Pinned Tweet
میرے کپتان کو 73 ویں سالگرہ مبارک اللہ ہمارے عمران خان کو لمبی زندگی_عطا فرمائے اور عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین۔
#HBD804
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
If I stay alive, I will be able to fight my cases in court, Imran Khan
This one sentence from Imran Khan’s letter is a postmortem of the entire judiciary and this entire sham system
#FreeKhanFreePakistan
10
زندہ رہا تو اپنے مقدمات عدالتوں میں لڑ سکوں گا، عمران خان
عمران خان کے خط کا یہ ایک جملہ ساری عدلیہ اور اس سارے جعلی نظام کا پوسٹ مارٹم ہے
#FreeKhanFreePakistan
4
پاکستانی عوام کو الو بنا کر لوٹ کر کھاتے جاوں اور بیرون ملک جائیدادیں بناتے جاوں۔۔
تن کر رکھو اس عوام کو۔۔۔۔
ہر شعبے کے جنرنیلوں اور سیاسی لوگوں کے کارنامے۔۔
پاکستان نے تین ارب ڈالر قرضہ دبئی سے لیا اور پھر پاکستانی کرپٹ لوگوں نے 11 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کر کے رکھے ہی
41
ایران کو چاہیے 10 میزائلوں پر اسرائیلی جھنڈا پینٹ کر کے نارتھ کوریا پر پھینک دے۔
باقی کام ببلو خود ہی سنبھال لے گا 😎😂
در در سب سے زیادہ تم نے ہی خان کو نقصان پہنچایا تم دے بہتر تو شیرو نکلا۔
"میں آج بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہوں۔ عمران خان کے ساتھ ہوئے ظلم اور جبر پر میں کبھی بھی کمپرومائز نہیں کروں گا، مگر میں اُن تمام غلط فیصلوں اور غلط لوگوں کے خلاف ہوں جن کو میں نے غاروں سے باہر نکالا تھا۔ یہ تمام لوگ چھپے ہوئے تھے۔ یہ لوگ اپنی پارٹی کا جھنڈا تک نہیں اٹھا سکتے تھے۔
اور جو یہ سمجھتے تھے کہ مجھے سیدھا کریں گے، مروت کو اپ کی ایجنسی سیدھا نہیں کر سکی، اپ کی پوری سرکار بھی سیدھی نہیں کر سکی! تم لوگوں کی کیا اوقات ہے؟" شیر افضل خان مروت کی قومی اسمبلی میں میڈیا سے گفتگوں
4
سپیس میں ہوسٹ مجھے رکھو اپنی مرضی کا ہوسٹ اور سپیکر رکھ کر سپیس کرنے کا فائدہ نہیں ۔
یں کل رات تقریباً ۱۱ بج کر ۳۰ منٹ (پاکستانی وقت) پر ایک اسپیس کروں گا۔
میں اپنے تمام ناقدین کو دعوت دیتا ہوں کہ تشریف لائیں اور مہذب انداز میں اپنے سوالات کریں۔ دلیل کے ساتھ بات ہوگی، احترام کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
البتہ اگر کسی نے بدتمیزی، گالم گلوچ یا غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا تو پھر جواب بھی ماہرین کے سپرد ہوگا — اور وہ جواب پھر “تکنیکی” نوعیت کا ہوگا۔
آئیے، بات کو تہذیب کے دائرے میں رکھتے ہیں۔ اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
تاریخ میں غریدہ فاروقی کا نام کالے حروف سے لکھا جائے گا کہ عمران خان کے بغض میں کڑیاں اور قلابے کہاں سے کہاں ملاتی رہی پھر اگر لفافہ خور کہو تو برا مان جاتے ہیں لیکن ایسے صحافیوں کی نسلیں بھی ان پر تھوکیں گی کہ یہ لوگ ہمیشہ غلط سائڈ پر رہ کر پاکستانی قوم کا مستقبل تباہ کردیا۔
کڑیاں ملاتے جائیں ۔۔۔۔ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ اچانک پیدا ہوتا ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چند سینئر رہنماوں کو علم ہوتا ہے کہ عمران خان کو PIMS لایا گیا لیکن وہ بالکل چپ رہتے ہیں نہ فیملی کو بتاتے ہیں نہ پارٹی کو ۔۔۔ خبر لیک 'کروائی' جاتی ہے ۔۔۔ عمران خان کی صحت پر شور وغوغا ہوتا ہے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج شروع ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے وکیل رہنما چیف جسٹس سپریم کورٹ سے غیرمعمولی ملاقات کرتے ہیں ۔۔۔۔ سپریم کورٹ، کسی نیوٹرل کے بجائے عمران خان کے وکیل کو ہی فرینڈ آف کورٹ بنا کر صحت و سہولیات چیک کرنے اڈیالہ جیل بھیجتی ہے ۔۔۔۔ تین گھنٹے ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔۔اور اب حکومت آہستہ آہستہ گراونڈ بنا رہی ہے کہ اگر عدالت کہے گی تو عمران خان کو اڈیالہ سے نکال کر کہیں بھی شفٹ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ این آر او ان پراسس ۔۔۔۔
NRO in process ........
6
📢📢
سب کا مطالبہ ایک ہی ہونا چاہیے
8 فروری گزر گیا وقت کبھی نہیں رکتا گزر جاتا ہے لیکن اپنا مطالبہ ایک ہی رکھیں ۔۔!!
عمران خان کو فوری طور پر میڈیکل کی سہولیات دی جائیں اور انہیں فوری الشفاء آئی ہاسپٹل شفٹ کیا جائے۔۔!!
دو تصویریں، دو کہانیاں
ایک تصویر بنگلہ دیش کی ایک ویڈیو سے لیا گیا اسکرین شاٹ ہے، جہاں ایک شخص کے قتل کے خلاف پورا ملک سڑکوں پر نکل آیا ہے۔
دوسری تصویر شیخوپورہ کی ہے، جہاں ایک ٹک ٹاکر نے دو موٹر سائیکلوں کی قرعہ اندازی رکھی، اور لوگ موٹر سائیکل جیتنے کے شوق میں جمع ہیں۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے سامنے بار بار لاشیں گریں۔
چاہے 26 نومبر کا سانحہ ڈی چوک ہو،
چاہے سانحہ مریدکے جہاں سینکڑوں جانیں گئیں،
چاہے سانحہ اے پی ایس پشاور—
مگر ان کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔
جب کسی معاشرے کی ترجیحات انصاف، انسانی جان اور اجتماعی شعور کے بجائے وقتی تماشوں اور مفادات تک محدود ہو جائیں،
تو پھر ایسے معاشرے کا مقدر تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
#حقیقت_شناس
#ستی_رائٹس
7













