⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa) header
⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa) profile picture

#اسلام_زندہ_آباد #پاکستان_زندہ_آباد خود ساختہ سستی سیلیبریٹیزخود ساختہ دانشوڑ اور فرقہ واریت میں مبتلا کنوویں کے مینڈک دور رہیں

کمینگی کی انتہا پہ😎
Joined October 2019
Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)Photo by ⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa)
کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فِدا۔ دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں ﷺ
5
23
28
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
یہ پین چو گتے چننے والیاں ٹرک والوں سے لفٹ لے کے ایسے ہی جملے رٹیں گی سمجھ نہیں آتی موتر کی دھار ان پہ مارنی ہے یا ان کے لانے والوں پہ
حنیف عباسی نے کہا بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے حسد نہ کر محنت کر انہی بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے یا کراس کر یا برداشت کر مریم صفدر کی محنت کو پہلے کراس کر اگر کراس نہیں ہوتا تو برداشت کر ! مریم اورنگزیب ۔۔۔ بہت عرصے بعد ایسی "علمی تقریر" سنی ہے 👏
1
11

Replying to @Ninj_aa
😂😂😂
1
1
5
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
یہ جرلن کرلن مجھے کہیں کہیں سے عطا طارڑ کا باپ لگ رہا ہے🤔
پاکستانی فوج کےلیے یہ منظر کبھی ناقابلِ تصور تھاکہ ایک کورکمانڈر کوعوام کااعتماد حاصل کرنےکےلیے قسمیں کھانی پڑیں، اب یاد کرو کسی نےکہاتھا کہ اگر یہ لوگ کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسمیں کھائیں گے تو لوگ یقین نہیں کریں گے، اور یقین کریں وہ لمحہ آ چکا ہے،
1
1
2
31

Allah Subhanahu Wa Ta'ala says "پس اے نبیؐ، تم اِس کلام کے جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ہم ایسے طریقہ سے اِن کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ اِن کو خبر بھی نہ ہوگی" (QS. Al-Qalam 68: Verse 44)
1
2
64
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
1
22
1
168
1,138
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
2
87
435
4,096
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یومِ آخرت سے اُمید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللہ کا ذِکر کرتا ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب ، ۲۱﴾
1
134
1
575
5,264
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
یقین جانو کہ روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں ہم نے انہیں زمین کی سجاوٹ کا ذریعہ اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے۔ (سورة الكهف ، ۷)
1
44
286
1,838
بھلا کیا یہ لوگ اللہ کی دی ہوئی ڈھیل (کے انجام) سے بےفکر ہوچکے ہیں ؟ (اگر ایسا ہے) تو (یہ یاد رکھیں کہ) اللہ کی دی ہوئی ڈھیل سے وہی لوگ بےفکر ہو بیٹھتے ہیں جو آخر کار نقصان اٹھانے والے ہوتے ہیں۔ (سورة الأعراف ، ٩٩)
2
78
361
2,644
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
نہیں جیتنے دینا تو نہ صحیح ہم کتے کا بلڈ سیمپل دے کے 50 توپے کے شٹام پیپر پر لندن نکل جائیں گے😏
ویسے اگر ریاست نے اغلی مرتبہ فیصلہ کر لیا کہ ن لیگ کو اغلی وار نہیں جیتنے دینا تو پھر ہم ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں گے کس طرف ہم نے اپنا بھار ڈالنا ہے؟ ڈی جی صاحب سے دوبارہ تھوبڑے پر دائرے لگوا کر سلائيڈیں تو نہیں ناں چلوا لیں گے ہم؟
1
16

اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ سورۃ الاسراء
1
122
453
3,746
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور اللہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے، ﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾
4
145
1
646
6,326
یقین جانو کہ روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں ہم نے انہیں زمین کی سجاوٹ کا ذریعہ اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے۔ (سورة الكهف ، ۷)
1
51
268
1,862
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔ یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔ سورۃ الحدید
75
1
385
3,592
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says وَاِ نَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ "اور بیشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو" (QS. Al-Qalam 68: Verse 4)
1
1
50
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔ اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۱۹-۲۰﴾
6
141
664
6,515
اور تم نہ زمین میں (اللہ کو) عاجز کرسکتے ہو، اور نہ آسمان میں، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے، اور نہ کوئی مددگار۔ (سورة العنكبوت ، ٢٢)
1
91
1
442
2,650