Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
اٹھارویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے اور نئے صوبے بنانے کے حوالے سے سوال پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ کے عوام اور منتخب نمائندوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، اب ہمیں اس موضوع کو ہی ختم کردینا چاہیئے۔
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
“کراچی کی بلدیاتی حکومت کو عوام کی خدمت کرتے دیکھنا خوش آئند ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسی کم ہی بلدیاتی حکومتیں دیکھنے میں آئی ہیں جو حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کر رہی ہوں۔ حکومت اور سیاست دانوں کا یہی فرض ہے کہ وہ نفرت اور تقسیم کو فروغ دینے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔
ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی، بے روزگاری اور غربت عروج پر ہیں اور عوام معاشی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، سندھ حکومت اور کے ایم سی کی کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، عوام پر معاشی بوجھ کم کیا جائے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے لیاری ٹاؤن میں تاریخی ڈاکٹر کیخسرو نانابھائے اسپینسرز آئی اسپتال کی بحالی و تزئین و آرائش کا افتتاح کردیا۔
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی کے لیاری ٹاؤن میں تاریخی ڈاکٹر کیخسرو نانابھائے اسپینسرز آئی اسپتال کا دورہ
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لیاری ٹاؤن میں تاریخی ڈاکٹر کیخسرو نانابھائے اسپینسرز آئی اسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
کراچی کی بلدیاتی حکومت کو عوام کی خدمت کرتے دیکھنا خوش آئند ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسی کم ہی بلدیاتی حکومتیں دیکھنے میں آئی ہیں جو حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کر رہی ہوں۔
بند پڑے اسپتال کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دوبارہ فعال بنانا اور عوام کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنا اسی عوامی خدمت کی ایک مثال ہے۔
حکومت اور سیاست دانوں کا یہی فرض ہے کہ وہ نفرت اور تقسیم کو فروغ دینے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے اس دور میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا سندھ حکومت اور کے ایم سی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تاریخی اسپینسر آئی اسپتال کی بحالی اور آنکھوں کے مفت علاج کی سہولت اسی عوامی خدمت کا حصہ ہے۔
تاریخی اسپینسر آئی اسپتال کی بحالی کے بعد لیاری اور کراچی کے عوام اب یہاں آنکھوں کے علاج کی مفت سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تاکہ کوئی بھی شہری مالی مشکلات کے باعث علاج سے محروم نہ رہے۔
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے، اور اس شہر کی ترقی و عوامی خدمت کے لیے وفاقی حکومت، سندھ حکومت، میئر کراچی اور تمام متعلقہ اداروں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ جہاں سندھ حکومت اور میئر کراچی عوامی مسائل کے حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، وہیں وفاقی حکومت کے نمائندوں کو بھی عملی اقدامات کے ذریعے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئیں۔
کراچی کے عوام کو نفرت اور تقسیم کی سیاست نہیں، بلکہ ترقی، بہتر سہولیات اور عملی کام چاہیے۔ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، اور ہر ادارے کو اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ اس نے شہر اور اس کے شہریوں کے لیے کیا کیا ہے۔
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
The smiles I witnessed at the three-day Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Aman Mela, reflect renewed hope in Ghotki Katcha. Guided by President Asif Ali Zardari’s vision, the surrender policy is helping restore peace through dialogue, public cooperation & firm action against crime,
I thank PPP Chairman @BBhuttoZardari , Madam @FaryalTalpurPk and Chief Minister Sindh @MuradAliShahPPP for their continued support. Tribute to #SindhPolice, Rangers and intelligence agencies for their efforts. The Sindh Government is working to bring schools, healthcare and lasting development to Katcha.
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
صدرِ مملکت، وزیراعظم پاکستان اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی رہنمائی میں وفاقی حکومت، قومی اداروں اور صوبائی انتظامیہ کے درمیان مضبوط تعاون خیبر پختونخوا میں پائیدار امن اور خوشحالی کی بنیاد بنے گا
@PresOfPakistan @CMShehbaz @OfficialDGISPR
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
بلوچستان کا نظام صحت بنیادی سے ٹرشری سطح تک ڈیجیٹل تبدیلی کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ پی پی ایچ آئی بلوچستان کی جانب سے متعارف کرائی گئی صحت دہلیز ایپ کے ذریعے 24 گھنٹے مفت طبی مشاورت فراہم کی جا رہی ہے، جس میں عام بیماریوں، ماں اور بچے کی صحت، اور دور دراز علاقوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ پہلے دن 35 اضلاع میں 495 کامیاب مشاورتیں مکمل ہوئیں۔
اس کے ساتھ ہی شہید بینظیر بھٹو ٹراما اینڈ ایمرجنسی ریسپانس سینٹر کے پائلٹ فیز کو مکمل ڈیجیٹائزیشن (پیپر لیس ایچ ایم آئی ایس) سے مصنوعی ذہانت (AI) کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ ایمرجنسی ٹرائیج، ڈیٹا پر مبنی فیصلے اور بہتر علاج ممکن بنایا جا سکے۔
یہ مربوط حکمت عملی صوبے بھر میں صحت کی خدمات تک رسائی، شفافیت اور معیار کو مضبوط بنا رہی ہے۔
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس ہوگی، کسی قسم کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی اور غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ میں آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج تک رسائی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خواتین کی صحت کا تحفظ معاشرے کی صحت اور ترقی سے جڑا ہے۔ آئیے، خاموشی اور خوف کی جگہ شعور، حوصلے اور امید کو فروغ دیں تاکہ ہر خاتون بروقت تشخیص اور علاج کی سہولت حاصل کر سکے۔
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
ایک تاریخی و دردناک سانحہ کارساز کہ جس میں 177 جیالوں نے بقاء جمہور کی خاطر اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
Leadership, Trust, and the Power of Community
“The future will not be shaped only by the policies we make or the programmes we launch. It will be shaped by whether people feel they belong, whether they trust one another, and whether they believe someone is listening. It will be shaped by leaders who have their hands on the pulse of millions and whose hearts beat in unison with the people they serve”
undp.org/pakistan/DAP-Vol-13…
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
Sixteen months after the removal of the PTV licence fee, and after nearly Rs 25 billion in Technical Supplementary Grants, the House was told that the Sustainable Business Plan is still under compilation and may be ready “in the next few months.”
No firm timeline. No measurable targets. No concrete plan to reduce dependence on public money.
PTV must not be allowed to become another permanent burden on the exchequer like circular debt and PIA.
@MoIB_Official
@appcsocialmedia
#QuestionHour #PTV #NationalAssembly
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
میرے خیبر پختونخوا کے بہادر عوام!
آج وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں امن کے قیام، عوام کی خوشحالی اور صوبے کی ترقی کے لیے ایک فیصلہ کیا ہے۔ ہمارا صوبہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔ ہمارے عوام، پاک فوج، پولیس, شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ان قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دیں اور مل کر اپنے صوبے میں پائیدار امن قائم کریں.
میں اپنے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں، سیاسی اختلافات کو اپنی جگہ رکھتے ہوئے، اپنے صوبے کے امن، اپنے عوام کے تحفظ اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل پر متحد ہو جائیں۔ ہمیں اپنی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں اپنے اختلافات کو اپنے صوبے کے مشترکہ مفاد کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دینا۔
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے حقوق کی آواز بننا، آپ کے مسائل کو متعلقہ فورمز پر اٹھانا اور آپ کے لیے مواقع پیدا کرنے کی جدوجہد کرنا میری ذمہ داری ہے. میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ خیبر پختونخوا کے حقوق کے لیے بھی، یہاں امن کے قیام کے لیے بھی اور اس صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھی۔ لیکن اس جدوجہد میں مجھے آپ کا ساتھ چاہیے۔
یہ صوبہ ہمارا ہے، اس کا مستقبل ہمارا مشترکہ خواب ہے اور اس خواب کو حقیقت میں بدلنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
میں آپ کا گورنر ہوں، لیکن اس سے بڑھ کر میں اس مٹی کا خادم اور آپ کے حقوق کا محافظ بن کر اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔ آئیے، مل کر خیبر پختونخوا میں امن لائیں،اور اپنے صوبے کی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز کریں
پاکستان زندہ باد!
خیبر پختونخوا پائندہ باد !
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
President @AAliZardari conferring Nishan-e-Imtiaz on United Nations Secretary-General @antonioguterres at Aiwan-e-Sadr.
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
President @AAliZardari in a meeting with United Nations Secretary-General @antonioguterres at Aiwan-e-Sadr.
Pakistan Peoples Party - PPP retweeted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
@BBhuttoZardari


























