
Syed Mubashir Shah retweeted
پشاور کے جمعہ خان خوڑ کے قریب نہر سے بارودی مواد برآمد مارٹر گولے، دستی بم اور دیگر بارودی مواد شامل برآمد شدہ مواد میں 81 ایم ایم کے 53 مارٹر گولے، 2 دستی بم اور 12.7 ایم ایم کی 19 گولیاں، 4 مارٹر فیوز باکس، 2 ایمونیشن باکس اور ایک 81 ایم ایم مارٹر بائی پوڈ، 1 پریشر آئی ای ڈی شامل بم ڈسپوزل ٹیم نے بارودی مواد محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا، پولیس
2
1
11
1,007
Syed Mubashir Shah retweeted
خیبر پختونخوا کے نجی اسکولوں میں چائلڈ سائیکالوجسٹ کی موجودگی لازمی قرار پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا تمام نجی اسکولوں کو مراسلہ جاری نجی اسکولوں کو طلبہ کی تعداد کے مطابق چائلڈ سائیکالوجسٹ تعینات کرنے کی ہدایت کیٹیگری 3 کے اسکولوں میں ہر 700 طلبہ پر ایک چائلڈ سائیکالوجسٹ لازمی کیٹیگری 4 کے اسکولوں میں ہر 500 طلبہ پر ایک ماہر نفسیات تعینات ہوگا کیٹیگری 5، 6 اور 7 کے اسکولوں میں ہر 300 طلبہ پر ایک سائیکالوجسٹ لازمی کیٹیگری 2 کے اسکولوں میں بی ایڈ چائلڈ سائیکالوجسٹ مستقل فیکلٹی کا حصہ ہوگا نجی اسکولوں میں طلبہ کی کونسلنگ اور ریکارڈ رکھنا بھی لازمی قرار احکامات پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، مراسلہ – at Pakistan
5
1
21
1,793
Syed Mubashir Shah retweeted
اسٹبلشمنٹ کے ساتھ میرے رابطے اور اثر ورسوخ ہیں، اس بات کو میں ان ریکارڈ مانتا ہوں، اب کیا کہیں اشتہار لگا دوں، پی ٹی آئی کے "غائب" ممبران کی فیملی والے انکا حال احوال جاننے کے لیے میرے ساتھ رابطے میں ہیں، بیرسٹر سیف
19
215
5,860
Syed Mubashir Shah retweeted
بی آر ٹی پشاور کے گلبہار سٹیشن پر خواتین کیساتھ بدتمیزی بس میں ہنگامہ آرائی کرنیوالے 5 طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا سٹوڈنٹس کے ہنگامہ آرائی کی باعث بی آر ٹی سروس جزوی طور پر متاثر ہو گئی گرفتار طلبہ کا موقف تھا کہ انہوں نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی بلکہ بی آر ٹی کے سیکیورٹی گارڈز نے ان پر شدید تشدد کیا ہے
4
7
1
94
4,641