Mr Prime Minister @CMShehbaz
@PakPMO, The Chairman & all members of @SenatePakistan
The Speaker and all members of @NAofPakistan , @EduMinistryPK , @edutv_hec please listen to the voice of Engineering Technologists
Details in link
m.facebook.com/story.php?sto…
Replying to @ImranRaizKhan
آپ کو شعور نہیں ھے عمران خان کا مقابلہ قائد اعظم اور علامہ اقبال سے کررھے
16
Replying to @AET_kpk
Replying to @drrkhalid1
@drrkhalid1 @PMsYouthProgram @GovtofPakistan @PakPMO @ShazaFK @hinaparvezbutt
Mr Prime Minister please approve #NTC #Act bill
8
Replying to @suhail_khanzada
آپ سندھ دیہی اور شھری کی بات کررھے ہیں یہاں تو پنجاب کا کوٹہ پچاس فیصد ھے آپ کو اس پر اعتراض نہیں
8
Replying to @AET_kpk
@AET_kpk
@PETC_Technology
@EngrTAadilHamid
@waqar24187
@ERHUZEYFE123
@FarhanK34964178
@NTCOfficial3
@FaisalSajad8
Replying to @AET_kpk
Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd retweeted
جناب چیٸرمین @MAhmedhec اپ سے گزارش ہے کہ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیٸرمین اب انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ہی اپوٸینٹ کرین ۔
موجودہ چیٸرمین نے ہمارے نوجوانوں کے پانچ سال ضاٸع کیے ہین اب ہم مزید نقصان اٹھانے کے متحمل نہین ہوسکتے۔ جناب اپ ہی ہمیں اس دلدل سے نکال سکتے ہین۔
Pakistan B.Tech Hons Engineers Association Regd retweeted
Applications are now open for the Stipendium Hungaricum #Scholarship Programme (2024-25); a golden opportunity for Pakistani/AJK nationals to pursue Bachelor's, Master's, and PhD studies.
Find details on hec.gov.pk/site/ARL and apply by January 15, 2024, 1600 Hours PST.
جناب وزیر اعظم صاحب @PakPMO سے درخواست ھے کہ چیئرمن @MAhmedhec @edutv_hec کو ھدایات دیں کہ پہلے ایکٹ اور سروس اسٹرکچر منظور ہونا چاہئے کیونکہ بیروزگاروں کی فیکٹریز بنانے سے بہتر ھے کہ انجینئرنگ ٹیکنالوجی پروگرامز بند کریں
کچھ دوستوں کا ویژن یہ ھے نا یہ پی ای سی سے مرجر چاہتے ہیں اور نا ہی یہ NTC ایکٹ بننے دیں گے ان کا اصل ٹارگیٹ NTC کے ممبروں کے مستقبل اور انجینئرنگ ٹیکنالوجی تعلیم کو پاکستان میں تباہ کرنا ھے
محترم سر یہ آپ سمجھتے ہیں ہم نے خود ملک فاروق کو 9 مارچ 2020 کو مزاکرات کو ثبوتاز کرتے دیکھا ھے اور انجینئرنگ کونسل کے کوئی واعدے نہیں ہیں یہ تو آپ بتارھے ہیں جبکہ انجینئرنگ کونسل نے خود لکھ کر دیا ھے NTC ایکٹ بننا چاہئے
Replying to @PakistanEngine2
اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم چاہتے ہیں کہ ہر دفعہ ہی طاقت کے ذریعے ہمارے ایکٹ کو روکنوا دیتے ہیں اور 2016 سے ہر لیول پر یہی کہتے ہیں ہم ان کو لینا چاہیے ہیں یہ خود اپنے دشمن ہیں۔اب وقت ہے وہ اپنے وعدہ پورا نہیں کرتے تو ہمارا راستہ صاف ہو جائے گا۔
یہ آپ کے خفیہ مزاکرات کا اوپن ورژن ھے
آپ کو انجینئرنگ کونسل نامزد کررھی ھے اور ہمیں معلوم ھے انجینئرنگ کونسل منافق ھے صرف وقت ضائع کرنا چاہتی ھے اپنے خود ساختہ نمائندوں کے زریعے
Replying to @PakistanEngine2 @AET_kpk
میں اگر جاتا تو پھر پروپگنڈا شروع کر دیتے۔اب کیا ہوا یعنی مذاکرات کرنے کا کہا گیا ۔یہی بات میں کر رہاتھا۔جب یہ یعنی پی ای سی پچھلے خود ہٹے گئے تو ایکٹ کی راہ ہموار ہوگئی۔
















