Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571) header
Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571) profile picture

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاﷺ.

Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2017
Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)Photo by Muhammad Ahmad (@Muhammad1000571)
Muhammad Ahmad retweeted
بھارت اور ایران میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں بن سکتے لاڑکانہ جاؤ تو ایسے لگتا ھے اٹھارویں صدی میں واپس آ گئے ہیں نا وہاں پانی ہے نا صحت کی سہولیات انداز کریں لاڑکانہ پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے اور یہ وہاں کی عوام کو بھی بنیادی سہولتوں سے محروم رکھے ہوئے ہیں
11
266
4
677
15,952
کوئی کسے بھل وچ نہ رہوے پنجابی ستتا نئیں جاگ رہیا اے پنجاب پنجابیاں دا پاکستان پنجابیاں دا اے ایمان پنجابیاں دا #جاگ_پنجابی_جاگ #پنجاب_ونڈ_نامنظور #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
1
8
نئی قوموں کا وجود اور سکڑتا پنجاب پنجابیوں کو اب جاگنا ہوگا اب نہی تو کبھی نہی یہ سب پنجابیوں کا اپنا ہی قصور ہے۔ پاکستان میں پنجابیوں نے جب اپنی دھرتی، زبان، کلچر اور تاریخ کو خود ہی قبول نہ کیا، تو پھر وہ سب کچھ لاوارث بن کے رہ گیا۔ ہم نے اردو کی پوچھل پکڑ کر پنجابی کو خود ہی ایک کمتر زبان سمجھنا شروع کر دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ہماری زبان، ثقافت اور ورثہ دیگر قوموں کے طعنے اور تحقیر کا نشانہ بن گیا، مگر ہم پھر بھی ٹس سے مس نہ ہوئے۔ سرائیکیت کا وجود بھی اسی خالی پن کا نتیجہ ہے۔ ہم نے اپنے ہی پنجاب کے جنوبی علاقوں کے ملتانی لہجہ بولنے والوں کو بھی اجنبی سمجھنا شروع کر دیا۔ پھر پشاور، ہزارہ، ہندکو، ڈیرہ اسماعیل خان جیسے علاقوں میں پنجابی بولنے والے بستے ہیں۔ انگریزوں نے 1900 میں ان علاقوں کو پنجاب سے کاٹ کر سرحدی صوبے (موجودہ خیبر پختونخوا) میں شامل کر دیا۔ جب پنجابیوں نے نہ اپنی جغرافیائی حدود کی، نہ لسانی اکائیوں کی حفاظت کی، نہ انہیں اپنی شناخت کا حصہ مانا، تو پھر نئے لہجوں سے نئی زبانیں، قومیں اور صوبے بننا کوئی حیرت کی بات نہیں۔ لاوارث پنجابی گروہ آج بھی اپنی شناخت ڈھونڈتے پھر رہے ہیں، اور دشمن کے پراپیگنڈے سے متاثر ہو کر اپنی ہی قومی پنجابی پہچان چھوڑ کر نئی نئی شناخت بنانے پر لگ گئے۔ پنجاب دشمن عناصر کا اگلا ہدف پنجابی پوٹھوہار کا علاقہ ہے جسے جنہیں سرائیکی کی طرز پر الگ شناخت دے کر پنجاب سے کاٹنے کی کوشش کی بھی گئی اور جاری بھی ہے۔ وہ شاید کامیاب ہو جاتے، لیکن اب دوسری قوموں کو دیکھ کر پنجابیوں میں تھوڑا بہت شعور پیدا ہو رہا ہے، جو اپنی زبان، ثقافت اور دھرتی پر کبھی سمجھوتا نہیں کرتے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ ابھی تک نہ عام پنجابی عوام اور نہ ہی ہمارے سیاست دان اس مسئلے کی گہرائی، اس کے ممکنہ خطرات اور آنے والی نسلوں کے لیے پیدا ہونے والے مسائل کو سمجھتے ہیں۔ پنجابیوں کو اب جاگنا ہوگا اب نہی تو کبھی نہی #Punjab #Punjabi کامران گوندل
4
18
39
482
Muhammad Ahmad retweeted
مجاھد کی زندگی بھی عجیب ہوتی گولیوں بموں میزائلوں اور ڈرونز کی گھن گرج میں شوق شہادت کے جذبات اور فتح کا جذبہ دھول مٹی بھوک پیاس سے بے نیاز جان قربان کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار اللہ کی سلامتی ہو اللہ کے شیروں پر
2
4
34
707
Muhammad Ahmad retweeted
مصیبت زدہ کو دیکھنے کے وقت کی دعا - " اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا " - (جامع الترمذی، الدعوات، باب ماجاء مایقول إذا رأی مبتلی؟ حدیث:3431)
1
3
16
200
Muhammad Ahmad retweeted
اگر پنجاب میں کسی کی شناخت کو سب سے زیادہ نقصان ہواہے تو جھنگوچی یا جٹکی پنجابی کو ہوا ہے جسے اپر پنجاب کے لوگوں نے سرائیکی نام کا لیبل دیا ہے ۔ وسیم پھنور
8
14
3
70
2,036
Muhammad Ahmad retweeted
باپ بیٹے کو پنجاب کی تقسیم ڈاہڈی آئی ہوئی تھی، ہر دوسرے ہفتے رحیم یار خان گھسے ہوتے۔ اب اپنی چھاونی سڑنا شروع ہوئی ہیں تو بانگیں سنیں اب ان کی۔
35
357
7
1,476
11,466
Surah An-Nisa — [4:136]
1
81
287
4,176
Muhammad Ahmad retweeted
افغانستان میں دہشتگرد گروہ موجود ہیں،سربراہ سلامتی کونسل سانیتا پاولیوٹا- افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کی وجہ سے رکن ممالک کو افغانستان سےدہشتگردی کے خطرات کاسامناہے۔داعش خراسان نےافغانستان کےباہر علاقوں پر توجہ کررکھی ہے-تحریک طالبان پاکستان سنگین نوعیت کا خطرہ ہے۔1/2
1
6
15
440
Muhammad Ahmad retweeted
آپ لاکھ اختلاف کر لیں مریم نواز شریف سے مگر ایک بات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی "بیٹیوں کی محافظ" تھی❤️✌️❤️ ۔۔۔
1
10
20
311
Muhammad Ahmad retweeted
آواز ِ دروں —•— اس گلے سڑے بدبودار نظام ِ حکمرانی کو محض چھوٹے صوبے بنا کر درست کرنیکی سوچ ناقابل ِ فہم ھے چھوٹے صوبے بنانا مثبت عمل ھے لیکن پیشگی بنیادی اصلاحات کیے بغیر اسکا کوئ فائدہ نہیں ھو گا سب سے پہلے شفاف نمائیندہ جمہوریت کے تقاضے پورے کریں ، سیاست میں غیر جمہوری مداخلت اور پیسے والوں کی حکمرانی ختم کریں ، تعلیم یافتہ مڈل کلاس کیلئے سیاست کرنیکا راستہ بنائیں ، سول سروس اور عدالتی ریفارمز کریں سیاسی سلطنتیں ختم ھونی چاھئیں مگر ایسا نہ ھو کہ چھوٹی بادشاھتیں قائم کر دی جائیں اور ان پر شہنشاہ ایک ھی رھے ایسے ملک چلے گا نہ آگے بڑھے گا ، عجلت سے گریز مناسب ھو گا ملک میں جاری شدید سیاسی تناؤ ، دھشت گردی ، افلاس کی انتہا ، مفلوج نظام ِ عدل ، متنازعہ پارلیمنٹ اور غیر سیاسی مداخلت کی موجودگی میں ممکن ھے کہ چھوٹے صوبے بنا لیے جائیں لیکن یہ نظام ناپائیدار ھو گا اور نىئ پیچیدگیاں لائیگا ۔۔ ھمارا سب سے بڑا مسئلہ بھوک غربت ناانصافی دھشت گردی بنیادی حقوق کی پامالی ، سیاسی انتقام اور غیر آئینی عوامل کا خاتمہ ھے ، ملک چلانا ھے تو پہلے ان مصائب سے قوم کی جان چھڑائیں !! جلد بازی سے کام لیکر چھوٹے صوبے بنانے کا پراگریسو اقدام متنازعہ نہ بنایا جاۓ ! کیا کوئ قائل کرنیوالا یا ھونیوالا موجود ھے یا نہیں ؟؟
50
11
254
10,332
Muhammad Ahmad retweeted
40 سالہ مبلغ جہيمان بن محمد کے حامیوں کا گروہ اپنے ہمراہ چند بند تابوت بھی لایا تھا، بظاہر نماز فجر کے بعد تابوتوں میں موجود میتوں کی نماز جنازہ ادا کی جانی تھی۔ لیکن جب تابوت کھولے گئے تو اُن کے اندر ہتھیار تھے جو جلد ہی 200 افراد میں تقسیم کر دیے گئے۔ bbc.in/3WV1MbV
20
1
117
22,093
Muhammad Ahmad retweeted
🚨تین وفاقی وزراء کی مل کر پنجاب حکومت کے خلاف محاذ آرائی کی اصل کہانی عظمیٰ بخاری نے تفصیل سے بتا دی ۔۔۔ مخالفین مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں ۔۔
1
11
31
611
Muhammad Ahmad retweeted
Fifty shades of BBZ
4
26
415
Muhammad Ahmad retweeted
🚨علاج کی امید سوات سے لاہور لے آئی، نواز شریف کینسر ہسپتال نے دل جیت لیا نواز شریف کینسر ہسپتال میں او پی ڈی کا آغاز ہوتے ہی خیبرپختونخوا کے شہر سوات سے ایک بیٹا اپنی والدہ کے علاج کے لیے لاہور پہنچ گیا۔ مفت چیک اپ، ٹیسٹ اور ادویات دیکھ کر حیران رہ گیا، شکریہ مریم نواز شریف
1
101
1
294
2,193
Muhammad Ahmad retweeted
فائلیں وقت پر کُھلنی چاہئیں، اگر بلیک میلنگ فائلوں کا مقصد ہو تو رکھنے والے بھی اُتنے ہی بڑے مُجرم ہونگے ۔ چاہے فائلیں جس کی بھی ہوں بر وقت سامنے آنی چاہئیں !!!!!
Replying to @SydJamalShah
سر فائلیں کھلی تو پیپلی تو ۹۰٪ اندر ہونگے
3
3
30
821
Muhammad Ahmad retweeted
اور یہی حقیقت ہے
1
8
314
Muhammad Ahmad retweeted
گورا سچا وعدہ کرتا ہے اور کہتا ہے "میں وعدہ کرتا ہوں" ہم نے جھوٹا وعدہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں "رزق ہتھ چ اے" " روزی دے اڈے تے بیٹھاں" "فلانے دی قسم اے" "رب جان دا اے" گورا اپنی ذات کی گواہی ڈال کر اپنا اعتبار قائم رکھتا ہے، ہم رب اور دنیا کو ڈال کر بھی جھوٹ بولتے ہیں!
2
4
8
389
Recite These After Every Prayer:
14
40
1,558
Muhammad Ahmad retweeted
#OperationSindoor 😭🤣💩👇👇👇🪳🪳🇮🇳💩
India's Rafale count went down from 36 to 32 in reports compiled by Global Aviation Directory. This reinforces the fact that india lost 4 Rafales in the May 7th air war against Pakistan, we also have confirmation of a Mig and Su-30 MKI among the losses. In total, 6 manned indian fighter jets were shot down, with zero Pakistani fighters lost in the air.
1
3
140