𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45) header
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45) profile picture

۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.

Punjab, Pakistan
Joined August 2021
Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
🚨🚨 بریکنگ نیوز: کنگ ایڈورڈ کالج — DG ISPR ایک خاتون کے ہتھے چڑھ گئے!!! جب DG ISPR وہاں سے واپس جا رہے تھے تو کوریڈور میں ایک خاتون سٹوڈنٹ سے ان کا سامنا ہو گیا۔ اس سٹوڈنٹ نے نقاب پہنا ہوا تھا۔ انہوں نے DG ISPR سے پوچھا: “آپ کے گھر میں بھی ماں، بہن اور بیٹی ہوں گی۔ جو عدت/نکاح کا کیس آپ نے بنوایا تھا، اور پھر آپ کے ڈیپارٹمنٹ (ISI) نے اس پر اتنا گند اچھالا، کیا آپ کو اس پر شرمندگی ہے؟ کیا آپ اس پر معافی مانگتے ہیں؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ وہ غلط نہیں ہوا؟” خاتون سٹوڈنٹ نے مزید کہا: “میں کوئی سیاسی بات نہیں کر رہی۔ میں نہ ہی PTI کی ہوں اور نہ ہی عمران خان کی سپوکسپرسن ہوں۔ میں ایک عورت ہونے کے ناطے یہ بات کر رہی ہوں۔ کیا آپ کو ذرا بھی خیال نہیں آیا؟ آپ کے گھر میں بھی عورتیں ہوں گی۔ یہ آپ نے کیسا کیس بنوایا تھا؟” اس پر DG ISPR نے کہا: “ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔ کیس عدالت میں بنا تھا۔” سٹوڈنٹ نے جواب دیا: “سب کو پتہ ہے کہ آپ کا اس سے لینا دینا ہے یا نہیں۔” پھر انہوں نے اگلا سوال کیا: “اب آپ مولانا فضل الرحمان کے بارے میں بھی ایسی ہی گندی باتیں کر رہے ہیں۔ تو آپ کا اسکرپٹ ہمیشہ ایسی چیزوں پر ہی کیوں ہوتا ہے؟ اس سے تو فوج کے ادارے کو نقصان پہنچتا ہے اور آپ کی عزت میں کمی آتی ہے۔ میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہی ہوں۔” بہر حال DG ISPR کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ وہ کبھی ادھر دیکھتے رہے، کبھی ادھر، اور پھر وہاں سے چل دیے کیونکہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔
10
279
4
1,030
29,198
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨 ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔ سوشل میڈیا فرض سمجھ کر اس پر آواز اٹھائیں
9
330
1
678
5,533
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بڑی ڈویلپمنٹس, پاکستان کی مالی امداد بند کردو,!!!🔥🛑 عبدالرحمن السید کہتے ہیں, کہ ہمیں پاکستان, اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی ۔ کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ۔!! یہ بہت پاپولر سیاستدان کہہ رہا ہے, اور یہ بیانیہ اب آگے بڑھے گا ۔ میر جعفر نے جب یہ سنا ہوگا, تو اس کو تکلیف تو پہنچی ہوگی ۔ کیونکہ پاکستانی یہی چاہتے ہیں, کہ آمریکہ پاکستان میں لا قانونیت, عالمی قوانین کیخلاف ورزی, Freedom Of Speech, اور جمہوریت کیخلاف جو ورزی ہو رہی ہے ۔ اس کے بدلے جو امریکہ سپورٹ دے رہا ہے, یہ سپورٹ دینا بند کردے ۔ ہم ان چور اور ڈاکوؤں سے نمٹ لیں گے ۔ یہ جو عالمی سپورٹ ہے, ہمارے لئے یہ مسئلہ بنی ہوئی ہے ۔, وقار ملک 🔥🚨
18
353
4
1,136
13,322
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
نیا حکمنامہ۔ تمام چینلز پر بندش لگا دی کہ وہ کسی احتجاج یا حادثے یا فائرنگ کی live کوریج نہیں کر سکتے۔ شرمناک۔ میڈیا پر ایک اور وار۔ میڈیا پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے۔
139
3,867
36
8,351
75,786
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اطہر کاظمی کا انکشاف 🔥🔥 کل ایک حکومتی شخصیت سے بات ہو رہی تھی کہ کیا عمران خان صاحب کو بتایا گیا ہے کہ آپ کی KP حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو اسی وقت فوراً بتادیا گیا تھا تاکہ وہ ڈپریشن میں چلے جائیں اور ہمارے ساتھ ڈیل کرنے پر مجبور ہو جائیں لیکن آگے سے عمران خان کی طرف سے جو جواب آیا وہ بہت زیادہ مضبوطی والا تھا۔ عمران خان نے کہا مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا وزیر اعلٰی ڈٹ گیا ہے، اپنے لوگوں کے خون کا سودا نہیں کیا، غیرت کو نہیں بیچا۔ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ یہ لوگ قوم کی نظروں میں گرچکے ہیں۔ اپنے آپ کو مزید کھل کر ننگا کررہے ہیں۔ مجھے حکومت جانے کا کوئی غم نہیں کیونکہ ہم حق پر ہیں۔
60
1,659
10
6,890
167,444
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہونے کے بعد پشاور بی آر ٹی کی 200 بسیں رات کی تاریکی میں پنجاب منتقل کر دی گئی ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پنجاب، گورنر راج سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ دیگر اثاثوں پر بھی قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
127
2,620
63
4,263
127,433
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
اگر پختونخوا میں مزاحمر بڑھی تو یہ آپریشن سرچ لائٹ 0۔2 شروع کردیں گے انکو کوئی پرواہ نہیں ملک ٹوٹے یا قائم رہے انکا اقتدار قائم رہنا چاہیئے
پختونخواہ کی عوام امیدوں پر پورا اترے گی ۔۔ 90فیصد مقبولیت والی حکومت پر ناجائز قبضہ قبول کرلیا تو سب ختم ہو جائیگا ۔۔ بڑی امید ہے پختونخواہ سے پورے ملک میں امید کی کرن پھوٹے گی ۔۔
23
466
2
2,056
19,336
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔ ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔ اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔ امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔ افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
205
5,631
50
15,635
211,430
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز خبر یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے پختون خواہ کے 90 MPAs کو الگ سے کہا ہے ہم اپ کو وزیر اعلی بنائیں گے اور سب سے CVs اکٹھا کیا ہے اس لیے گورنر راج کے بعد پختون خواں میں تحریک انصاف کا گڑھ کے باوجود کوئی لیڈر نہیں نکلا یہ سب اسد قیصر اور گوہر کی نگرانی میں ہوا ہے
20
539
1
2,022
40,482
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
🚨🚨بریکنگ نیوز خالد خورشید کی زندگی انتہائی خطرے میں ہے--- محسن نقوی نے ان کے اوپر تشدد شروع کر دیا ہے بھرپور اواز اٹھائے
38
2,861
9
7,030
39,148
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے ؟ پختونوں کا مال کون لوٹ رہا ہے ؟
638
9,372
190
20,960
309,953
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥 اس وقت سہیل آفریدی ملٹری انٹیلی جنس کے قبضے میں ہیں۔ اسے اغواء کیا گیا ہے۔ انتہائی خطرناک سیل میں اُسے رکھا گیا ہے، بدترین اُس پر تشدد کیا جارہا ہے۔ اگر لوگ نہ نکلے تو ختم کردیا جائے گا۔
58
2,081
15
5,528
89,149
پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں کیونکہ ہمارے لیے عمران خان کی زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے اس وقت پاکستان میں
عمران خان کے بیٹے قاسم خان،، مجھے ہدایت کی گئی ہے کہ میں عوام سے اپیل کروں کہ وہ 27 مارچ کو اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ مجھے ذرائع سے یہ خدشہ سننے میں آیا ہے کہ اس صورتحال کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جیل پر ’’جوابی‘‘ حملہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں میرے والد کو قید رکھا گیا ہے، اور اس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ براہِ کرم انہیں میرے والد کے ساتھ کسی بھی ’’حادثے‘‘ کا بہانہ بنانے کا کوئی موقع نہ دیں، جو احتجاج کے دوران پیش آ سکتا ہے۔
2
379
سمجھ نہیں ارہی کہ یہ جو آج کل بزرگ سیاستدان مرد حر بنے ہوئے ہیں یہ اپنی پوری جوانی کسی کے پیچھے ہاتھ باندھے گزار دیتے ہیں چاہے اس کا فیصلہ ناپسندیدہ کیوں نہ ہو اور اس کا انعام وزارت کی شکل میں اور طاقت کی شکل میں ان کو ملتا بھی ہے لیکن جب ان پر بزرگی وارد ہوتی ہے تو پھر ۔۔۔۔
4
348
وہ اس لیے مراد سعید کے پیچھے پڑ گئے ہیں کیونکہ مراد سعید ان لوگوں میں سے ہیں جو عمران خان کا بیانیہ حقیقی طور پر عوام میں پھیلا رہے ہیں اور یہ بات ان کے لیے ناقابل قبول ہے نہ قابل برداشت ہے
یہ پاگل کتوں کی طرح مراد سعید کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ کیا انکو یہ شک ہے کہ اس بار پی ٹی آئی کو طاقت کا انجیکش مراد سعید نے لگایا ہے اور اسی لئے لانگ مارچ رکنے کا نام نہیں لے رہا؟ آخر کیا خوف ہے سمجھ سے باہر ہے یہ لوگ تو اپنے سائے سے بھی ڈرے ہوئے ہیں youtube.com/live/TyY6AP62o7o…
1
2
227
یہ کبھی نہیں کریں گے کیونکہ اس معاملے میں ان کے ہاتھ بالکل بھی صاف نہیں ہے اور ان کی جو بھی پلاننگ ہے وہ سامنے ا جائے گی
میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨 ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔ سوشل میڈیا اس پر آج بھرپور آواز اٹھائیں
6
441
یہ جو مرضی کہتے رہے عوام اتنی باشعور ہو چکی ہے کہ اس تمام بربادی تباہی خون ریزی کے پیچھے کون ہے
یہ فوج تعینات نہیں ہورہی والا بیانیہ محض اسلئے ہے کہ اس بار قتل و غارت کا الزام فوج پہ نہ آئے لیکن رینجرز اور ایف سی کو ہی عوام کے سامنے کھڑا کیا جارہا ہے اسلئے ایسے عسکری بیانیے سے خود کو محفوظ رکھیں!
2
266
یہ بات یاد رکھیں کہ اس وقت پاکستان دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم ہے اور اس کی 25 کروڑ عوام اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہی ہے اور حیرت انگیز طور پر ٹس سے مس پھر بھی نہیں ہو رہی
1
2
326
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
مریم نواز کہتی ہیں خواتین ریڈ لائن ہیں۔ آج ان کی حکومت نے علیمہ خانم ، ایک بزرگ خاتون ، کو گھر کے باہر سے اغوا کر لیا۔ یہ انصاف نہیں، بزدلی ہے۔ بہن کو قید بھائی کی بات کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اگر خواتین ریڈ لائن ہیں تو علیمہ خانم کو ابھی عدالت میں پیش کرو۔
33
320
1
1,318
8,843
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
لانگ مارچ کا پریشر عمران خان کی بہن علیمہ خان کو اٹھا لیا گیا کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی اطلاع
29
1,056
4
5,259
57,265