𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2) header
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2) profile picture

𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗖𝗼𝗼𝗿𝗱𝗶𝗻𝗮𝘁𝗼𝗿 | 𝗝𝗨𝗜 𝗥𝗼𝗵𝗿𝗶 𝗣𝗼𝗹𝗶𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹 & 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗔𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘀𝘁

Sukkur Sindh
Joined October 2019
Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
جہاں کھڑے ہو وہاں رک جاؤ ورنہ ہم سڑکوں پر آئیں گے ہم جیلوں میں آئیں گے تمہارے جیل ختم ہو جائیں گے ہمارے کارکن ختم نہیں ہونگیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا کارکنان سے خطاب
3
21
71
1,379
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
تازہ ترین: قائد جمعیت، رہبر امت، محافظ پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب جمعہ کی خطبہ دینے کے لیے مفتی محمود مرکزی پشاور پہنچ گئے۔ کارکنان کی طرف سے شاندار استقبال ❤️ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
1
4
148
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قائد ❣️
6
24
291
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
تازہ ترین: قائد جمعیت، رہبر امت، محافظ پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب جمعہ کی خطبہ دینے کے لیے مفتی محمود مرکزی پشاور پہنچ گئے۔ کارکنان کی طرف سے شاندار استقبال ❤️ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
16
1
33
410
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قائدِ جمعیت ہماری ریڈ لائن ہیں! ان کی قیادت، عزت اور احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
5
10
88
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
آگر مولانا صاحب کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار میاں نواز شریف صاحب ہوگا فخر جمعیت حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
2
3
20
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے سے پہلے حکمران یہ سوچ لیں کہ سیاسی اختلاف کو دشمنی میں تبدیل کرنے کے نتائج جمہوریت کے لیے کبھی اچھے نہیں ہوتے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
7
65
4
64
697
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کے خلاف کردار کشی ہو یا ان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ، جمعیت علماء اسلام کے کارکن اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہمارا اتحاد ہی ہماری اصل قوت ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
72
4
75
622
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
حکمرانوں کی تمام تر کوششوں کے باوجود مولانا فضل الرحمٰن کا سیاسی مؤقف اپنی جگہ قائم ہے۔ کارکن مرکز کی کال کے منتظر ہیں۔ ان شاء اللہ حق اور جمہوریت کی آواز بلند ہوتی رہے گی۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
75
6
78
856
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
تمام ابابیلوں کی جرأت اور استقامت کو سلام ایک دوسرے کو مضبوط کریں ، ہم نے سرکاری خزانے سے چلنے والے پروپیگنڈے اور بدتہذیبی کا اسی جوش اور جذبے سے مقابلہ کرنا ہے ۔ لہذا فالو ، فالو بیک اور کمنٹس لازمی ہیں۔ ان شاءاللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
13
117
9
148
1,273
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
سینئر قانون دان ، جمعیت علماء اسلام کی توانا آواز سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اپنے فرزند حسن کامران کے ہمراہ قائد محترم کے گھر کے باہر چٹان کی طرح دیگر کارکنان کے ہمراہ موجود ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
126
6
157
1,407
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قومی وسائل پر سوال اٹھانے والوں کو وطن دشمن کہنا بند کرو۔ سوالات کا جواب دلیل سے دو۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
69
3
74
730
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قائدِ جمعیت کے گھر کی ناکہ بندی جمہوری روایات کے منافی ہے۔ اس اقدام کو فوری ختم کیا جائے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
2
61
2
73
772
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
نہ کردار کشی سے مؤقف بدلے گا، نہ دباؤ سے سیاسی عزم کم ہوگا۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
مولانا فضل الرحمٰن قومی حقوق کی بات کرتے ہیں۔ ان کے سوالات کا جواب دیا جائے، راستے نہ روکے جائیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
50
48
575
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
حکومت کا فرض عوام کے حقوق کا تحفظ ہے، سیاسی قیادت کے راستے بند کرنا نہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
The government has also withdrawn security for JUI Secretary General Maulana Abdul Ghafoor Haideri. This political victimisation must stop! #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
47
47
598
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ یکجہتی، جمہوریت کے ساتھ وابستگی اور سیاسی انتقام کے خلاف آواز! #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
مقدمات اور دباؤ کے ذریعے سیاسی کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ آئینی حقوق اور سیاسی آزادیوں کا تحفظ لازم ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
48
44
554
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
معدنیات کے معاملات اور این ایف سی ایوارڈ پر سوال اٹھانا اگر جرم ہے تو پھر پارلیمان میں سوال کرنے کا حق کس کے پاس رہ جائے گا؟ اختلافِ رائے کو وطن دشمنی قرار دینا خطرناک رویہ ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
84
2
94
685