کشمیر (@Pak440) header
کشمیر (@Pak440) profile picture

‏‏‏‏‏پلیزجنہں میں نے فولو بیک کیا اور پھر ان-فالو کیا وہ بھی مجھے انفالو کر دیں۔معذرت میں نے انفالو کیا۔وجہ صرف آپ اور میری مخالف سوچ ہے.

اسلام آباد،پاکستان
Joined May 2019
Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)Photo by کشمیر (@Pak440)
اعظم سواتی پہ آج کے بجاۓاس وقت ایک گھرانے کو مار کٹائ کا مقدمہ بناما چاہیے تھا جب اس کی پارٹی اقتدار میں تھی۔ تب ہم بھی دیکھتے کہ کیسےایک مظلوم کو انصاف ملتا۔ تب خان کی آنکھوں کی خماری اتری اور نہ گیلے تیتر جیسے صحافیوں کو حیا آئ۔ فوج کے خلاف بات کا قانون بھی تو انھوں نے بنایا
4
18
61
مگر اب میری کیاری میں لگے پودے کسی کو پاؤں رکھنے کے لیے بھی تھاں نہیں دیتے یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم گلزار
1
4
20
یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم بہت جی چاہتا ہے پھر سے بو دوں اپنی آنکھیں تمہارے ڈھیر سے چہرے اگاؤں اور بلاؤں بارشوں کو بہت جی ہے کہ فرصت ہو، تصور ہو تصور میں ذرا سی باغبانی ہو مگر جاناں یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم کسی کے حصے کی مٹی نہیں ہلتی کسی کی دھوپ کا حصہ نہیں چھنتا
6
6
38
بولو پنسل لانگ مارچ کینسل
9
21
1
161
پلاؤ❤️
28
4
2
106
Hasan can you pls get me his contact?
کیا دنیا کا کوئی قانون احتجاج کے نام پر کسی غریب کا روزگار چھین لینے کی اجازت دیتا ہے ؟ ایک عام شہری کے موٹرسائیکل جلانے کا کوئی جواز کسی کے پاس موجود ہے ؟ انتہائی افسوسناک !
9,349
3,972
901
16,727
میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔
11,433
6,866
1,059
36,195
ایڈوکیٹ بابر اعوان نے 25 مئی کو جسٹس اعجاز الاحسن کے 3 رکنی بنچ کو PTI کی اعلی قیادت سے مشاورت کی بعد زبانی یقین دہانی کرائی کہ کارکن و قیادت ریڈ زون داخل نہ ہونگے، اس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے پولیس کو تحریری حکم دیا کہ کارکنوں کو نہ روکا جائے، آج خان و اعوان یقین دہانی سے مکر گئے
601
1,901
148
4,726
2018 کے انتخابات میں مخالف اُمیدوار کو اداروں کے ذریعے نااہل کراکر جیل میں ڈلوانے اور خود اقتدار میں آنے والے فاشسٹ لیڈر کی کہانی۔۔۔ جسے اُسی لیڈر نے عوام کی طاقت سے شکست دے دی
1,197
2,599
384
6,061
صدف نعیم کی ڈیڈ باڈی کامونکی کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ہمارے سینئر دوست صحافی قذافی بٹ اکیلے لے کے آئے ہیں کینٹینر سے اتر کر خان صاحب کو افسوس کی فرصت تک نہیں ملی،نہ ہی کسی اور سیاست دان کو۔قریب موجود صحافی ساتھیوں سے گزارش ہے کہ کامونکی ہسپتال پہنچنے کی کوشش کریں @qazafibutt
259
791
57
2,570
آپ کو پاکستان چھوڑ کے نہیں جانا چاہئیے تھا عمران بھائی۔۔۔
85
92
45
353
لعنت ان والدین پر جو درندوں کے درمیان ان بچیوں کو لیکر جاتے ھیں.
28
478
19
1,142
عمران خان پہلے ہاتھ ملانے کے لیے تیار نہیں تھے، اب مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
104
288
12
968
شہباز شریف میں آپ سے بات نہیں کروں گا میں اُن سے بات کروں گا جن کے بوٹ پالش ہوتے ہیں (یعنی میں خود بوٹ پالش کروں گا) ۔۔۔ 😂😂😂 خان صاحب خود ہی بوٹ پالش کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔
787
860
83
2,351
'گھڑی⌚ چور آ رہا ہے۔' لانگ مارچ کے راستے میں کھڑے شہری کا ردعمل
21
35
بھائی یہ چکر کیا ہے ؟ جو ویڈیو انصافی پوسٹ کرتے ہیں ان میں تا حد نگاہ بندا ہی بندا اور یہ ویڈیو کوئی پاس کھڑا بنا رہا ہے جس میں کنٹینر کے آس پاس دھکے دینے والا بھی کوئی نہیں
373
2,167
113
4,494
لانگ مارچ جہاں جہاں سے گزرا، استقبال گھڑی چور کے نعروں ہی سے ہوا۔
1,002
2,094
106
5,121
تین دن ہو گئے لانگ مارچ لاھور میں ہی کیوں پھنسا ہوا ہے۔۔۔ لانگ مارچ کی سپیڈ کے لیے خفیہ جہاز منظر عام پر آ گئے۔۔۔
688
1,187
110
3,391