
#Writer| #Political Commentator|#Islamic Scholar|Fearless Bold Against Oppression | For Justice🇵🇰 Truthful Satirical Voice of Truth | Demanding Accountability
Under the sky, above 🌎🇵🇰
Joined November 2025
- Tweets11.8K
- Following981
- Followers1.9K
- Likes11.8K
Pinned Tweet
اے ارض پاک ہم سے اور کچھ نہ ہوسکے،لیکن تجھے لُوٹنے والے،برباد کرنے والے اندرونی و بیرونی ہر دشمن،غدارِ وطن کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔۔
ان شاءاللہ
خدا کرے میرے ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
معاذ بھائی معذرت کیساتھ،لیکن انصاف پر مبنی بات کرنی چاہیے،
2010 کی بات ہے کیا نواز شریف نے قادیانیوں کو بہن،بھائی کہا یا نہیں؟
2016 میں ڈاکٹر عبدالسلام کا اعزاز وزیر اعظم کی حیثیت سے نواز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے نیشنل سینٹر فار فزکس کا نام "پروفیسر عبدالسلام سینٹر فار فزکس" رکھنے کی منظوری دی یا نہیں؟
(ڈاکٹر عبدالسلام احمدی تھے اور پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ)۔
ممتاز قادری کو نواز شریف نے پھانسی چڑھایا یا نہیں؟
پی ٹی آئی کیساتھ ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہمارے ان کے ساتھ بنیادی نظریاتی اختلافات ہیں۔ اور آج تک ان اختلافات کو دور نہیں کیا گیا۔یہودی لابی، قادیانیت نوازی یہ بنیادی اختلاف ہیں جنہیں دور نہیں کیا گیا۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام
Mufti Siddique Ullah retweeted
حکومت یا رجیم یا پیپلزپارٹی اقتدار کی بقا کیلئے اپنے محسن فضل الرحمٰن کو حاطر میں نہیں لائے گی سپیرے اکثر سانپ کے زھر کا شکار ہوجایا کرتے ہین اقتدار کا کھیل بھی ایسا ہی ہے تاریخ گواہ اقتدار کی خاطر بھائیوں حتی کے باپ بھتیجوں تک سے زندگیاں چھین لی جاتی رھی ہے
شہباز گل دماغی ٹھیک نہیں اسے تو خود پی ٹی آئی والے چند دن آرام کرنے کا مشورہ دے رہے۔۔
Replying to @Mufti9828
شہباز گل کا ٹویٹ دیکھ لیں
ہم پی ٹی آئی کے شکر گزار نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں انکا کوئی سپورٹ چاہیے ہم الحمد للّٰہ خود اپنے لیے سب کچھ کر سکتے ہیں
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
اس اکاؤنٹ کے بارے ساتھی تردد میں ہیں
تو لیجیے فیک اکاؤنٹ۔۔۔
@JUI_NW
@imowaisaziz
لیجیے جناب فیک اکاؤنٹ۔۔
سنا ہیں کہ یہ محترمہ نواز شریف صاحب کی صاحبزادی ہیں۔۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
کیا تجاوزات کا حکم صرف عام پاکستانی پر جاری کیا جارہا ہے یا اعلی پائے کے افسران بھی اس حکم کے تحت داخل ہیں؟
Mufti Siddique Ullah retweeted
سر شیندلے زوان 🫰❣️
ہم سر پر کفن باندھ کر نکلنے والے لوگ ہیں ہم میدان کے لوگ ہیں کون اس جذبے کو شکست دے سکتا ہے۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کا دوٹوک پیغام!!
مفتی محمود مرکز کو رات کی تاریکی میں مسمار کرنے کی کوشش کی گئی تو پورا صوبہ جام ہوگا، ہمارا اگلا پڑاؤ سڑکوں پر ہوگا۔ان شاءاللہ
فیک اکاؤنٹ ہے،ن لیگی خود اس کا بتاچکے ہیں۔۔جیسے راجہ کبیر وغیرہ
اگر یہ اکاؤنٹ واقعی میاں صاحب کی دختر نیک کا ہے، تو باقی لیگیوں کو اقدار سیکھ کر بات کرنی چاہیئے۔
اس وقت مولانا صاحب، ان کی فیملی اور جماعت کے حوالہ جو سب سے زیادہ گھٹیا اور کمینگی کی مہم میں حصہ دار ہیں وہ رینٹ اے پیڈ صحافی اور ن لیگ کے کارکن ہیں۔
بخشنا اس کمینے رینٹ صحافیوں کے گروہ نے آپکو بھی نہیں، بس وقت کا انتظار کریں۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
آپ عوام کو عدالتوں میں جانے کا مشورہ تو دے رہی ہیں، لیکن کون سی عدالت اور کہاں کا انصاف؟
یہ وہ ملک ہے جہاں ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف نہ ملنے کا اعتراف سپریم کورٹ کو 44 سال بعد کرنا پڑا، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کے عدالتی احکامات پر عمل نہ ہوسکا، اور لاپتا افراد کے معاملے میں عدالتی کارروائیوں کے باوجود خاندان انصاف کے منتظر ہیں،اس کے علاؤہ بیسیوں مقدمات جو اب انصاف کی بھیک مانگ رہے۔۔۔
جب عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد ہی یقینی نہ ہو، تو ایک عام شہری کس امید پر عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے؟
Replying to @Mufti9828
اس طرح سے تو سارے تجاوزات کے خلاف ورزی کرنے والے یہی کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پاس انتقال موجود ہے تو اپ کے پاس عدالت موجود ہے اپ وہاں پر جائیں اپنے لیے کیس لڑیں لیکن یہ کیا بات ہوئی کہ اپ لوگ اپنی فوج بنا کے کھڑے ہو جائیں اور دھمکیاں دینے پر اتر ائے ریاست کو گالیاں دینے پر اتر ائے؟
جو کام تحریک انصاف کی حکومت میں غلط ہوئے ہے اپ ان کو درست ٹھہرا کر خود کو درست ثابت نہیں کر سکتے ہیں وہ غلط تھے انہوں نے رشوت خوری کی ہے۔
اگر ان کی حکومت میں قانون کا نام و نشان نہیں تھا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ساری زندگی یہی چلتا رہے گا قانون کی عادت ڈال لے تو بہتر ہوگا۔
کیا مفتی محمود مرکز PDA کی طرف سے جاری کردہ نقشے کے مطابق نہیں بنایا گیا؟اب پیٹ میں کونسے انتقام کی مروڑ اٹھی ہےجو گرانے آگئے۔۔
Replying to @Mufti9828
اخلاقی مظاہرہ یہ تھا کہ جب اپ لوگوں کو پتہ چل گیا کہ اپ نے قانون کے خلاف ورزی کی ہے تو طریقے سے اس جگہ کو خالی کرنا چاہیے تھا لیکن اپ لوگ ریاست کے اندر ریاست بنانے لگ گئے ہیں
ویسے تم جیسے رزیل سوچ رکھنے والوں پر کروڑہا لعنت بھیجنے کو دل کررہا ہے اب اس میں برا سوچنے کی کونسی بات ہے؟
تمہیں زیادہ ہی سرٹیفکیٹ دینے کا شوق ہے تو چلیں آمین بولیں،
اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان کو لوٹنے والوں کو،کھانے والوں کو،پاکستانی عوام پر ظلم کرنے والوں کو،خواتین کی پردہ دری کرنے والوں کو،اس کے وسائل ہڑپ کرنے والوں کو،اس کی سالمیت سے کھیلنے والوں کو،عوامی حقوق مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو نیست ونابود کردے۔۔
اب بولیں آمین۔۔
Replying to @Mufti9828
پاکستان کے دشمنوں کے منہ میں خاک، پاکستان کے متعلق برا سوچنے والوں پر لعنت بے شمار، مجھے یقین ہے آپ افغانی ہو؟
مفتی محمود مرکز کی بجلی بند کرنا انتہائی نیچ حرکت،جتنی مذمت کی جائے کم ہے،مزید کتنا ان غلیظ حرکات سے پاکستانی عوام کے دلوں میں نفرت کے بیج بوو گے؟
مفتی محمود مرکز ہماری ریڈ لائن ہے، کوئی ہاتھ لگا کر دکھائے پھر دیکھنا ہمارے کارکنان کہاں تک جاتے ہیں۔۔ان شاءاللہ
پیارے پاکستانیوں!!
ملک کے حالات بدلتے نظر آرہے ہیں،کچھ کہہ نہیں سکتے،کہیں ہماری کچھ مقتدرہ کی ضد اور غلط پالیسیوں کے نتیجے میں ملک دو لخت نہ ہو جائے،کہیں دوسرا بنگلادیش وجود میں نہ آجائے،اللّٰہ خیر کرے۔۔
ہنگامی اعلان
امیر جمیعت خیبرپختونخوا حضرت مولانا عطاءالرحمان صاحب نے مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 9 نومبر بروز پیر 2بجے مفتی محمود مرکز میں طلب کرلیا۔۔
ہنگامی حالات کے لئے کارکنان تیار رہیں۔۔
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا!!
پی ٹی آئی اور جمعیت کے اتحاد پر آگ بگولا ہونے والے نون لیگی ذرا اپنے ماضی میں بھی جھانک کر دیکھیں! یہی شہباز شریف تھے جو کبھی آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی دھمکیاں دیا کرتے تھے، مگر آج دونوں ایک دوسرے کی گود میں بیٹھے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور تمام اختلافات ہوا ہو چکے ہیں۔
جمہوریت میں اختلافات کے باوجود سیاسی اتحاد کوئی انہونی بات نہیں۔ لہٰذا اگر پی ٹی آئی اور جمعیت ایک پلیٹ فارم پر آتے ہیں تو یہ جمہوریت کے منافی کیسے ہو گیا؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر اتحاد اور اشتراکِ عمل بھی سیاست کا حصہ ہیں۔
Mufti Siddique Ullah retweeted
ہم نے ٹی ایل پی پر ہونے والی ظلم پر آواز اٹھائی اور انشاء اللہ ہم مظلوم کے لئے اسی طرح آواز اٹھاتے رہیں گے















