Pinned Tweet
وڈیرے کے بیٹے، نواسے اور پوتے بلاول کو 32 سال عمر میں پہلی نوکری ہی پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملی ہے
تو اس موقع پر میں اپنی پروفیشنل زندگی کے بارے کچھ لکھنا چاہتا ہوں، امید ہے آپ پڑھنا پسند کریں گے۔
بیماری کے سبب 2 سال کی تاخیر سے 2014 میں ماسٹرز مکمل ہوا تو نوکری کی فکر
(جاری)
Obaid Bhatti retweeted
کچھ باتیں اصول کی ہوتی ہیں!
گھر کے دکھ گھر میں رہیں تو اچھا ہے، مگر جامی صاحب اور بوبک صاحب کی جاری بحث نے آج یہ پردہ اٹھانے پر مجبور کر دیا۔
میری والدہ بریسٹ کینسر کی سٹیج تھری سے نبرد آزما ہیں! شوکت خانم محدود وسائل میں ترجیح ان مریضوں کو دیتا ہے جن کے ٹھیک ہونے کا امکان زیادہ ہو۔ والدہ کی عمر زیادہ ہے اور کینسر تیسری سٹیج پر ہے، اس لیے وہ اس ترجیح میں نہیں آتیں۔
وہاں سفارش چلتی ہی نہیں، یہ سب جانتے پیں سو علاج کا خرچ میں خود اٹھا رہا ہوں، اور علاج وہیں جاری ہے۔
شوکت خانم کا میرٹ میرے حق میں نہیں گیا، پھر بھی میں کہتا ہوں کہ وہاں جیسے میرٹ چلتا ہے ٹھیک چل رہا ہے کہ میں پچھلے دو سال سے اسکا شاہد ہوں!
ایسا ہی ہے؟
جامی کی والدہ کا علاج بھی کینسر کی اسی سٹیج پر، اسی ہسپتال میں، میری والدہ سے پہلے شروع ہوا اور میری والدہ کے کینسر کے علاج میں رہنمائی کرنے میں جامی اگر اپنے تجربات شیئر نہ کرتا یا گائڈ نہ کرتا تو میری پریشانی چار گنا ہوتی، آج کی مقابلے!
(آپ سے گزارش ہے کہ ہماری ماؤں کی کامل صحت کے لیے دعا بھی کیجے)
خیر یہاں تک بات کلیئر ہے ناں جی؟
اب ڈیجیٹل میڈیا پر جو ٹارگٹڈ مہم چل رہی ہے آجکل کہ فلاں کا شوکت خانم میں علاج نہیں ہوا، اس وجہ دے یا اس بکواس ریزن کے باعث، تو کیا آپکو نظر نہیں آ رہا کہ ایسی گھٹیا کیمپین اُن مخصوص اکاؤنٹس سے چل رہی ہے جنہیں مسئلہ عمران خان سے ہے، اور نقصان ہسپتال کی ساکھ کو پہنچ رہے ہیں۔
بات یوں ہے کہ یہ ادارہ لوگوں کے چندے پر چلتا ہے، اور چندہ اعتماد پر۔ اعتماد کمزور ہوا تو اس کا اثر سیدھا ان مریضوں پر پڑے گا جن کا علاج اسی چندے سے ہوتا ہے اور باوجودکہ میں پیسے دے کر علاج کروا رہا ہوں مگر جانتا ہوں یہ کہ شوکت خانم ٹرسٹ کتنی بڑی نعمت ہے لاکھوں لوگوں کے لیے!
ایسے وقت میں یہ بحث کہ پوڈکاسٹ میں نام کیوں نہیں لیا، یا تھمب نیل پر نام تھا تو اندر ذکر کیوں نہیں ہوا، کیا مبتذل موضوع ہے!
جب شوکت خانم جیسے ادارے پر باقاعدہ یلغار ہو رہی ہو تو توجہ وہاں ہونی چاہیے یا ایسے مدعوں پر؟
یہ بحث غلط وقت پر، غلط جگہ کھلی ہوئی ہے! خدارا پہلے ادارے کی ساکھ کا دفاع کریں۔ باقی باتیں ہوتی رہیں گی!
کچھ باتیں اصول کی ہوتی ہیں!
بالکل! آپ درست فرما رہے ہیں۔ آپ سے کوئی شکوہ باقی نہیں رہا۔ آپ بھر پور مہم جاری رکھیں۔ اللہ مزید اجر دے گا کیونکہ آپ نے جو ذمہ داری اٹھائی اس کا نتیجہ کار خیر میں بدل رہا ھے۔
دیکھنے والوں نے کیسا محسوس کیا ؟ انکے جذبات کیا تھے؟ اس گفتگو کے نیچے ۹۹ فیصد تبصرے کچھ ایسے ہی تھے جس کا ثبوت یہاں شئیر کر رہا ہوں۔
یہ تبصرہ آج کیا کسی دیکھنے والے نے۔ اس شخص کا رابطہ متعلقہ ذمہ داران سے کروانے کی سعادت اسی خاکسار کو نصیب ہو رہی ھے۔
آن ریکارڈ کہہ رہا ہوں کہ ڈاکٹر فیصل آپ کے بے ہودہ پراپیگنڈہ کا جواب ریکارڈ کروانے کو تیار تھے۔ اسی خاکسار نے منع کیا کہ قبلہ یہ کار خیر ھے دیکھنے والے اس کا حصہ بننا چاہ رہے ہیں خوامخواہ کا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں۔
یقین نہ آئے تو اسپتال کے ایک منتظم آپ کی تسلی کروانے کیلئے چوبیس گھنٹے موجود ہیں۔
مولا کریم آپ کے حال پر رحم فرمائے۔ اسلام علیکم!
Obaid Bhatti retweeted
ایک سیاسی ورکر کتنا ظلم سہہ سکتا ہے؟ شایان بشیر جیسے سیاسی ورکرز سے اس طرح کا بیان لینے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیکھیے کہ بجائے یہ بات کرتے کہ ان کے ایک عہدیدار کو اس طرح کا بیان دینے پر کیوں مجبور کیا گیا؟
انہوں نے فورا تنظیم سے نکال کر نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جیسے بہت بڑا کارنامہ کیا ہو، شایان بشیر کو گرفتار کرنے والوں سے زیادہ شرمناک کام تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شایان بشیر کی گرفتاری کے دوران مکمل خاموشی رکھی ، اس کی رہائی کے لیے کوئی آواز نہ اٹھائی، لیکن جب شایان نے مجبور ہو کر علیحدگی کا بیان دیا تو تحریک تحفظ آئین پاکستان ایکٹیو ہو گئی
بہرحال اس طرح کے بیان کے باوجود شایان بشیر کا احترام برقرار رہے گا، سلامت رہیں شایان 🤲
Obaid Bhatti retweeted
آج کل صحافت کی نئی تعریف کے مطابق اگر آپ ظلم کے خلاف بات کریں ،آئین ،جمہوریت ،قانون ، شفاف انتخاب، کی بات کریں،موجودہ حکومتی بندوبست پر تنقید کریں، تو آپ پی ٹی آئی کے صحافی ہیں ۔
Obaid Bhatti retweeted
One of the most brutal scenes ever leaked.
Those Palestinians who remained alive are crammed together like a herd, raising their ID cards and white handkerchiefs with trembling hands, men and women, frail elderly, and infants in their mothers' arms, waiting for a fate they do not know.
Then the sorting begins, whoever is arrested is led away into the unknown, whoever is executed falls before the eyes of his family, and whoever remains is expelled to walk on foot, leaving everything behind, even those he loves.
And after a time not long after, the survivors try to return to their homes,
but they find no homes, only rubble, and soldiers shooting at anyone who comes near.
This is not a horror movie, this is what Palestinians in Gaza are living through.
فارورڈڈ ایز ریسیو والی نوکری میں اینکر شہزاد اقبال کا اضافہ۔۔۔۔
بھیجی گئی ہدایات چھپوانے کے بعد پروگرام میں بھی "باخبر" ذرائع کی نوکری کرنی پڑی۔
کیسا قحط الرجال ہے۔
Obaid Bhatti retweeted
Greg Chappell: Imran Khan was so strong on the field — now he needs our help
Australia great on why he brought together 14 Test captains to back his ailing friend in prison and how Sandpapergate has echoes of the infamous underarm row of 1981
By @Athersmike ⬇️
thetimes.com/sport/cricket/a…
Obaid Bhatti retweeted
You are shameless - yes we are a giving society bec oppression is given in abundant doses & injustice is increasingly doled out rapidly by our courts. But u don’t see any of this thru your self projection blinkers!
Excited to be days away from publication of “PAKISTAN: A Giving Society”: commissioned by @PCPOfficials and published by @ameenasaiyid at @LightstoneP. A comprehensive analysis of how much Pakistanis give to Pakistanis - by households, corporates, small traders, HNWIs, diasporas.
آج تک کسی نے سوال نہیں کیا کہ جب ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا تھا تو اسکو رات و رات قاضی نے کیوں اٹھایا ؟ کوئی ایمرجنسی نہیں تھی پارٹی الیکشن کا کیس تھا ایسے کیسز کی سپریم کورٹ میں باری آتے کئی سال لگ جاتے ہیں لیکن یہاں قاضی نے ایک دن میں کیس بھی اٹھایا اور ایک دن بھی فیصلہ بھی دیا
شہبازشریف عمران خان کی حکومت میں کہتا تھا ہمیں عمران خان جیسی سپورٹ مل جاتی تو پاکستان کو امریکہ بنا دیتے اب خود ہی کہہ رہا کہ آج تک ایسی سپورٹ کسی کو نہیں ملی اور ملک کی صورتحال سب کے سامنے ہے
بلند ترین غربت بلند ترین بے روزگاری دہشتگردی عروج پر صفر گروتھ صفر سرمایہ کاری
Obaid Bhatti retweeted
تھکے ہارے نحیف وفاقی وزیر رانا تنویر کا عوامی مسائل سننے کا انداز ملاحظہ ہو
جبکہ یہی رانا تنویر آج سے کچھ دن بعد چاک و چوبند ہو کر “دورہ پرتگال” کرنے والے ہیں
@KhawajaMAsif زرا ہوشیار رہیں کیونکہ رانا تنویر پرتگال کچھ زیادہ آرہے آج کل
Obaid Bhatti retweeted
-ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا -
”پہلے وہ آئے“
-پہلے وہ انتخابات کے نتائج کے لیے آئے،
تم خاموش رہے،
کیونکہ تمہیں عوامی حمایت نہیں، طاقتوروں کی حمایت درکار تھی۔
-پھر وہ صحافت کے لیے آئے،
تم نے پیکا ایکٹ کی حمایت کی،
کیونکہ سچ تمہارے لیے تکلیف دہ تھا۔
-پھر وہ سپریم کورٹ کے لیے آئے،
تم نے کہا ہمیں وفاقی آئینی عدالت چاہیے،
کیونکہ تمہیں مرضی کے فیصلے چاہیے تھے۔
-پھر وہ مخصوص نشستوں کے لیے آئے،
تم نے نظر ثانی اپیل دائر کی،
کیونکہ تمہیں ہر صورت کسی کا حق غصب کرنا تھا۔
-پھر وہ منتخب حکومت کے لیے آئے،
تم نے فوری گورنر راج کی حمایت کی،
کیونکہ تمہیں جمہوریت نہیں، اقتدار پسند تھا۔
-پھر وہ آئین کے لیے آئے،
تم آئین کے مقابل کھڑے ہوئے،
کیونکہ تمہیں اپنے پیاروں کے لیے تاحیات استثنیٰ چاہیے تھا۔
-پھر وہ صوبوں کے لیے آئے،
تم نے مزید صوبوں کی حمایت کی،
کیونکہ اس میں سندھ نہیں تھا۔
-اب وہ تمہاری راجدھانی کے لیے آئے،
تمہاری چیخ و پکار کے باوجود،
کوئی تمہارے ساتھ نہیں۔
کیونکہ نا اصل آئین بچا ، ناعوام کی آزادانہ رائے ، نا سچ کا ساتھ دینے والے صحافی، نا انصاف و قانون پسند جج اور نا ہی آزاد عدالتیں
تم نے اپنے ہاتھوں ان کی قبریں کھودیں
اب لاشوں سے مدد کی امید کیسی؟
(اس نظم کا مرکزی خیال فوجی سے پادری سے شاعر تک کا سفر طے کرنے والے مارٹن نیمولر کی نظم First they came سے لیا گیا ہے ۔ جس نے ظلم اور جبر کی حکومت کی حمایت کے بعد جب بچھتاوے اور اعتراف کے روپ میں بغاوت کا لبادہ اوڑھا تب تک بہت دیر ہو چکی تھی )
Obaid Bhatti retweeted
A genocide isn’t just direct killing. It’s also the indirect killing of starvation and death by neglect and displacement. It’s the indirect killing of children by cold and harsh elements. This is part of every genocide.
reuters.com/business/environ…
Obaid Bhatti retweeted
اب آزاد ڈیجیٹل کی ان باتوں پر کون یقین کرے۔ بلاول کو جب وزیرخارجہ بنایا جارہا تھا تب کرپشن، اومنی گروپ انور مجید یاد نہیں تھے؟ بلاول جب تک “رائٹ سائیڈ” پر تھے کرپٹ نہیں تھے، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں پر تنقید کرتےہی آزاد ڈیجیٹل کو پیپلزپارٹی کی کرپشن یاد آگئی۔ کوئی کیوں یقین کرےگا؟
🚨🚨 بلاول بھٹو جس گاڑی میں تشریف لائے وہ بلاول بھٹو کی اپنی نہیں بلکہ اومنی گروپ کی گاڑی تھی، جس پر کروڑوں نہیں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ انور مجید وہ شخص ہے جو زرداری کے فرنٹ مین کے طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP
Obaid Bhatti retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
Obaid Bhatti retweeted
BREAKING — Democrats just nominated Hakeem Jeffries to be Speaker of the House.
Jeffries has said the US “will stand with Israel forever” and parroted a quote from segregationist George Wallace to express his support for Israel: “Israel today, Israel tomorrow, Israel forever.”
Obaid Bhatti retweeted
Dollar stayed around 104 between 2014-17, claims Nawaz Sharif
But as per official data, the SBP poured $20.7 billion into the inter-bank market during this period, the highest amount of money the central bank injected into the inter-bank market from October 2016 to June 2019 – the period when there was no IMF programme in Pakistan. @MiftahIsmail once also hinted about this.





























