
Laughter is the sound of the heart’s ignition. Establishment is the root of all evil. #BanCigs #BanGuns #AbolishPrisons #InterestBasedEcomonyIsTheft
Lichess, Twitter & Reddit
Joined June 2010
- Tweets266K
- Following366
- Followers3.4K
- Likes53.1K
Fazloo foreign agent hai iski dorein hilai ja rahi hain. Seems like Asim munir ka time pura hochuka hai andar se b khichri pak rahi hai.
فوج کا مقابلہ پڑ گیا اپنے ہی ایک بندے سے جسکے پاس پانچ سات ہزار کا جتھہ ہے مولانا نے تین بڑی باتیں ڈائریکٹ عاصم منیر کو للکار کر کیں !
پہلی کہ : کہ “آپکی اخلاقی گراوٹ سے مجھے یہ توقع نہیں تھی کہ حافظ قرآن بھی اس طرح اخلاقی طور پر گرے گا۔ یہ جو محسن نقوی جیسے بچونگڑے بولتے ہیں یہ انکی زبان نہیں۔”
مولانا فصل الرحمن ساری وہ باتیں کر رہے ہیں جسکی وجہ سے عمران خان پر پابندی لگائی گئی۔ کہ انکی بات انکا نام تک نشر نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ ڈائریکٹ عاصم منیر کانام لیتے ہیں ۔
تو آج وہی سب کچھ تو مولانا بھی عاصم منیر کا نام لیکر کہہ دیا
اب ہم دیکھیں گے اس نظام کا اصل میں لاڈلا کون ہے اب ہم دیکھیں گے مولانا کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے ؟!
دوسری کہ :”خیبرپختونخوا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بیرونی طاقتوں کے کہنے پر ہو رہا ہے ۔ فاٹا کا انضمام کے پیچھے سارے تانے بانے مائنز اینڈ منرلز سے جا کر ملتے ہیں۔”
کیا عمران خان بھی یہی نہیں کہتے رہے کہ ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بیرونی طاقتوں کے کہنے پر ہو رہا ہے اسکا ثبوت سائفر بھی سامنے رکھا تھا؟!
مولانا فوج کے اوپر بیرونی سازش کا الزام لگا رہے ہیں کیا اب مولانا کے ساتھ بھی وہ سلوک کیا جاہے گا جو عمران خان کے ساتھ کیا گیا ؟! 200 سے زائد مقدمے قائم کیے گئے غداری کا مقدمہ بنایا گیا ۔ کیا اب مولانا پر بھی یہی مقدمے بنیں گے ؟ یا مولانا لاڈلا ہے ؟!
تیسری کہ : “وجہ دہشتگردی نہیں ہے تم نے آج بھی افغانستان کی وہ راستے بند کیے جہاں سے قانونی تجارت ہو رہی تھی۔ لیکن چوری اور اسمگلنگ کے راستے تو اب بھی کھلے ہیں ۔ یہ سارے علاقے جن میں ایمرجنسی لگائی ہے یہ قبائیلی علاقوں ذخاہر چوری کرنے کا راستہ ہے۔” کیونکہ اسمگلنگ ہو گی تو مال بنے گا ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے لاڈلے مولانا فصل الرحمن کو کیا جواب دیتے ہیں ۔
👇
The empire is dying and it might destroy our region too.
Pakistani establishment, even if they are 1% loyal to this country, should issue a stern warning against the use of nukes.
IRGC ko b double games ati hain Chanda 🤣
Bizarre: Qatari LNG carrier Al Mayeda bound for Pakistan was hit by projectiles near Hormuz hours after Iran reportedly cleared its transit. IRGC denies involvement. Investigations point to a possible rogue actor inside the system. These unclaimed “black” attacks on energy shipping are now complicating mediation, supply chains, and any fragile de-escalation. Intel and maritime security still looking.
Opinionless Spirit retweeted
This Jobless boxer @amirkingkhan met Asim Khinzir, Promoted Pakistan Army’s Uniform, Got Honorary Army Captain Badge.
Now he’s Crying !!!
Lol
One of the main reason why oversea investors don't invest in Pakistan
@OfficialDGISPR @GovtofPakistan
Opinionless Spirit retweeted
ضرب ايران بالنووي ☢️ و كيفية حركة الرياح و اين سيتجه العصف النووي و رد ايران
تحليل منقول
Opinionless Spirit retweeted
منابع عمومی کشور متعلق به همه مردم است، اما در شرایط دشوار امروز، عدالت ایجاب میکند توجه دولت بیش از همه معطوف به خانوارهای محروم، کمدرآمد و آسیبپذیر باشد. اولویت با کسانی است که در زندگی روزمره نیاز بیشتری دارند.
هیچکس نباید در تأمین نیازهای اساسی زندگی تنها بماند.
Opinionless Spirit retweeted
"Two intelligent people cannot fall in love; true love needs one idiot."
~ Fyodor Dostoevsky

































