
we are working for the betterment of Pakistan https://xitter.gq/t.co/0Vye3YbWAT @TM__SOW
Sindh, Pakistan
Joined January 2020
- Tweets19K
- Following4.9K
- Followers4.9K
- Likes256K
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
کشمیری عظیم قوم ہے،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،اگر آپ اس کو شہ رگ کہتے ہیں تو شہ رگ پر حملے بند ہونے چاہیے،ایم پی اے تنویر اسلم راجہ
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
مائی لارڈ ۔! صوبے کا منتخب وزیر اعلی لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ ۔! صوبائی صدر لاپتہ ہے ۔۔
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!گورنر راج عوامی مینڈیٹ کی توہین ہوئی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
مائی لارڈ۔!ایمرجنسی کا نفاذ غیر آئینی ہے
درخواست غیر موثر 🚮
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
چھوٹے بچے کی مہران بھائی سے گفتگو اگر آپ سن لیں تو سمجھ آ جائے گا کہ کشمیری پانچ ماہ سے اپنے مؤقف پر کیوں ڈٹے ہوئے ہیں۔ مزاحمت صرف بڑوں کے لہجوں میں نہیں، کشمیر کے بچے بچے کی سوچ اور شعور میں بھی رچی بسی ہے۔
#RightsMovementAJK
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
یہ بہادر شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1192 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے 💔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
آج فورٹ منرو کے پارک میں گاڑی کھڑی کی
ایک بندہ بھاگتا ہوا آیا۔۔ہم نے سوچا پارکنگ کی فیس کا کہے گااس نے کہا
"آپ کی گاڑی کا نمبر 804 ہے آپ کی پارکنگ فری ہے۔
اور کوئی خدمت ہو تو بتائیں"
آنکھوں میں آنسو آگئے سچ میں۔عمران خان کو کتنا چاہا گیا ہے اور ہم چاہنے والے کچھ نہیں کر سکے😪
آج فورٹ منرو کے پارک میں گاڑی کھڑی کی
ایک بندہ بھاگتا ہوا آیا۔۔ہم نے سوچا پارکنگ کی فیس کا کہے گااس نے کہا
"آپ کی گاڑی کا نمبر 804 ہے آپ کی پارکنگ فری ہے۔
اور کوئی خدمت ہو تو بتائیں"
آنکھوں میں آنسو آگئے سچ میں۔عمران خان کو کتنا چاہا گیا ہے اور ہم چاہنے والے کچھ نہیں کر سکے😪
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
بیٹا اپنے والد کے نقش قدم پر چل پڑے!!
قاسم خان پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
پاکستان میں لوگو کے بولنے ہر پابندی ہے, اگر کوئی بولتا ہے اسکو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے!!
کسی کو پر آمن احتجاج کی بھی اجازت نہیں!
پاکستان میں مارشل لاء نافذ ہے!!
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
سہیل آفریدی زندہ باد
پشاور میں پہلے عمران خان اور اب سہیل آفریدی زندہ باد کے نعرے!!
گورنر کنڈی کے سامنے نعرے بازی
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
ن لیگ اقتدار کے نشے میں اندھی ہوچکی ہے اور پیپلز پارٹی کی بھی یہی حالت ہے لیکن میں ایک بار پھر کہتا ہوں یہ جرنیل آپکی مدد سے جتنا آگے بڑھ گئے ہیں اگلی باری میں یہ آپ دونوں کو کھا جائیں گے اگر ملک اور جمہوریت کیلئے نہ سہی اپنے لئے ہی اس عفریت کیخلاف ایک ہوجاؤ ورنہ مٹا دیئے جاؤ گے
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
معطل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کو ضلعی انتظامیہ کے Detention آرڈر کے تحت پولیس نے گرفتار کیا تھا، مگر گورنر راج سے پہلے جن ایم پی ایز اور وزراء کی گرفتاری کی ویڈیوز سامنے آئی تھیں انہیں پولیس نے گرفتار نہیں کیا، آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
مفتی محمود مرکز کی بجلی بند کردی گئی ہے۔
آج رات آپریشن کی تیاریاں ہے۔
یہ بلکل لال مسجد ثابت ہوگا۔
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
سہیل آفریدی زندہ باد
پشاور میں پہلے عمران خان اور اب سہیل آفریدی زندہ باد کے نعرے!!
گورنر کنڈی کے سامنے نعرے بازی
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
90 نیوز کی اینکر رابعہ احسن نے 3 گھنٹے پہلے ویلاگ اپلوڈ کیا اور اس کے تھوڑی دیر بعد اپنے گھر میں مردہ حالت میں ملی
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
مریم نواز اسکینڈل! صحافی شاہد متیلا نےسارے حقائق سے پردہ اٹھا کر پورا پول کھول دیا عمران ریاض نے بھی تفصیلات بیان کر دی معاملہ توجہ طلب ہے !














