میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001) header
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001) profile picture

Clothes & Apparel

Lahore & Islamabad & Karachi
Joined February 2023
Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)Photo by میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی (@PMLN_001)
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
آپ آخر ایسی ٹویٹس کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کبھی کہتے ہیں میٹنگ اندر ہوئی، کبھی باہر، کبھی اراکینِ اسمبلی کو پانچ منٹ دیے گئے، کبھی میٹنگ کے دورانیے پر سوال اٹھاتے ہیں اور کبھی اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو موضوع بنا لیتے ہیں۔ کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ ٹوئٹر پر اس طرح کی ٹویٹس کرنے سے کوئی شخص آپ کو مستند خبر دے گا کہ میٹنگ کتنی دیر جاری رہی، اس میں کیا ہوا اور کیا گفتگو ہوئی؟ ظاہر ہے ایسا نہیں ہے۔ اس سے تو یہی تاثر ملتا ہے کہ مقصد صرف اور صرف سنسنی پھیلانا ہے۔ بھائی، یہ سب آپ کو زیب نہیں دیتا۔
حیرانگی کی بات ہے کہ ملک احمد خان صاحب کے ساتھ دو روز قبل ملاقات کے دوران بھی محترمہ مریم نواز صاحبہ اور پرویز رشید صاحب کا لباس یہی تھا، دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ ملاقات کی آج صحافیوں کی طرف سے اپ لوڈ کردہ ویڈیو میں بھی دونوں کا لباس ایک ہی جیسا ہے۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے کیلئے پانچ پانچ منٹ کی متعدد ملاقاتیں ریکارڈ کر کے رکھ لی ہیں اور آہستہ آہستہ جاری ہو رہی ہیں۔۔
3
15
1
23
595
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
چنیوٹ میں 2 سو 61 ملین میٹرک ٹن لوہا موجود ہے جس کی تصدیق جرمن اور چینی کنسلٹنٹس نے کی ہے۔ زمین ایکوائر کر لی گئی ہے اور سٹیل مل لگانے یا خام مال نکال کر بیچنے سمیت 3 سے 4 آپشنز زیر غور ہیں۔ ایف ایف سی نے بھی بڑی سٹیل مل لگانے کی تجویز دی ہے جو 40 سال تک پورے پنجاب کو سٹیل فراہم کر سکتی ہے۔ سردار شیر علی گورچانی، وزیرِ معدنیات پنجاب
4
5
234
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
Not just a stakeholder, perhaps the biggest beneficiary. You need to have some cheek to be the biggest beneficiary and a critic of the system at the same time. RANK OPPORTUNISM
This was an excellent answer by @BBhuttoZardari with @asmashirazi 👏
27
84
8
267
8,906
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
بلاول بھٹو نے گزشتہ رات انٹرویوز میں اپنی باتوں کی وضاحت پیش کرنے کی کوشش کی۔شاہزیب خانزادہ کے ساتھ انٹرویو میں بلاول اپنا لہجہ کچھ سخت کرنے پر مجبور ہوئے۔کچھ باتوں کا دفاع بلاول کیلیے ممکن نہیں ہے۔حقائق جو کہانی بیان کر رہے ہیں کہ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے تو پنجاب کے مقابلے میں پیپلز پارٹی والے ان کے قریب بھی نہیں آتے ہیں۔حقائق کو جھٹلانا ناممکن ہے۔ بلاول اپنی تقریر والی باتوں کا دفاع نہیں کر سکے جو انہوں نے عمران خان کو سیاسی قیدی کہا جو مخصوص نشستوں پر بات کی اس کا دفاع بلاول کے پاس نہیں تھا۔
3
46
189
2,910
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات نے متوسط طبقے، طالبات اور عام شہریوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی کی بنیاد رکھی ہے۔ دھی رانی پروگرام، لیپ ٹاپ اسکیم، الیکٹرک بائیکس، ہونہار اسکالرشپ اور دستک ایپ جیسے منصوبے نہ صرف تعلیم، خودمختاری اور سہولتوں کے نئے مواقع فراہم کر رہے ہیں بلکہ عوامی مسائل کے حل کو بھی آسان بنا رہے ہیں۔ پنجاب بھر میں جاری یہ فلاحی اقدامات عوامی خدمت اور بہتر مستقبل کی جانب ایک قابلِ تحسین پیش رفت ہیں۔
1
4
7
470
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
پیپلزپارٹی کے ایک بہت ہی قریب سمجھے جانے والے صحافی دوست نے بتایا کہ صدر زرداری استعفی دے کر سندھ واپس جا سکتے ہیں، وہ وہاں آرام سے بیٹھ کے سیاست کریں گے، عرض کیا اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ انہیں سندھ میں کوئی آرام سے بیٹھ کے سیاست کرنے دے گا؟ "ستھرا سندھ" کے صفائی کے نام پر وصول کی گئی رقم اب چھ سو ارب سے زائد ہو چکی ہے، کیا سندھ میں کوئی صفائی کام ہوتا نظرآیا ؟ تب سے ناراض بیٹھے ہیں منہ بسور کے 🤣🤣🤣🤣
60
466
8
1,826
26,874
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سی ایم سولر پینل سکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری، مستحق خاندانوں کو ریلیف دینے کے لیے سکیم کا دائرہ 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا فیصلہ۔ چولستان میں 5 ہزار سولر پینلز کی فراہمی کے پائلٹ منصوبے اور 40 مقامات پر واٹر سپلائی سکیموں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی بھی منظوری۔ سالڈ ویسٹ سے توانائی اور بائیو فیول کی تیاری کے منصوبوں پر بھی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
2
67
2
137
2,373
واہ صحافی صاحب، اگر موازنہ پنجاب سے نئیں کرنا تھا تو پھر بھوٹان سے کرنا تھا۔ بلاول اور اسکی جماعت کے لوگ چوبیس گھنٹے پنجاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ اگر بلاول کو کسی نے آئینہ دکھایا تو آپ کیوں برا مان گئے @IamHaiderSN
In the interview with Bilawal Bhutto, Shahzeb came across more as a spokesperson for the Punjab govt than a news anchor, as his constant comparisons to Punjab exposed a clear agenda. In contrast, Waseem Badami’s questioning was grounded in reality and professional journalistic standards, demonstrating that even when disagreeing, one should act as a journalist rather than a political partisan. Shahzeb's conversational style was quite disappointing tbh. @BBhuttoZardari @shazbkhanzdaGEO
49
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
سندھ پر قبضہ اور کنٹرول ختم ہونے کا خوف بلاول کا اصل مسئلہ ،18 سال سے سندھ پر برسراقتدار کارکردگی صفر #بلو_رانی_پھنس_گئی #alepier
2
5
7
1,544
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
کوئ شک نہیں بلاول کی سب باتیں درست ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے بہت محاز کھولے ہوئے ہیں اور اب وہ ہم سے لڑنا چاہتے ہیں لیکن یاد رکھیں کہ آپ سے لڑائ دہشت گردی کرنے پر نہیں بلکہ سندھ کی ترقی روکنے پر ہوگی اب کراچی کو مزید بھٹو کی روح کی آوارہ گردی کے لیے بےیارومددگار نہیں چھوڑا جاسکتا
7
24
103
1,392
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
APTMA Press Release | 19 November 2026 APTMA and Government discuss key structural reforms to boost Pakistan’s textile exports, with the potential to unlock an additional US$3 billion in exports annually in the immediate term and up to US$10 billion over the next three to five years. The official press release outlines key policy proposals and discussions on energy, taxation, customs, GSP+, export financing and international market expansion. #APTMA #PakistanTextiles #ExportLedGrowth
2
4
1
8
953
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
بلاول صاحب پنجاب کو طعنہ دے رہے ہیں کہ پنجاب کو زیادہ ملتا ہے، ن لیگ صرف لاہور پر خرچ کرتی ہے۔ ارے بھائی پہلے اپنے سندھ کا حال تو دیکھ لو! پنجاب میں لاہور کے ساتھ ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی، بہاولپور، سب چمک رہے ہیں، اور سندھ میں کراچی کے علاوہ کوئی شہر ہے ہی نہیں؟ کراچی کی یونیورسٹی روڈ 17 سال سے نہیں بن سکی، پانی کے لیے ٹینکر مافیا سے لوگ پانی خرید رہے ہیں، آپ کا میئر خود کہہ رہا ہے ہم دفاع نہیں کر سکتے۔ اور پھر کہتے ہو سندھ میں بہت کام ہوا ہے؟ اصل بات یہ ہے: پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز دن رات کام کر رہی ہیں، اس لیے جلن ہو رہی ہے۔ سندھ میں 17 سال حکومت کر کے ایک سڑک نہیں بن سکی، ایک شہر کو پانی نہیں دے سکے، اور آ کر پنجاب کو لیکچر دے رہے ہو؟ بلاول صاحب، پہلے کراچی کی یونیورسٹی روڈ بنا لو، پھر لاہور پر بات کرنا۔ پنجاب کو بھول جائیں والا فارمولا نہیں چلے گا، پنجاب پورا پاکستان ہے۔ سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کرنے والو، پہلے اپنے صوبے کو سنبھالو، پھر دوسروں پر انگلی اٹھاؤ۔
7
10
440
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
شاہزیب ـ پنجاب میں 43 شہروں میں سیف ستی لگ چکا ہے کراچی میں اب تک کیوں نہیں لگ سکا ہے ؟ میں سیٹ بیلٹ لگائے بغیر نکلتا ہوں مجھے کیمرے سے جرمانہ ہو جاتا ہے موصوف کو سیف سٹی اور ٹریفک سگنل پر لگے کیمرے میں فرق ہی نہیں پتہ ہے پندرہ سال بعد بھی ان کے پاس رونے کے سوا جواب نہیں
11
313
4
819
18,261
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
چیئرمین پیپلز پارٹی سے لیکر بے نظیر انکم سپورٹ فنڈڈ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا ان سوالوں کا۔۔۔ یئیں یئیں بھٹو ان باتوں سے بھاگ جائے گا۔ رؤف کلاسرا پپلوں کے اندر وڑ کے پھٹ گیا ہے
3
20
54
1,062
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
🚨 بلاول بھٹو آج تو 27ویں آئینی ترمیم میں کیڑے نکال رہے ہیں لیکن جب یہ ترمیم پاس کروانی تھی تو اس وقت اس چوری شدہ منڈیٹ پر اپنے والد صاحب صدر زرداری کو تاحیات استثناء دلوائی اور ماضی کے سارے گناہ کرپشن معاف کروا لیے سی ای او آزاد ڈیجیٹل @MusawarAbbasi01
1
7
9
127
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
سیاست میں دعوے کرنااتنامشکل نہیں جتناان پرعمل کرنامشکل ہوتاہے بلاول نےبیانات تودےدیےاب ان پرعمل کریں یہی ان کا امتحان ہے بلاول نےسیاست میں کافی وقت ضائع کیاہےکیونکہ جہاں اسٹینڈ لیناتھانہیں لیااگروہ آج سےخوداحتسابی شروع کریں توسیاست میں نئی شروعات ہوسکتی ہےلیکن @AmirMateen2 @Rana_Atif101 #BilawalBhuttoZardari #BilawalIsNationalHero #BilawalForPakistan #BilawalTheTrueStatesman #ppp #BilawalBhutto #بلاول_پاکستان_کی_آواز #MohsinNaqvi
39
43
690
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
ذلالت پرو میکس۔
22
285
16
869
71,234
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی retweeted
پنجاب کے جنوب کو لسانیت “ محرومیت “ سرائیکیت کی بنیاد پر تقسیم کی بات ہو سکتی ہے تو پھر بات چیت یہ بھی ہونی چائیے کہ سندھ کی موجودہ شکل 73 کے آئین کے بعد سامنے آئی اُس سے پہلے ون یونٹ اُس سے پہلے ہندو سندھی جو ہجرت کر گے اُن کے پاس وطن بھی نہیں ہے خیرپور ریاست تک بات جائے گی بات چیت پھر دور تک جائے گی
4
108
2
277
5,077