محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99) header
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99) profile picture

محمدُرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صادق الوعد الامین ❤️🌹|| لانبی بعدی || بعد از خدا بزرگ توہی قصہ مختصر ﷺ🌹❤️ || بادشاہ است حسین ع

Pakistan❤️
Joined February 2019
Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)Photo by محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 (@Pakarmy99)
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
قرآنی آیات میں جہاں مسلمانوں اور کافروں کا ذکر ہوتا تھا ، وہیں پہ منافقین کا تذکرہ بھی آتا تھا مسلمانوں اور کافروں کی پہچان تو چونکہ واضح تھی اس لئے اس حوالے سے کوئی الجھن نہ تھی منافقین کو پہچاننا مگر بہت مشکل بلکہ ناممکن تھا کیونکہ منافقوں کی کوئی علیحدہ پہچان نہیں تھی نبی کریم ﷺ کو تو اللہ ، منافقین کی سازشوں سے آگاہ کر دیتا تھا مگر صحابہ کرام اکثر ان منافقوں سے دھوکا کھا جاتے تھے پھر نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابہ کرام اور مسلمانوں پر عظیم احسان کرتے ہوئے انھیں منافقین کی پہچان بتا دی : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "جو علی علیہ السلام سے بغض رکھے وہ منافق ہے" اور اس کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اور مسلمانوں نے یہ طریقہ اپنا لیا کہ منافقین کی جانچ کرنے کیلئے مولا علی علیہ السلام کا ذکر کرتے جو منافق ہوتے ان کے چہروں پہ سیاہی چھا جاتی اور یوں منافقین کی منافقت ظاہر ہو جاتی تب سے آج تک کسی منافق کی پہچان کا یہی سب سے بڑا طریقہ ہے کہ جیسے ہی آپ امیر المومنین مولا علی علیہ السلام کا ذکر مبارک کریں گے منافقین تڑپ جائیں گے اور فوراً دوسروں کا ذکر شروع کر دیں گے کروڑوں درود وسلام ہوں اس پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کہ جنہوں نے امت مسلمہ کو منافقین کے شر سے بچنے کیلئے نسخہ کیمیا عطا فرمایا اللھم صل علی محمد و آل محمد ﷺ #حق_علی_مولا
5
61
1
218
3,008
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
آپ بس آواز سنیں جسے چاہا در پہ بُلا لیا ۔۔۔۔۔۔
9
45
529
7,418
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
*مدینہ منورہ میوزیم کا تھری ڈی نظارہ* *قربان جاؤں محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ پر جن کی بدولت آج ہم انسان ہیں* *یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مجھ گناہ گار کو بھی حضرت محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا* *یا اللہ! بروز قیامت مجھے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش نصیب فرما*
31
336
3
1,393
17,229
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
جس کام سے مال دولت کماتے مشہور ہوتے ہیں پیٹ بھر جاتا ہے دولت کی فراوانی ہو جاتی ہے پھر ان کو تبلیغ والے مل جاتے ہیں اور مذہب یاد آ جاتا ہے وہی کام جس سے مال کمایا وہ ان کو حرام اور خلاف مذہب واخلاقیات لگنا شروع ہو جاتا ہے ۔۔
21
8
2
81
2,810
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
2
160
3
1,739
60,508
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
روح کیا ہے ؟ روح امر ربّی یے🙏
18
491
4
1,174
52,301
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
اللہ مولانا اسحاق صاحب کی قبر کو روشن رکھے کہ جس طرح انہوں نے حق بیان کیا، بڑے بڑے نامور علماء ایسی جرات نہ کر سکے !!
22
130
1
617
7,115
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
ازل سے چلا آ رہا ہے کہ لوگ ہمیشہ طاقتور کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تاکہ اپنے مفادات حاصل کر سکیں نبی کریم ﷺ کی سیرت پڑھیں : آقا کریم ﷺ کو محض آٹھ دس ہزار لوگ جمع کرنے میں اکیس سال لگ گئے جبکہ فتح مکہ کے بعد جب آپ ﷺ کی حکومت بن گئی تو ایک ایک دن میں دس دس ہزار لوگ آپ ﷺ کے پاس چل کر آئے اور کلمہ پڑھا یہ بعد میں آنے والوں کی اکثریت دین اسلام یا نبی کریم ﷺ کے عظیم کردار و اخلاق سے متاثر نہیں تھی، بلکہ یہ اسلام کو طاقت میں آتا دیکھ کر ساتھ کھڑے ہو گئے تھے پھر جیسے ہی نبی کریم ﷺ کا وصال ہوا بہت سے تو موقع پر ہی پھر گئے کچھ بعد میں مرتد ہو گئے قرآن کہتا ہے : " الٹے پاؤں لوٹ گئے" مولا علی علیہ السلام کا دور پڑھیں : عرب کی اشرافیہ نے تو مولا علی علیہ السلام کی بیعت کرنے سے ہی انکار کر دیا تھا جو چند ہزار اہل ایمان اس دور میں بچے تھے ان کی اکثریت جنگ صفین ، جمل اور نہروان میں شہید ہو گئی بعد میں نئے آنے والے ویسا ایمان نہیں رکھتے تھے وہ مولا علی علیہ السلام کو چھوڑ گئے اور مولا علی علیہ السلام کی شہادت کے بعد لوگ ایک دفعہ اس امید پہ امام حسن علیہ السلام کے ساتھ کھڑے ہوئے کہ امام حسن علیہ السلام باغی گروہ کو شکست دے کر اپنی حکومت مضبوط کر لیں گے تو انہیں فائدے ہوں گے مگر جنگ صفین دوم میں جب امام حسن علیہ السلام کا سپہ سالار ہی بک گیا تو باقی فوج نے بھی عملاً امام حسن علیہ السلام کا ساتھ چھوڑ دیا امام حسن علیہ السلام نے انہیں کہا کہ معاویہ کسی لحاظ سے خلافت کا اہل نہیں ہے میرے ساتھ مل کر لڑو یہاں تک کہ شہید ہو جاؤ اور اگر ذلت کی زندگی جینا چاہتے ہو تو اس نے صلح کا پیغام بھیجا ہے ننانوے فیصد نے کہا ہم لڑنا نہیں چاہتے اور امام حسن علیہ السلام سب کچھ چھوڑ کر دل برداشتہ ہو کر گوشہ نشین ہو گئے حالات یہ بھی آئے کہ امام حسن علیہ السلام کی شہادت پہ بنو امیہ سے بدلہ لینے کیلئے ایک سو بندہ امام حسین علیہ السلام کے ساتھ باہر نہیں نکلا اگلے دس سال امام حسین علیہ السلام کو شہید کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی مگر غازی عباس علمدار رضی اللہ عنہ اور دیگر اہل بیت رسول ﷺ نے امام حسین علیہ السلام کی کڑی حفاظت کی یزید کی حکومت آئی تو امام حسین علیہ السلام نے چھ ماہ مسلسل لوگوں کو نکالنے کی کوشش کی مگر کوئی نہ نکلا اور واقعہ کربلا کے بعد جو بدلہ لینے کیلئے نکلے انہوں نے بھی بڑی حد تک اپنے سیاسی مفادات حاصل کئے بنو عباس جو اہل بیت رسول ﷺ کیلئے کبھی بنو امیہ کے سامنے نہیں آئے مگر بنو امیہ سے حکومت چھیننے کیلئے اہل بیت رسول ﷺ کی شہادتوں پر کھل کر سیاست کی بالکل ویسے ہی جیسے بنو امیہ نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت پہ سیاست کر کے اقتدار پہ ناجائز قبضہ کر لیا تھا پھر آپ بنو عباس کا دور پڑھیں : ایک ایک کر کے تمام آئمہ اہل بیت رسول ﷺ شہید کر دئیے گئے مگر امت کسی امام کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی آج دیکھ لیں : غزہ میں ایک لاکھ فلسطینی آگ اور بارود سے زندہ بھون دئیے گئے ایک ایران کے سوا کوئی ان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا اور آج جب ایران باطل سے ٹکرا گیا ہے کوئی ایران کے ساتھ کھڑا نہیں ہو رہا یہی مثال عمران خان کی ہے : جب عمران خان حکومت میں آیا تو ہزاروں لوگ اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے اور جب اس کی حکومت ختم ہو گئی سب اسے چھوڑ گئے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل گئے کل کو جب پھر عمران خان کی حکومت آئے گی یہی فصلی بٹیرے پھر سے عمران خان کے گرد گھومتے نظر آئیں گے یہ دنیا کی زندگی ایک دلفریب دھوکا ہے ہزاروں میں سے کوئی ایک ہی ہوتا ہے کہ جو آخرت کو دنیا پہ ترجیح دیتا ہے ورنہ باقی سب کی ترجیح یہ دنیا ہی ہے اور قرآن کہتا ہے : جنہوں نے اپنی ساری حیات دنیا حاصل کرنے میں ضائع کر دی وہ بڑے خسارے میں ہیں ( کہف) #پاکستان #عمران_خان
10
46
1
217
3,959
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
امام حسن علیہ السلام کے بارے میں بہت کم لکھا جاتا ہے، بہت کم بات کی جاتی ہے نامور اسکالرز بھی بنو امیہ کے پیروکار ملاؤں کے دباؤ میں آ جاتے ہیں اور امام حسن علیہ السلام کا ذکر نہیں کرتے اہل تشیع علماء کے ہاں بھی امام حسن علیہ السلام کا تذکرہ بہت کم ملتا ہے اور تو اور اردو ادب میں جہاں نبی کریم ﷺ، مولا علی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کے فضائل و مناقب بہت زیادہ بیان ہوئے ہیں وہیں پہ امام حسن علیہ السلام کی شان میں کلام نہ ہونے کے برابر ہے امام حسن علیہ السلام پانچویں خلیفہ راشد ہیں اسلام کی تاریخ میں ان کا عظیم کردار کسی بھی لحاظ سے دیگر اہل بیت رسول ﷺ سے کم نہیں ہے مگر پھر بھی امام حسن علیہ السلام کو لے کر محتاط رویہ کیوں ؟؟ امت کا ایک بڑا حصہ امام حسن علیہ السلام کے معاملے میں بنو امیہ کے پراپیگنڈے کا شکار ہو گیا اور صلح امام حسن علیہ السلام کو امام حسن علیہ السلام کی کمزوری اور شاید خظا تسلیم کر بیٹھے یہ بھول گئے کہ اہل بیت رسول ﷺ کو اللہ نے ہر عیب سے پاک پیدا کیا ہے اور امام حسن علیہ السلام تو ہو بہو شبیہ رسول ﷺ تھے، امام حسن علیہ السلام نے جو بھی کیا وہ حق تھا مدمقابل باغی تھا اور خطا پر تھا کہ امام الانبیاء ﷺ نے اسے باغی ، قاتل اور جہنم کے راستے پر چلنے والا قرار دے کر مہر ثبت کر دی تھی (بخاری 2812) امام حسن علیہ السلام نے وہی کیا جو قرآن نے کہا : قرآن کہتا ہے جنگ کے دوران اگر کوئی کافر بھی صلح کی درخواست کرے تو اس سے صلح کر لو اور امام حسن علیہ السلام نے صلح اس شرط پر کی تھی کہ باغی گروہ کا سربراہ اپنے بعد خلافت راشدہ کو بحال کر دے گا مسلمانوں کو ان کے خلیفہ کے انتخاب کا حق واپس دے گا امام حسن علیہ السلام کا یہ مطالبہ گہری بصیرت ، فراست اور دور اندیشی پر مبنی تھا اگر باغی گروہ کا سربراہ معاہدے پر عمل کرتا اور خلافت راشدہ بحال ہو جاتی تو آپ دیکھتے کہ آج پوری دنیا پہ اسلام بطور سسٹم نافذ ہوتا اور کیا عجیب معاملہ ہے کہ جس باغی گروہ کے سربراہ نے امام حسن علیہ السلام سے بغاوت کی پھر امام حسن علیہ السلام کے سپہ سالار عبیداللہ بن عباس کو خرید کر آپ کو نہتا کیا اور پھر اطیعواللہ و اطیعوالرسول و اولی الامر منکم کے فرمان پر عمل کرنے کی بجائے امام حسن علیہ السلام سے صلح کا مطالبہ کیا اور بعد میں صلح کا معاہدہ توڑ بھی دیا اس اہل بیت رسول ﷺ کے دشمن کا تو یزیدی گروہ عرس تک مناتا ہے اور امام حسن علیہ السلام کا ذکر کرتے ہوئے سب پریشان ہو جاتے ہیں ؟؟ لہجہ دفاعی ہو جاتا ہے کیوں ؟؟ اللہ کے بندو ! بنو امیہ کی پوری ذریت کل ملا کر بھی امام حسن علیہ السلام کے ایک جوتے کی خاک کے برابر عزت نہیں رکھتی ہے آپ لوگ کیا گمان کر کے بیٹھے ہو ؟؟ فرزند رسول ﷺ نے جو کیا وہی حق تھا اور باغی گروہ نے جو بھی کیا سب باطل تھا لہذا امام حسن علیہ السلام کا تذکرہ کھل کر کرو بعین ویسے ہی کہ جیسے امام حسین علیہ السلام کا کرتے ہو اور امام حسن علیہ السلام کے قاتلوں پر ویسے ہی لعنت بھیجو کہ جیسی امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں پر بھیجتے ہو اللھم صل علی محمد و علی آل محمد ﷺ #شہادت_امام_حسن_علیہ_السلام
22
74
1
317
6,652
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
صلح حدیبیہ پڑھیں : رسول اللہ ﷺ نے صلح کی تمام شرائط پر مکمل عمل کیا تھا ابوسفیان نے مگر معاہدہ توڑ دیا تھا جس کے بعد رسول اللہ ﷺ نے مکہ پر لشکر کشی کی اور مکہ فتح کر لیا اب امام حسن علیہ السلام اور یزید کے باپ کے درمیان ہونے والا معاہدہ پڑھیں : امام حسن علیہ السلام نے معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عمل کیا تھا اور اس امید پر گوشہ نشین ہو کر بیٹھ گئے کہ یزید کا باپ مسلمانوں کو ان کے خلیفہ کے انتخاب کا حق واپس کرے گا مگر یزید کے باپ نے یزید کو اپنا جانشین مقرر کرنے کا فیصلہ کر کے معاہدہ توڑ دیا اب یزید کے باپ کو معلوم تھا کہ جب امام حسن علیہ السلام کو معاہدہ ٹوٹنے کی خبر ہو گی تو جس طرح رسول اللہ ﷺ نے ابو سفیان کے خلاف لشکر کشی کی تھی ویسے ہی امام حسن علیہ السلام بھی بڑا لشکر لے کر آئیں گے اسی خدشے کے پیش نظر یزید کی جانشینی کا اعلان کرنے سے پہلے امام حسن علیہ السلام کو شہید کر دیا گیا وہ نام نہاد مسلمان جو امام حسن علیہ السلام کا قاتل کسی اور کو گمان کرتے ہیں وہ صرف خود کو دھوکا دیتے ہیں اور رسول اللہ ﷺ کی نظروں میں خود کو مجرم ٹھہراتے ہیں ہر شخص اپنے اعمال و افعال کا خود ذمہ دار ہے اور آخرت میں جس نے جو بھیجا اسے وہی ملے گا اہل بیت رسول ﷺ کے دشمنوں، باغیوں اور قاتلوں کی صفائیاں دے کر اپنے ایمان سے ہاتھ صاف نہ کر لیں #امام_حسن_علیہ_السلام
8
32
2
179
3,296
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا تاکہ زمین سے متعلقہ تمام امور انسان چلائیں زمین کو آباد کریں فطرت اور دیگر مخلوقات کا خیال رکھیں تاکہ حیات پھلتی پھولتی رہے اور حضرت انسان اتنا نکما واقع ہوا ہے کہ اپنا ہر کام واپس اللہ پہ ڈال دیتا ہے ؟؟ اگر اللہ نے سب کچھ خود ہی کرنا تھا تو تمہیں پیدا کرنے کی ضرورت کیا تھی ؟؟ اللہ سے کسی کام کیلئے دعا تب مانگو جب اپنی ذمہ داری پوری کر لو نبی کریم ﷺ اور مولا علی علیہ السلام کی پاک سیرتوں سے سیکھو ان سے بڑھ کر کس کی دعائیں قبول ہونے والی تھیں مگر نبی کریم ﷺ اور مولا علی علیہ السلام نے ساری حیات محنت و مشقت سے بسر کی اور اپنے حصے کا کام کر کے پھر اللہ سے دعا کی یہی طریقہ ہم سب کیلئے ہے #دین_اسلام
5
20
113
3,028
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
45
3,396
38
5,244
76,038
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
ہمارے جغادری مولویوں نے ساری زندگی یہی بتایا کہ جیسی عوام ویسے حکمران جبکہ مولانا اسحاق مرحوم اللہ غریق رحمت کرے بتا رہے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے مدلل گفتگو اس موضوع پر ہر کسی کو سنوائیں اپنے گردونواح میں
28
1,133
13
2,572
59,054
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں سکول ٹیچر جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کماتی ہے مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے آپ بھی اپنے ارد گرد دیکھیں لوگ سود خور حرام کی کمائی کرنے والوں کو عزت سے نوازتے ھیں اور یہاں سے ایک بد نما معاشرہ جنم لیتا ھے جو سب کی تباھی کا باعث بنے گا
204
1,112
40
4,368
302,717
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ " جس جس کا میں مولا ہوں ، اس اس کا علی مولا ہے " یہ کہ میرے بعد " میرے اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اور قرآن کا دامن تھام کر رکھنا، کبھی گمراہ نہ ہو گے " بنو امیہ کی دین اسلام سے بغاوت کے بعد امت کے بڑے حصے نے بھی رسول اللہ ﷺ کے فرامین سے بغاوت کر دی نتیجتاً گمراہ بھی ہو گئے سینکٹروں فرقوں ، گروہوں اور جماعتوں میں بٹ گئے ، ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہو کر رکوع کرنے سے گئے، ملنے ملانے سے گئے ، دین کی برکتوں ، نعمتوں ، رحمتوں سے محروم ہو گئے اللہ و رسول ﷺ نے اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کو جنت کا سردار بنایا، اس کا مطلب ہے کہ جنت میں صرف وہی جائے گا کہ جو اہل بیت رسول ﷺ سے مودت رکھتا ہو گا اہل بیت رسول ﷺ کی اتباع کرتا ہو گا #دین_اسلام
14
36
1
195
4,154
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
بریکنگ نیوز🚨🚨Thomas Paine نے بڑا دعویٰ کر دیا نیتن یاہو مر چُکا ہے نیتن یاہو کا جیٹ کئی ہفتوں سے برلن میں ہے اور اِسکی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کی حالیہ تمام ویڈیو AI کے بہتر ورژن سے تیار کی گئی ہیں کیونکہ وہ عوامی طور پر نہیں دیکھے جا رہے جبکہ ٹرمپ بھی نیتن یاہو کا ذکر نہیں کر رہے سب کچھ خفیہ رکھا گیا ہے 🔥
7
52
163
5,689
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
ایران کو روکنے والے اسلامی ممالک قطر٫ازربجان٫بحرین٫مصر ٫عمان٫کوئت٫لبنان٫پاکستان٫سعودی عرب٫شام٫ترکی اور یو اے ای ٫کے لیے غزہ کے بچے کا پیغام کہاں ہیں عرب ممالک کہاں ہیں اسلامی ممالک کیوں انہیں ہمارے اوپر ہو رہااسرائیل کا ظلم نظر نہیں آ رہا
54
2,102
39
3,809
37,349
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
"اے سورج گواہ رہنا کہ علی نے ہمیشہ تُجھے اُبھرتے دیکھا مگر تُو نے علی کو کبھی سوتا نہیں پایا" امیر المومنین مولا علی أبن ابی طالب (ع)
3
72
576
5,395
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
جب آپ کہتے ہیں لا الٰہ الا اللہ تو آپ اللہ سے عہد کرتے ہیں کہ آپ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے .. نہ پیسے کی، نہ کسی عہدے کی، اور نہ ہی کسی فرعون کی !!
44
1,904
25
5,675
49,151
محمد عامر رفیق سیالوی🇵🇰 retweeted
سادہ سی بات ہے امریکہ جن اڈوں سے ایران پہ حملے کرتا ہے ان اڈوں پہ حملے کرنا ، ایران کا دفاعی حق ہے اور لعنت کے لائق وہ نام نہاد مسلمان ممالک ہیں کہ جنہوں نے امریکہ کو اڈے دے رکھے ہیں #ایران
13
210
1
686
5,110