Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2) header
Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2) profile picture

Struggling for Approval of National Technology Council Act & Service Structure of Engineering Technologist( https://xitter.gq/t.co/v0GMrNVPOG Hons, Bsc/ BS (Engineering Technology)

Pakistan
Joined August 2018
Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)Photo by Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd (@PakistanEngine2)
Mr Prime Minister @CMShehbaz @PakPMO, The Chairman & all members of @SenatePakistan The Speaker and all members of @NAofPakistan , @EduMinistryPK , @edutv_hec please listen to the voice of Engineering Technologists Details in link m.facebook.com/story.php?sto…
9
43
1
45
Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd retweeted
جناب چیٸرمین @MAhmedhec اپ سے گزارش ہے کہ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیٸرمین اب انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ہی اپوٸینٹ کرین ۔ موجودہ چیٸرمین نے ہمارے نوجوانوں کے پانچ سال ضاٸع کیے ہین اب ہم مزید نقصان اٹھانے کے متحمل نہین ہوسکتے۔ جناب اپ ہی ہمیں اس دلدل سے نکال سکتے ہین۔
1
13
2
22
400
Attention All
* PUBLIC ALERT * University of Lakki Marwat Banned for Admissions & Affiliations
1
2
155
Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd retweeted
Applications are now open for the Stipendium Hungaricum #Scholarship Programme (2024-25); a golden opportunity for Pakistani/AJK nationals to pursue Bachelor's, Master's, and PhD studies. Find details on hec.gov.pk/site/ARL and apply by January 15, 2024, 1600 Hours PST.
32
207
6
736
118,578
جناب وزیر اعظم صاحب @PakPMO سے درخواست ھے کہ چیئرمن @MAhmedhec @edutv_hec کو ھدایات دیں کہ پہلے ایکٹ اور سروس اسٹرکچر منظور ہونا چاہئے کیونکہ بیروزگاروں کی فیکٹریز بنانے سے بہتر ھے کہ انجینئرنگ ٹیکنالوجی پروگرامز بند کریں
1
11
21
376
کچھ دوستوں کا ویژن یہ ھے نا یہ پی ای سی سے مرجر چاہتے ہیں اور نا ہی یہ NTC ایکٹ بننے دیں گے ان کا اصل ٹارگیٹ NTC کے ممبروں کے مستقبل اور انجینئرنگ ٹیکنالوجی تعلیم کو پاکستان میں تباہ کرنا ھے
Sir, اب بھی وقت ہے NTC ایکٹ کیلئے کام کریں۔ جو کچھ ہوا ہے وہ تو ہوا۔ لیکن آئیندہ کے لئے خیال رکھیے۔ سب کا بہت شکریہ۔
1
2
8
332
محترم سر یہ آپ سمجھتے ہیں ہم نے خود ملک فاروق کو 9 مارچ 2020 کو مزاکرات کو ثبوتاز کرتے دیکھا ھے اور انجینئرنگ کونسل کے کوئی واعدے نہیں ہیں یہ تو آپ بتارھے ہیں جبکہ انجینئرنگ کونسل نے خود لکھ کر دیا ھے NTC ایکٹ بننا چاہئے
Replying to @PakistanEngine2
اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم چاہتے ہیں کہ ہر دفعہ ہی طاقت کے ذریعے ہمارے ایکٹ کو روکنوا دیتے ہیں اور 2016 سے ہر لیول پر یہی کہتے ہیں ہم ان کو لینا چاہیے ہیں یہ خود اپنے دشمن ہیں۔اب وقت ہے وہ اپنے وعدہ پورا نہیں کرتے تو ہمارا راستہ صاف ہو جائے گا۔
4
5
360
یہ آپ کے خفیہ مزاکرات کا اوپن ورژن ھے
Replying to @PakistanEngine2
پھر کیوں مذاکرات کے لئے سنیٹ کی کمیٹی میں مان کر آئے ہیں۔
1
1
1
246
آپ کو انجینئرنگ کونسل نامزد کررھی ھے اور ہمیں معلوم ھے انجینئرنگ کونسل منافق ھے صرف وقت ضائع کرنا چاہتی ھے اپنے خود ساختہ نمائندوں کے زریعے
میں اگر جاتا تو پھر پروپگنڈا شروع کر دیتے۔اب کیا ہوا یعنی مذاکرات کرنے کا کہا گیا ۔یہی بات میں کر رہاتھا۔جب یہ یعنی پی ای سی پچھلے خود ہٹے گئے تو ایکٹ کی راہ ہموار ہوگئی۔
1
3
5
311
حالات کیسے بھی ہوں مگر اپنے مشن کو جاری رکھیں!!! یہ ملک بہت عجیب ہے یہاں جو لوگ ملک کے لیٸے کچھ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ان کو سپورٹ نہیں کیا جاتا ہے بلکہ ان کے لیٸے رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں ان کو نظر انداز کیا جاتا ہے ان کو کوٸی اون کرنے کو تیار نہیں ہوتا
This Post is from a suspended account. Learn more
1
115
اس میں غلط بیانی کی کوئی بات نہیں اور آپ کی جانب سے وضاحت کی بھی ضرورت نہیں کیونکہ جدوجہد نا صرف اپنا راستہ خود بناتی ھے بلکہ چھپے ہوئے چہروں کو بھی ظاہر کردیتی ھے ہم ایک بات بہت اچھی طرح جانتے ہیں انجینئرنگ کونسل جھوٹے اور منگھڑت دلاسے اور پروپگنڈہ کررھی ھے
غلطی بیانی مت کریں۔کوئی این ٹی سی ایکٹ کے خلاف نہیں۔مگر جب تک پی ای سی کا راستہ انہیں کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے بند نہیں ہو گا وہ جس سٹیج پر بھی جا کر یہ کہہ دے گے ہم انہیں لینا چاہیے تھے آپ کا ایکٹ واپس ہوتا رہے گا ۔ الہذا سمجھداری سے کام لینے کی ضرورت ہے۔۔۔
1
3
198
Mr Prime Minister @anwaar_kakar Please listen to the voice of @NTCOfficial3 members of Pakistan انجینئرنگ کونسل پاکستان میں 56 ٹیکنالوجی یونیورسٹیز اور کالجز کے مستقبل تباہ کررہی ھے. اس لئے فوری طور پر NTC آرڈینینس جاری ہونا چاہئے m.facebook.com/story.php?sto…
61
Mr Prime Minister @anwaar_kakar please listen to the voice of @NTCOfficial3 members
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
14
19
516
Mr Prime Minister @anwaar_kakar @SenatePakistan please listen to the voice of @NTCOfficial3 members
This quoted post is unavailable.
15
15
359
Mr Prime Minister @anwaar_kakar please listen to the voice of @NTCOfficial3 members
یہ وقت بار بار نہیں آئے گا. ہم بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں سب متحد ہوکر نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے بل کو قومی اسمبلی سے پاس کروائیں. @AET_kpk @YETA_Pakistan @PakistanEngine2 @ajketa @ETOAAJK @PETC_Technology @HEC_Pakistan @MAhmedhec @mukhtarmuhammad #Islamabad
9
16
381
نان ٹیکنالوجسٹ امتیاز گیلانی کو چیئرمین کو @NTCOfficial3 بنانا ایک سیاسی اپائنٹمینٹ ھے ان کو فوری برطرف کیا جانا چاہئے @anwaar_kakar @MAhmedhec @edutv_hec @EduMinistryPK
Despite severe financial crunch, reduced student enrollment, massive illegal & unnecessary hiring n higher grades continues at Bacha Khan university charsadda KP by outgoing VC who retires in Dec this year. Plz stop 🙏🙏 @anwaar_kakar @hajghulamali @MAhmedhec @murtazasolangi
1
7
18
461
ضرورت سے زیادہ غیر ضروری اور غیر قانونی تقرریوں، غیر ضروری تعمیرات، شاہی اور شاہانہ اخراجات، اخلاقی اور مالی بدعنوانی کی وجہ سے۔ ان نااہلوں کو ایک دن بھی نہیں دیا جا سکتا۔ نئے VCs کا تقرر خالصتاً میرٹ اور تجربے کی بنیاد پر ہوناچاہئے @anwaar_kakar @drsalma1990
3
5
200
ضرورت سے زیادہ غیر ضروری اور غیر قانونی تقرریوں، غیر ضروری تعمیرات، شاہی اور شاہانہ اخراجات، اخلاقی اور مالی بدعنوانی کی وجہ سے ان نااہلوں کو ایک دن بھی نہیں دیا جا سکتا۔ نئے VCs کا تقرر خالصتاً میرٹ اور تجربے کی بنیاد پرہونا چاہئے @anwaar_kakar @drsalma1990
9
1
17
544