کشمیر retweeted
اعظم سواتی پہ آج کے بجاۓاس وقت ایک گھرانے کو مار کٹائ کا مقدمہ بناما چاہیے تھا جب اس کی پارٹی اقتدار میں تھی۔
تب ہم بھی دیکھتے کہ کیسےایک مظلوم کو انصاف ملتا۔
تب خان کی آنکھوں کی خماری اتری اور نہ گیلے تیتر جیسے صحافیوں کو حیا آئ۔
فوج کے خلاف بات کا قانون بھی تو انھوں نے بنایا
کشمیر retweeted
مگر اب میری کیاری میں لگے پودے
کسی کو پاؤں رکھنے کے لیے بھی تھاں نہیں دیتے
یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم
گلزار
کشمیر retweeted
یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم
بہت جی چاہتا ہے پھر سے بو دوں اپنی آنکھیں
تمہارے ڈھیر سے چہرے اگاؤں اور بلاؤں بارشوں کو
بہت جی ہے کہ فرصت ہو، تصور ہو
تصور میں ذرا سی باغبانی ہو
مگر جاناں
یہ کیسی عمر میں آ کر ملی ہو تم
کسی کے حصے کی مٹی نہیں ہلتی
کسی کی دھوپ کا حصہ نہیں چھنتا
کشمیر retweeted
میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔
کشمیر retweeted
ایڈوکیٹ بابر اعوان نے 25 مئی کو جسٹس اعجاز الاحسن کے 3 رکنی بنچ کو PTI کی اعلی قیادت سے مشاورت کی بعد زبانی یقین دہانی کرائی کہ کارکن و قیادت ریڈ زون داخل نہ ہونگے، اس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے پولیس کو تحریری حکم دیا کہ کارکنوں کو نہ روکا جائے، آج خان و اعوان یقین دہانی سے مکر گئے
کشمیر retweeted
2018 کے انتخابات میں مخالف اُمیدوار کو اداروں کے ذریعے نااہل کراکر جیل میں ڈلوانے اور خود اقتدار میں آنے والے فاشسٹ لیڈر کی کہانی۔۔۔ جسے اُسی لیڈر نے عوام کی طاقت سے شکست دے دی
کشمیر retweeted
صدف نعیم کی ڈیڈ باڈی کامونکی کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ہمارے سینئر دوست صحافی قذافی بٹ اکیلے لے کے آئے ہیں کینٹینر سے اتر کر خان صاحب کو افسوس کی فرصت تک نہیں ملی،نہ ہی کسی اور سیاست دان کو۔قریب موجود صحافی ساتھیوں سے گزارش ہے کہ کامونکی ہسپتال پہنچنے کی کوشش کریں
@qazafibutt
کشمیر retweeted
عمران خان پہلے ہاتھ ملانے کے لیے تیار نہیں تھے، اب مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
کشمیر retweeted
شہباز شریف میں آپ سے بات نہیں کروں گا میں اُن سے بات کروں گا جن کے بوٹ پالش ہوتے ہیں (یعنی میں خود بوٹ پالش کروں گا) ۔۔۔ 😂😂😂
خان صاحب خود ہی بوٹ پالش کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔
کشمیر retweeted
بھائی یہ چکر کیا ہے ؟ جو ویڈیو انصافی پوسٹ کرتے ہیں ان میں تا حد نگاہ بندا ہی بندا اور یہ ویڈیو کوئی پاس کھڑا بنا رہا ہے جس میں کنٹینر کے آس پاس دھکے دینے والا بھی کوئی نہیں
کشمیر retweeted
تین دن ہو گئے لانگ مارچ لاھور میں ہی کیوں پھنسا ہوا ہے۔۔۔ لانگ مارچ کی سپیڈ کے لیے خفیہ جہاز منظر عام پر آ گئے۔۔۔
کشمیر retweeted
انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ رہی ہے کہ چینل فائیو کی رپورٹر لانگ مارچ کوریج کے دوران شہید ہو گئی ہیں؛ دو مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر یا کنٹینر سے گر کر شہید ہو گئی ہیں۔ اللہ رحم کرے۔۔۔ 🙏🏼
کشمیر retweeted
الحمداللہ ❤
میں تایا بن گیا آج
اللّه پاک لمبی عمر اور اچھی صحت دے امین ❤
@Shabanashaukat4 @MaryamNSharif


















