
Shia❣️parachinarian 💞patriotic 🇵🇰 #revolutionar✌️ Medical Student 💉💊 Follower of Syed Ali #Khamenai 💟 Waiting for Martyrdom ❣️
Islamabad, Pakistan
Joined September 2021
- Tweets3.8K
- Following281
- Followers374
- Likes4K
Pinned Tweet
ہمارا دشمن بھی نہایت احمق ہے اسے یہ معلوم نہیں کہ شیعہ وہ کام لازمی کرتا ہے جس سے اسے تعصب کی بنیاد پر روکا جائے۔
#سلام_فرماندہ✌️🌹
#سلام_فرماندہ
🥺💔♥️😔وہ معصوم پرندے جو آسمان کے ہو گئے،
کھلنے سے پہلے ہی وطن پر قربان ہو گئے۔
نہ کھیل پائے کھلونوں سے، نہ دیکھی دنیا پوری،
مگر چھوٹی سی عمر میں وہ امر نام ہو گئے۔
118
*وہ شھید جس سے زندہ چیر کر اس کا دل نکال لیا گیا💔*
ایرانی بسیجی مداح حمید رضا رجب زادہ
جسے دو ہفتے پہلے ایران کے آزادی سکوائر سے امریکہ نواز ضد انقلاب کے ایک گروہ نے اغواء کرلیا تھا اور پھر اسکے بعد ایسے تشد*د کرکے شہید کردیا کہ ویڈیو دیکھ کر اور سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں
2
181
اسلام کے رکھ والے اسلام کے ہی دشمن بنے نواسے رسول کی زیارت پر جانے والے مسلمان زائرین پر سعودیہ کی
امریکہ سے مل کر بمباری ثابت کرتی ہے کہ انکا آلِ رسول سے کوئی واسطہ ہی نہیں 😡
🖐مرد اباد امریکہ
🖐مرد اباد اسرائیل
🖐مرد اباد السعود
42
"ایک دور ایسا آئے گا میرا نام لینا آسان نہیں ہوگا
(مولا علی علیہ السلام )
حق کا راستہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتا
مولا علیؑ کی پوری زندگی عدل، سچ اور حق کے لیے تھی مولا علی ع جانتے تھے کہ ایسا وقت ائے گا 🥀❤️
1
27
Muhammad Riza retweeted
اسرائیلی دہشت گردوں نے دعوی کیا ہے کہ رات کو ایرانی تین اعلیٰ شخصیات کو نشانہ بنایا
بسیج کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق۔
سینئر ایرانی اہلکار علی لاریجانی، لیکن یہ ابھی تک کنفرم نہیں ہے
فلسطینی اسلامی جہاد کے رہنما اکرم العجوری یہ بھی ابھی تک کنفرم نہیں ہے
دشمن نے 87 سالہ قائد کو ہم سے چھینا، لیکن خداوند متعال نے اسے جوان کر کے ہمیں واپس دےدیا۔
رہبر انقلاب ❤️
26
تمام تر دھمکیوں، حملات کے باوجود ایران بھر میں شب ضرب امیرالمؤمنین علی علیهالسلام کی مناسبت سے عزاداری جاری
#iran
#شب_ضربت_مولاعلیؑ
5
129
On 19 Ramzanthe conversation between Bibi Zainab (sa) and imam Ali as💔😭
#شب_ضربت_مولاعلیؑ
“روزے کی حالت میں شہید ہوئے، عمر بھر امت کا درد اٹھایا؛ اب یقین ہے کہ امام مہدی خود آپ کے زخموں کا مداوا کریں گے۔”
#Khamenei
3
64
مہدی رسولی
آقا جان آپ تھک گئے ہونگے
آپ جائیں آرام کریں۔
اس انقلاب اور اس پرچم کی بلکل بھی فکر نہ کریں،
*آپ کی ماں حضرت فاطمہ زہرا س کی قسم،*
*آپ کے چچا حضرت عباس ع کی قسم۔*
اس پرچم حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
*خدا گواہ ہے میں آج اپنے اہل خانہ کو الوداع کر کے آیا ہوں۔*
1
32












