
Shia❣️parachinarian 💞patriotic 🇵🇰 #revolutionar✌️ Medical Student 💉💊 Follower of Syed Ali #Khamenai 💟 Waiting for Martyrdom ❣️
Islamabad, Pakistan
Joined September 2021
- Tweets3.8K
- Following281
- Followers374
- Likes4K
Muhammad Riza retweeted
اسرائیلی دہشت گردوں نے دعوی کیا ہے کہ رات کو ایرانی تین اعلیٰ شخصیات کو نشانہ بنایا
بسیج کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق۔
سینئر ایرانی اہلکار علی لاریجانی، لیکن یہ ابھی تک کنفرم نہیں ہے
فلسطینی اسلامی جہاد کے رہنما اکرم العجوری یہ بھی ابھی تک کنفرم نہیں ہے
Muhammad Riza retweeted
✨قطر ائیر بیس پر ایرانی میزائل لگنے کے مناظر
اور ایک پاکستانی بھائی کی دلچسپ کمنٹری ۔
Muhammad Riza retweeted
ریاست نے جنہیں دہشت گرد قراردیا آج وہی سرحدوں پر ڈٹے ہیں
پاک فوج کے شانہ بشانہ بلکہ کئی بار دو قدم آگے اپنی مٹی کا دفاع کررہے ہیں
سلام بر فرزندانِ سرزمینِ شہداء #پاراچنار دلیرانِ لشکرِ #زینبیون
ہمیں الوطنی کے لیے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں
ہماری پہچان ہماری قربانیاں ہیں
مگر ریاست
Muhammad Riza retweeted
الحاج قاسم سلیمانی کی جنگ کے ہر مرحلے میں مقدس مقامات کا دفاع ایک مسلمہ اصول تھا۔ انہیں مسجد الاقصی کا دفاع کرنا تھا کیونکہ مسجد الاقصی پورے عالم اسلام کا مقدس مقام ہے۔ اسی لئے شہید ہنیہ نے انہیں #شہید القدس کہا تھا۔ (رھبر معظم سید علی خامنہ ای)
#قاسم_سليماني #QasemSoleimani
Muhammad Riza retweeted
#بچوں_کو_کیوں_مارا
عمران حکومت بول زرا
بچوں کو کیوں مارا!!!! خونخوار حاکم بول زرا
بچوں کو کیوں مارا!!!! قاتل بیرسٹر بول زرا
#ParachinarCrisis #بچوں_کو_کیوں_مارا #بچوں_کو_کیوں_مارا
Muhammad Riza retweeted
3 ماہ سے محصور #پاراچنار کے حق میں امریکی شہر نیویارک میں احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے تھے۔
پاراچنار میں میڈیسن اور خوراک کی کمی کی وجہ سے اب تک 128 بچے جان بحق ہوئے ہیں
#Parachinar #ParachinarCrisis
Muhammad Riza retweeted
خدا کرے کہ تمھارا بھی کوئی یوسف ہو،
خدا کرے تمہیں اُس کی قمیض تک نہ ملے.
اس برادر کا چار بیٹیوں کے بعد منت سماجت سے بیٹا پیدا ہوا تھا۔ بیماری میں مناسب ادویات نہ ملنے کی وجہ چھوٹا پھول جبر و بربریت کا نظر ہو گیا۔
#Parachinar #ParachinarDharna
Muhammad Riza retweeted
سرمایہ داروں ،جاگیر داروں ،اور چوروں کی پارٹی نام نہاد جمہوریت کا چورن بیچنے والی جماعت پی پی پل پارٹی کو اس ناپاک حرکت کی سزا ملے گی جنہوں نے #کراچی کے غیرت مند مہذب اور پر
امن عوام پر اس درندگی کا ارتکاب کیا ہے
#ParachinarDharna
#ParachinarCrisis
Muhammad Riza retweeted
کراچی دھرنا الرٹ🔴🔴
پاور ہاؤس دھرنا، پولیس سڑکیں کھلوانے پر بہ زد
دھمکیوں کا سلسلہ جاری...
#ParachinarDharna
Muhammad Riza retweeted
The young flower of Rohani family left this brutal world forever. His only sin or crime was that he belonged to #parachinar . During Parachinar siege his parent could save him because of shortage of medicine and nutritional needs.
#SaveParachinar #parachinarundersiege
Muhammad Riza retweeted
شہید کا بیٹا جب بھی اپنی نظر والد کی تصویر پر ڈالتا ہے، دل میں ایک عجب سی تڑپ اور سوال اٹھتا ہے—“کیا تمہارا خواب پورا ہوا؟” وہ جس قوم کے لیے جان دی، اس قوم کی گلیوں میں وہ نظر آتا ہے، مگر اُس کی تقدیر میں کبھی ان گلیوں کا سکون نہیں۔ وہ چاند کی روشنی میں اپنے والد کا چہرہ تلاش کرتا ہے، مگر چاند بھی کبھی مکمل نہیں ہوتا۔ زندگی کی ہر خوشی میں اُس کے اندر ایک گہرے دکھ کا احساس چھپ جاتا ہے، جیسے کوئی خواب تھا جو ادھورا رہ گیا ہو۔اس کے دل میں ایک امید بھی ہے کہ شاید ایک دن وہ خود کو اُس کا وارث محسوس کرے، مگر پھر حقیقت کا پل صدمہ بن کر آتا ہے—“تمہاری میراث تو شہادت ہے، تمہارا رشتہ صرف قربانی سے ہے، نہ کہ زندگی سے۔
#SaveParachinar
#ParachinarUnderSiege
Muhammad Riza retweeted
مرکزی دھرنا نمائش چورنگی سے واضح بیان جاری کر دیا گیا اگر کسی بھی دھرنے کو ہاتھ لگایا تو پورے کا پورا سندھ جام کر دیں گے
واضح رہے حالیہ حکومتی بیان کے مطابق اب دھرنے کو سختی کے ذریعے ختم کیا جائے گا۔
#SaveParachinar
#ParachinarDharna
Muhammad Riza retweeted
آج تکفیریوں نے پشاور سے تعلق رکھنے والے غریب ملنگ کو بھی صدہ میں بےدردی سے شہید کیا۔۔
#govtkpk
@AliAminKhanPTI @barristersaif12
@JusticeYahya30
Muhammad Riza retweeted
اس واقعے کو آج چالیس دن گزر گئے ، کدھر ہے پاکستان ریاست
مجرم ابھی تک کیوں نہیں پکڑے گئے ؟
#SaveParachinar
#SaveParachinar
#ParachinarUnderSiege
Muhammad Riza retweeted
پانچ لاکھ سے اوپر کی آبادی والے علاقے کو امریکہ کے اشارے پر خالی کرانے کا خواب دیکھنا کسی کو بھی مہنگا پڑ سکتا ہے۔
بقاء کی جنگ میں انسان یہ نہیں دیکھتا کہ سامنے والا ہوشیار یہود ہے یا سٹوپڈ مسلمان۔
#ParachinarDharna
#ParachinarCrisis 💔
Muhammad Riza retweeted
ماشاءاللہ سے ملک بھر میں مومنین نے علما قیادت قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی محترم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور قبلہ علامہ جواد نقوی سمیت ماتمی انجمنوں ذاکرین وکلا برادری مختلف سیاسی جماعتوں سمیت بالخصوص جماعت اسلامی پاکستان اور علمائے دیوبند نے بھرپور سپورٹ کیا
Muhammad Riza retweeted
کراچی نمائش چورنگی دھرنے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک
پاراچنار محاصرے کے خلاف ملک بھر دھرنے جاری ہیں۔
#parachinar #ParachinarDharna #ParachinarCrisis
Muhammad Riza retweeted
علامہ حسن ظفر نقوی کا یزیدی فرعونی حکومت سندھ کو زبردست اور لاجواب جواب*
*پارہ چنار کا مسئلہ ہے پارہ چنار میں حل ہوگا یہاں پر کوئی بات نہیں ہوگی پر بہترین جواب*
#ParachinarDharna
Muhammad Riza retweeted
پاراچنار 68 دنوں سے محصور!
دوائیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے 19 بچے انتقال کر گئے
( ہسپتال ذرائع)
#parachinarupdate #SaveParachinar #Parachinar #JDCFoundationPakistan BBC BBC News BBC URDU The New York Times United Nations Human Rights Human Rights Watch























