M.Naveed retweeted
﷽🩷
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩷
تمام اہل اسلام کو ، پیارے فالو رز اور دوستوں کو
“عید الفطر مبارک “🌙⭐️🩷
خاص طور پر اُن کو جنہوں نے مجھے عید پر دعائیں نہیں دینے کی زحمت نہیں کی ۔
ہمیشہ سکھی رہیں ، آباد رہیں 🩷
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🩷
M.Naveed retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے "عید مبارک" ہو۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں رکھے گئے ہمارے روزے اور کی گئی تمام عبادات قبول و منظور فرمائے، اور یہ عید ہم سب کے لئیےخوشیوں٬ خوشحالی اور سلامتی کا پیغام لےکر آئے ۔
اللہ تعالی بزرگ و برتر سے عاجزانہ دعا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان مشکلات اور تکالیف کا شکار ہیں ان کی مشکلات کا خاتمہ فرمائے ۔
دعا ہےکہ اللہ تبارک و تعالی پاکستان کو امن٬ سلامتی اور خوشحالی کا گہوارہ بنا دے ۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن۔
*Assalam-o-Alaikum*
Respected,
Wishing you and your family a very *Happy Eid-ul-Fitr*
May Allah shower His countless blessings upon you and your loved ones, and grant you health, happiness, and continued success.
*Eid-ul-Fitr Mubarak!*
❣️💐❣️
Regards,
Muhammad Naveed
M.Naveed retweeted
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک-
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے -❤️
آمین
#EidAlFitr
M.Naveed retweeted
اُن ﷺ کے دامن سے وابستہ میری نجات
اُن ﷺ پہ قربان میری حیات و مَمات۔۔۔!!
میں گُنہگار وہ شافعِ عاصیاں
بے کَسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں.!!
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ
مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾❤️
Good Morning
Happy Monday X creators🌞🌹
M.Naveed retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 53
ترجمہ
پھر ہوا یہ کہ لوگوں نے اپنے دین میں باہم پھوٹ ڈال کر فرقے بنا لیے ۔ ہر گروہ نے اپنے خیال میں جو طریقہ اختیار کرلیا ہے ، اسی پر مگن ہے۔
2
استغفر اللہ ربی
@AFatima_2
M.Naveed retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
Ayat No 53
فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۳﴾
1
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@AFatima_2
M.Naveed retweeted
﷽
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یارب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما
الہی آمین
@AFatima_2
M.Naveed retweeted
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
تو ایسا آدمی قیامت کے دن جنت کی خوشبو نہیں پا سکے گا ۔‘‘
(ابوداؤد : 3664)
M.Naveed retweeted
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جس نے اللہ کی رضا مندی والا علم اس غرض سے حاصل کیا کہ دنیا حاصل کرے
++
M.Naveed retweeted
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔
(مسند احمد : 5711)
M.Naveed retweeted
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ
++
M.Naveed retweeted
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
(صحیح البخاری : 33)
M.Naveed retweeted
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
منافق کی علامتیں تین ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے ، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے ۔
++
M.Naveed retweeted
مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙💙💙
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
M.Naveed retweeted
کبھی کبھی تکلیف ۔۔۔۔۔
پتھر لگنے سے نہیں ہوتی
بلکہ اس بات سے ہوتی ہے
کہ پتھر کس ہاتھ میں تھا
M.Naveed retweeted
﷽🕊️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🕊️
وہ کلمات جن کے پڑھنے سے دعا قبول ہوتی ہے🕊️
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدَ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ🕊️
اے اللّٰہ! بےشک میں تجھ سے (اس وسیلے سے) مانگتا/مانگتی ہوں کہ ساری حمد تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ بہت زیادہ احسان کرنے والا آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا، (اے) جلال اور اکرام والے!🕊️
(مسند احمد،ج:19،12205)
بیشک 🕊️آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🕊️




















